چینی بحران ایشو نہیں، یہ لڑائی پی ٹی آئی کے اندر کی ہے - عارف حمید بھٹی

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
چینی پر سبسڈی 22 ارب نواز شریف اور اسحاق ڈار نے دی تھی ، جو 2015 سے 2017 تک تین سال دی گئی*، جس میں شریف خاندان اور مریم نواز کے رشتہ دار چوہدری منیر، خرم دستگیر اور شریف گروپ بھی شامل ہے. اکیلے صرف 2017 میں 15 ارب سبسڈی دی گئی۔ جبکہ 2018 میں 2 ارب 40 کروڑ سبسڈی دی گئی۔
 

Truthstands

Minister (2k+ posts)
Bhatti has lost his mind since sacked from ARY. The channel he is work Noora spnsor. He is just spitting what his master set a plan for him.
He's contradicting himslef, just watch his past viedos.
The media agenda is to to destabilise Pakistan.
Their focus is more IK, becuase they can't sell anything else.
THEIR problem is they need IK in every news.
 

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
ميڈيا کو سنسنی خيز خبريں بنانی ہيں تاکہ انکی روزی روٹی چلے اورکئی دن کا مواد مسالاملے اورلوگ بليک ميل ہوں۔
گفتگو تو اس پر ہو کے سبسيڈی وائٹ کالر کرائم ہے اسکو تبديل ہونا چاہيے اورشوگر مل مالکان سے پيسہ واپس لينا چاہيے۔
اس رپورٹ پر عمران خان کی جتنی بھی تعريف کی جائے کم ہے، جس نے اس مافيا کو بے نقاب کيا، اور اُنکی دھوتی ميں آگ لگائی جو اس پاکستان کو لوٹ رہے ہيں۔
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Some of our genius brains...

EVLhOfPUwAAni1J
 

Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
چینی پر سبسڈی 22 ارب نواز شریف اور اسحاق ڈار نے دی تھی ، جو 2015 سے 2017 تک تین سال دی گئی*، جس میں شریف خاندان اور مریم نواز کے رشتہ دار چوہدری منیر، خرم دستگیر اور شریف گروپ بھی شامل ہے. اکیلے صرف 2017 میں 15 ارب سبسڈی دی گئی۔ جبکہ 2018 میں 2 ارب 40 کروڑ سبسڈی دی گئی۔
ZIA UL JAHIL KI WAJA SA YE CHUTIA NOORA CORONAVIRUS BAN KAR IS MULK KO LOOT-TA RAHA. AJ CHUTIA NOORA HARAM KE BILLIONS OF DOLLARS KA MALIK and QOOM AIK WAQT KI ROTI KI MOTAJ HA. YE HA NOORE MARDOD KI 30 YEARS KI PERFORMANCE
 

Back
Top