ڈار کے آتے ہی ڈالر کی درگت بننا شروع ہوگئی، سٹاک مارکیٹ میں مندی

dollar-rp-haftware-psx1112.jpg

ڈالر کو ریورس گیئر لگنے کے بعد امریکی کرنسی مزید سستی ہوگئی، انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ کے مستحکم ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔

اسٹٰٹ بنک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 1 روپے75 پیسے سستا ہوگیا، جس کے بعد ڈالر 232 روپے12 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1575071226346676224

تفصیلات کے مطابق پاکستانی روپیہ 22 ستمبر کو 239.34 روپے کی کم ترین سطح پر گر گیا تھا تاہم جمعہ سے اس کی قدر میں بحالی دیکھی گئی اور گزشتہ تین سیشنز کے دوران اس کی قدر میں 5.8 روپے یا 2.42 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج مندی دیکھنے کو آئی اور 83 پوائنٹس تک کمی ریکارڈ کی گئی ۔
100ind11.jpg

کاروباری دن کے اختتام پر 83 پوائنٹس کی مندی کے باعث 100 انڈیکس 41435 کی سطح پر آگیا۔

کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ اس کی وجہ اسحاق ڈار کی واپسی ہے جبکہ ماہرین کا خیال ہے کہ اسحاق ڈار کی واپسی کے بعد ڈالر زیادہ سستا نہیں ہوگا کیونکہ اس سال سیلاب کے نتیجے میں گندم اور کپاس سمیت بہت سی اشیا درآمد کرنی پڑیں گی، جب درآمدات زیادہ رہیں گی تو یہ دباؤ ڈالر کی قدر میں کمی نہیں آنے دے گا۔

ماہرین معیشت کا ماننا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں گھبراہٹ کے باعث فروخت جاری ہے اور برآمد کنندگان جو اپنی آمدنی بیرون ملک رکھتے تھے اب اسے ملک واپس لا رہے ہیں۔ چونکہ ڈالر عالمی سطح پر مضبوط ہو رہا ہے اس لیے روپے کو قابل قدر فائدہ کی توقع نہیں اور ڈالر کی قیمت 220 سے 225 کے درمیان رہے گی۔
 
satifhasan

Minister (2k+ posts)
Dar k any k bad Dollar nechay Q aya is ko janay k liya Economist ya Mashiyat Dan hona zarori nahi, sirf PMLN ki Khaslat jana zarori ha, baqi ap ko khud sumjh ajai ga
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے بائی وے ڈالر اور پاؤنڈ بزات خود ڈاؤن ہو رئے ہیں ساری کرنسیوں کے مقابلے میں اور پٹرول کی قیمتیں بھی کم ہورہی ہیں عالمی منڈی میں اس لئے ئہ گشتی کا بچہ حرام کا نطفہ گشتی چلانے والا کنجر ساقو ڈاکو اپنی گشتی ماں کے پچھوڑے سے ڈالر نہیں نکال رہا
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
dollar-rp-haftware-psx1112.jpg

ڈالر کو ریورس گیئر لگنے کے بعد امریکی کرنسی مزید سستی ہوگئی، انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ کے مستحکم ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔

اسٹٰٹ بنک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 1 روپے75 پیسے سستا ہوگیا، جس کے بعد ڈالر 232 روپے12 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1575071226346676224

تفصیلات کے مطابق پاکستانی روپیہ 22 ستمبر کو 239.34 روپے کی کم ترین سطح پر گر گیا تھا تاہم جمعہ سے اس کی قدر میں بحالی دیکھی گئی اور گزشتہ تین سیشنز کے دوران اس کی قدر میں 5.8 روپے یا 2.42 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج مندی دیکھنے کو آئی اور 83 پوائنٹس تک کمی ریکارڈ کی گئی ۔
100ind11.jpg

کاروباری دن کے اختتام پر 83 پوائنٹس کی مندی کے باعث 100 انڈیکس 41435 کی سطح پر آگیا۔

کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ اس کی وجہ اسحاق ڈار کی واپسی ہے جبکہ ماہرین کا خیال ہے کہ اسحاق ڈار کی واپسی کے بعد ڈالر زیادہ سستا نہیں ہوگا کیونکہ اس سال سیلاب کے نتیجے میں گندم اور کپاس سمیت بہت سی اشیا درآمد کرنی پڑیں گی، جب درآمدات زیادہ رہیں گی تو یہ دباؤ ڈالر کی قدر میں کمی نہیں آنے دے گا۔

ماہرین معیشت کا ماننا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں گھبراہٹ کے باعث فروخت جاری ہے اور برآمد کنندگان جو اپنی آمدنی بیرون ملک رکھتے تھے اب اسے ملک واپس لا رہے ہیں۔ چونکہ ڈالر عالمی سطح پر مضبوط ہو رہا ہے اس لیے روپے کو قابل قدر فائدہ کی توقع نہیں اور ڈالر کی قیمت 220 سے 225 کے درمیان رہے گی۔
گنجوں اور زرداری ڈاکو نے پاکستان کے تیس چالیس بجٹ کھائے ہوے ہیں اب یہ اس قابل ہیں کہ پاکستان کرنسی کو مصنوی طور پر اوپر نیچے کرلیں
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے بائی وے ڈالر اور پاؤنڈ بزات خود ڈاؤن ہو رئے ہیں ساری کرنسیوں کے مقابلے میں اور پٹرول کی قیمتیں بھی کم ہورہی ہیں عالمی منڈی میں اس لئے ئہ گشتی کا بچہ حرام کا نطفہ گشتی چلانے والا کنجر ساقو ڈاکو اپنی گشتی ماں کے پچھوڑے سے ڈالر نہیں نکال رہا
پیٹرول کی قیمت ڈالر سے جڑی ہے دو سو چالیس روپے میں ایک ڈالر خرید کر اس سے خریدا گیا پیٹرول مہنگا پڑتا ہے اس سے دو چار روپے تو کم کئے جا سکتے ہیں زیادہ نہیں - اگر ڈالر دو سو میں آ جاتا ہے اور تیل کی بین الاقوامی قیمت یہی رہتی ہے تو تیل کو دو سو روپے فی لیٹر یا اس سے بھی قدرے کم پر بیچنا چاہئے - اگر حکومت ایسا نہیں کرتی تو مجرم ہے
 
punjab

Councller (250+ posts)
Just wait and watch, remember what DGISPR said right after this imported Government came to power still haunts him.
 
Back
Top