Yaaar.. Shuja uddin sahib qaabil e ahtram hain or qabil ustad hain. Siyasat mein in ki baserat na hone kay barabar hai. Fantasy or reality mein farq hota hai. Mein har Quran kay Khadim ki dil se izzat karta hon lakin Dr sb Muddazilla ki siyasi baseerat se hamesha ikhtilaf raha hai or sakht ikhtilaf raha hai.
ڈاکٹر صاحب اگر زندہ ہوتے تو حق کا ساتھ دیتے چونکہ وہ تو دنیا میں موجود نہں ہیں اس لیے اب ہم سب کی زمہ داری ہے کہ حق کا ساتھ دیں
اس وقت بھی میڈیا پر اس کی بیوی کو یہودی بنا کر پیش کیا جارہا تھا، اب حالات بالکل مختلف ہیںHe opposed Imran Khan when he was alive.
بچے تو اب بھی یہودیوں کی پرورش میں ہیں تو ڈاکٹر اسرار احمد کو یہ اعتراض ہو سکتا تھا - ویسے عظیم مذہبی سکالر کو سیاست میں گھسیٹنا ہی غلط ہے - ڈاکٹر اسرار احمد نے جماعت اسلامی اسلئے چھوڑی کیونکے انہوں نے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا تھا اور ڈاکٹر اسرار اسے ایک اسلامی تحریک ہی رکھنا چاہتے تھے - یوں ڈاکٹر اسرار کی سیاست میں کبھی بھی کوئی دلچسبی نہیں تھی - انہوں نے اس وقت خان کے بارے میں بیان پتا نہیں کس تناظر میں دیا تھا ممکن ہے کسی نے ان سے پوچھا ہو -اس وقت بھی میڈیا پر اس کی بیوی کو یہودی بنا کر پیش کیا جارہا تھا، اب حالات بالکل مختلف ہیں
نواز شریف کی حمایت بھی نہیں کیHe opposed Imran Khan when he was alive.
یار پتہ نہیں کس جگہ بڑے ہوئے ہو؟؟؟ مسلمان یہودی عورت سے شادی کر سکتا ہے، اور وہ یہودی نہیں بلکہ عیسائی تھی جو کہ بعد میں مسلمان ہو گئی تھیبچے تو اب بھی یہودیوں کی پرورش میں ہیں تو ڈاکٹر اسرار احمد کو یہ اعتراض ہو سکتا تھا - ویسے عظیم مذہبی سکالر کو سیاست میں گھسیٹنا ہی غلط ہے - ڈاکٹر اسرار احمد نے جماعت اسلامی اسلئے چھوڑی کیونکے انہوں نے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا تھا اور ڈاکٹر اسرار اسے ایک اسلامی تحریک ہی رکھنا چاہتے تھے - یوں ڈاکٹر اسرار کی سیاست میں کبھی بھی کوئی دلچسبی نہیں تھی - انہوں نے اس وقت خان کے بارے میں بیان پتا نہیں کس تناظر میں دیا تھا ممکن ہے کسی نے ان سے پوچھا ہو -
بچے تو اب بھی یہودیوں کی پرورش میں ہیں تو ڈاکٹر اسرار احمد کو یہ اعتراض ہو سکتا تھا - ویسے عظیم مذہبی سکالر کو سیاست میں گھسیٹنا ہی غلط ہے - ڈاکٹر اسرار احمد نے جماعت اسلامی اسلئے چھوڑی کیونکے انہوں نے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا تھا اور ڈاکٹر اسرار اسے ایک اسلامی تحریک ہی رکھنا چاہتے تھے - یوں ڈاکٹر اسرار کی سیاست میں کبھی بھی کوئی دلچسبی نہیں تھی - انہوں نے اس وقت خان کے بارے میں بیان پتا نہیں کس تناظر میں دیا تھا ممکن ہے کسی نے ان سے پوچھا ہو -
بلکل آپ یہودی یا عیسائی کو مسلمان کر کے اس سے شادی کر سکتے ہیں اور خان نے ایسا ہی کیا مگر طلاق کے بھد یہ صورتحال نہیں رہی - جمائمہ طلاق کے بھد اپنے بچوں کو گولڈ سمتھ فیملی میں لے کر گئی اور ان کی تربیت یہودی رسم و رواج اور روائتی ماحول میں ہوئی - طلاق کے وقت بچے بہت چھوٹے تھے خان ان سے سالوں نہیں ملتا یوں ان پر یہودی ماحول ہی غالب ہےیار پتہ نہیں کس جگہ بڑے ہوئے ہو؟؟؟ مسلمان یہودی عورت سے شادی کر سکتا ہے، اور وہ یہودی نہیں بلکہ عیسائی تھی جو کہ بعد میں مسلمان ہو گئی تھی
ڈاکٹر صاحب انتخابی سیاست کے حق میں نہیں تھے لیکن سیاست پر کھل کر بات کرتے تھے
Arre ansari sb.. meri kia baat. Mein tou aik aam banda hon - nobody. Iktilaf siyasi soch se hai. un ki qabiliyat se nahin or Ikhtilaf un ki fictional soch se hai jis ka reality se koi taaluk nahin. Chalein choren lambi baat ho jaye gi.آپ ڈاکٹر اسرار احمد یا شجاع صاحب کی سیاسی بصیرت سے جی توڑ کر اختلاف کریں. لیکن سیاسی بصیرت ہونے کے برابر کی سند کا اجرا کرنے سے پہلے یہ تعین کر لیں آپ خود کتنے پانی میں ہیں
بلکل آپ یہودی یا عیسائی کو مسلمان کر کے اس سے شادی کر سکتے ہیں اور خان نے ایسا ہی کیا مگر طلاق کے بھد یہ صورتحال نہیں رہی - جمائمہ طلاق کے بھد اپنے بچوں کو گولڈ سمتھ فیملی میں لے کر گئی اور ان کی تربیت یہودی رسم و رواج اور روائتی ماحول میں ہوئی - طلاق کے وقت بچے بہت چھوٹے تھے خان ان سے سالوں نہیں ملتا یوں ان پر یہودی ماحول ہی غالب ہے
بہت ستائے لگ رہے ہو اللہ تمہیں صبر جمیل عطا فرمائیںMolvi saray hi aik jesay hayn .... Allah molvion k shar say sabko bachaye, Ameen
بہت ستائے لگ رہے ہو اللہ تمہیں صبر جمیل عطا فرمائیں
atensari khud aik moulvi hay woh moulvioon ko defend he karay gaAp bhi apny dil say poochayn aur imaandari say batayen k molvi kesi makhlooq hayn. Agar dil say sahi jawab na aaye tou Afghanistan, Iran aur Saudia etc ka hashar dekh layn
ایران اور سعودیہ میں امن و امان کی صورتحال پاکستان سے بہت بہتر ہیں. حالیہ دونوں میں ایران میں مغرب پرستوں کی وجہ سے فتنہ فساد مچا ہوا ہے. افغانستان پچاس سال میں تیس برس عالمی قوتوں کا تختہ مشق بنا رہاAp bhi apny dil say poochayn aur imaandari say batayen k molvi kesi makhlooq hayn. Agar dil say sahi jawab na aaye tou Afghanistan, Iran aur Saudia etc ka hashar dekh layn
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|