چین نے پاکستان سے فوری طور پر ڈیڑھ ارب ڈالر ادائیگی کا مطالبہ کردیا،کامران

kamaahhsa.jpg

چین نے پاکستان سے فوری طور پر ڈیڑھ ارب ڈالر واپس مانگ لیے ہیں، بدترین معاشی بدحالی کا شکار پاکستان کیلئے یہ ایک بہت بڑا دھچکہ ثابت ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے پڑوسی ملک چین نے پاکستانی حکومت سے فوری طور پر آئی پی پیز کوڈیڑھ ارب ڈالر کی ادائیگی کا مطالبہ کردیا ہے۔

سینئر صحافی و تجزیہ کار کامران خان نے اس مطالبے کو " چین کے قرضوں کاپھندا" قرار دیتے ہوئے کہا کہ افسوسناک حقائق باتوں سے زیادہ زور سے گونج رہے ہیں، پاکستان اور چین کی دوستی ہمالیہ سے اونچی نہیں ہے۔
https://twitter.com/x/status/1636306119617392640
انہوں نے مزید کہا کہ چین نے ایک بار پھر پاکستانی معیشت کی نازک صورتحال کو یکسر نظر انداز کرتے ہوئے آئی پی پیز کوڈیڑھ ارب ڈالر کی ادائیگی کا مطالبہ کردیا ہے۔

کامران خان نے کہا کہ چین کو اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ اس کا سی پیک منصوبہ (پاک چین اقتصادی راہداری) پاکستان کیلئے قرض کا جال بنتا جارہا ہے اور یہ جال پاکستان کو دھیرے دھیرے دیوالیہ پن کی طرف دھکیل رہا ہے۔
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
change of policy.... paisay china se or ghulami amrika ki

kia ye khula tazad nahi??

amrika ko kaho gernail ki ami ki phu.di $ se bhar de... oos main itni jagah to hai ke Pakistan ka sarra qarza uter jaay or general ki randi maa.n ka shoq bhi pura ho jaay
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
China is not stupid, it's trying to recover some of its money before these criminals totally destroy Pakistan, specially since these criminals want to kiss US ass more and reduce and slow down China's huge investment in our country.

Question is who are the people responsible to bring Pakistan to this level than even a small amount like $1.5 billion can bankrupt the country, which just a year ago was doing just fine.
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
چائنا پاگل تو نہیں جب حکومت چوروں کی ہو کرپٹ پنجابی جرنیل لوٹ مار میں ان چوروں کے ساتھ شامل ہو ں تو وہ کیوں ایک بینک کرپٹ مِلک میں اپنے اثاثے ڈبوئے گا جہاں نیب کا چور مین بھئ ایک جرنیل ہوگا
 

Aristo

Minister (2k+ posts)
میں نے اسی فورم پہ کہا تھا چین کی دوستی یکطرفہ ہے cepec east India company کی طرح ثابت ہو گا پاکستان کے لیے چین ہر منصوبے میں اپنے مفادات کو دیکھتا ہے نہ کے پاکستان کے مفاد کو چین کے لوگوں کے مزاج بلکل دوستانہ نہیں ہیں اپ کے دعوں کے برعکس کوہ ہمالیہ بلا ں بلاں بلاں
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی بات نہیں ایک دو پنجابی کرپٹ جرنیلوں کے اثاثے ضبط کرلو پندرہ بیس ارب ڈالر وصول ہوجائے گا
last 5 army chiefs or oon ke front men politicians ko wapis Pakistan le aao.. Pakistan ka sara qarz bhi uter jaay ga or surplus bhi ho ga
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
is se betr ta ye mulk bnta hi nhi. indian fouji jernail retirement ke baad aik aam si normal life apne hi mulk mein spend krte hein Or dosri traf is mulk ke jernail retirement ke baad foreign shift ho jatey hein.
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
کہتے ہیں شیروں کی فوج کا سپہ سالار ایک حرامی کرپٹ گیدڑ کو بنا دیا جائے تو ساری فوج گیدڑوں کی طرح لڑتی ہے۔ ُاور اگر گیدڑوں کی فوج کا چیف اگر نان کرپٹ اور حلالی شیر کو بنا دیا جائے تو سارے گیدڑ بھی شیروں کی طرح لڑتے ہیں ہماری فوج بھی شیر وں کی فوج ہے بس چیف حرامی کرپٹ اور گیدڑ ہی بنتے رہے ہیں
 

Back
Top