"ڈاکٹر اسرار احمد زندہ ہوتے تو عمران خان کا ساتھ دیتے"

rahail

Senator (1k+ posts)
Yaaar.. Shuja uddin sahib qaabil e ahtram hain or qabil ustad hain. Siyasat mein in ki baserat na hone kay barabar hai. Fantasy or reality mein farq hota hai. Mein har Quran kay Khadim ki dil se izzat karta hon lakin Dr sb Muddazilla ki siyasi baseerat se hamesha ikhtilaf raha hai or sakht ikhtilaf raha hai.
 
Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
Dr sahib bhi kaidu langre ke bete ke sath hote, these molvis are too dumb to leave their fellows and try for the country
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Yaaar.. Shuja uddin sahib qaabil e ahtram hain or qabil ustad hain. Siyasat mein in ki baserat na hone kay barabar hai. Fantasy or reality mein farq hota hai. Mein har Quran kay Khadim ki dil se izzat karta hon lakin Dr sb Muddazilla ki siyasi baseerat se hamesha ikhtilaf raha hai or sakht ikhtilaf raha hai.
آپ ڈاکٹر اسرار احمد یا شجاع صاحب کی سیاسی بصیرت سے جی توڑ کر اختلاف کریں. لیکن سیاسی بصیرت ہونے کے برابر کی سند کا اجرا کرنے سے پہلے یہ تعین کر لیں آپ خود کتنے پانی میں ہیں​
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
اس وقت بھی میڈیا پر اس کی بیوی کو یہودی بنا کر پیش کیا جارہا تھا، اب حالات بالکل مختلف ہیں
بچے تو اب بھی یہودیوں کی پرورش میں ہیں تو ڈاکٹر اسرار احمد کو یہ اعتراض ہو سکتا تھا - ویسے عظیم مذہبی سکالر کو سیاست میں گھسیٹنا ہی غلط ہے - ڈاکٹر اسرار احمد نے جماعت اسلامی اسلئے چھوڑی کیونکے انہوں نے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا تھا اور ڈاکٹر اسرار اسے ایک اسلامی تحریک ہی رکھنا چاہتے تھے - یوں ڈاکٹر اسرار کی سیاست میں کبھی بھی کوئی دلچسبی نہیں تھی - انہوں نے اس وقت خان کے بارے میں بیان پتا نہیں کس تناظر میں دیا تھا ممکن ہے کسی نے ان سے پوچھا ہو -
 
ahameed

یار پتہ نہیں کس جگہ بڑے ہوئے ہو؟؟؟ مسلمان یہودی عورت سے شادی کر سکتا ہے، اور وہ یہودی نہیں بلکہ عیسائی تھی جو کہ بعد میں مسلمان ہو گئی تھی

ڈاکٹر صاحب انتخابی سیاست کے حق میں نہیں تھے لیکن سیاست پر کھل کر بات کرتے تھے
 
ڈاکٹر اسرار احمد کو انتخابی سیاست میں دلچسپی نہیں تھی. کیونکہ وہ سمجھتے تھے کے انتخابات سے چہرے بدلے جا سکتے ہیں نظام نہیں. ان کی دلچسپی پہلے نظام بدلنے میں تھی اس کے بعد انتخابات ہوتے رہیں
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
یار پتہ نہیں کس جگہ بڑے ہوئے ہو؟؟؟ مسلمان یہودی عورت سے شادی کر سکتا ہے، اور وہ یہودی نہیں بلکہ عیسائی تھی جو کہ بعد میں مسلمان ہو گئی تھی

ڈاکٹر صاحب انتخابی سیاست کے حق میں نہیں تھے لیکن سیاست پر کھل کر بات کرتے تھے
بلکل آپ یہودی یا عیسائی کو مسلمان کر کے اس سے شادی کر سکتے ہیں اور خان نے ایسا ہی کیا مگر طلاق کے بھد یہ صورتحال نہیں رہی - جمائمہ طلاق کے بھد اپنے بچوں کو گولڈ سمتھ فیملی میں لے کر گئی اور ان کی تربیت یہودی رسم و رواج اور روائتی ماحول میں ہوئی - طلاق کے وقت بچے بہت چھوٹے تھے خان ان سے سالوں نہیں ملتا یوں ان پر یہودی ماحول ہی غالب ہے
 
rahail

Senator (1k+ posts)
آپ ڈاکٹر اسرار احمد یا شجاع صاحب کی سیاسی بصیرت سے جی توڑ کر اختلاف کریں. لیکن سیاسی بصیرت ہونے کے برابر کی سند کا اجرا کرنے سے پہلے یہ تعین کر لیں آپ خود کتنے پانی میں ہیں​
Arre ansari sb.. meri kia baat. Mein tou aik aam banda hon - nobody. Iktilaf siyasi soch se hai. un ki qabiliyat se nahin or Ikhtilaf un ki fictional soch se hai jis ka reality se koi taaluk nahin. Chalein choren lambi baat ho jaye gi.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بلکل آپ یہودی یا عیسائی کو مسلمان کر کے اس سے شادی کر سکتے ہیں اور خان نے ایسا ہی کیا مگر طلاق کے بھد یہ صورتحال نہیں رہی - جمائمہ طلاق کے بھد اپنے بچوں کو گولڈ سمتھ فیملی میں لے کر گئی اور ان کی تربیت یہودی رسم و رواج اور روائتی ماحول میں ہوئی - طلاق کے وقت بچے بہت چھوٹے تھے خان ان سے سالوں نہیں ملتا یوں ان پر یہودی ماحول ہی غالب ہے
ڈاکٹر اسرار احمد اسی وجہ سے آجکل کے دور میں جب اہل کتاب سیاسی، معاشی اور معاشرتی لحاظ سے مسلمانوں پر حاوی ہیں وہ مسلمانوں کی اہل کتاب کے ساتھ شادیوں کے حق میں نہیں تھے​
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Dr. Israr Marhoom had every right to form his opinion based on the information he received. His version of Islam does not sit well with me (although I used to agree with him when I was a Sunni Muslim).
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
بہت ستائے لگ رہے ہو اللہ تمہیں صبر جمیل عطا فرمائیں

Ap bhi apny dil say poochayn aur imaandari say batayen k molvi kesi makhlooq hayn. Agar dil say sahi jawab na aaye tou Afghanistan, Iran aur Saudia etc ka hashar dekh layn
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Ap bhi apny dil say poochayn aur imaandari say batayen k molvi kesi makhlooq hayn. Agar dil say sahi jawab na aaye tou Afghanistan, Iran aur Saudia etc ka hashar dekh layn
atensari khud aik moulvi hay woh moulvioon ko defend he karay ga
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Ap bhi apny dil say poochayn aur imaandari say batayen k molvi kesi makhlooq hayn. Agar dil say sahi jawab na aaye tou Afghanistan, Iran aur Saudia etc ka hashar dekh layn
ایران اور سعودیہ میں امن و امان کی صورتحال پاکستان سے بہت بہتر ہیں. حالیہ دونوں میں ایران میں مغرب پرستوں کی وجہ سے فتنہ فساد مچا ہوا ہے. افغانستان پچاس سال میں تیس برس عالمی قوتوں کا تختہ مشق بنا رہا