چیف جسٹس کے استعفیٰ تک پی ڈی ایم کا دھرنا جاری رہے گا،عطاتارڑ

14atatattararclaim.jpg

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت نے عمران خان کے خلاف اب دیگر آپشنز پر غور شروع کردیا ہے۔

خبررساں ادارے ہم نیوز کے پروگرام پاکستان ٹونائٹ میں خصوصی گفتگوکرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ عمران خان کو کھلی چھٹی دیدی گئی ہے،حکومت سوچ بچار کررہی ہے کہ عمران خان کے خلاف کون ساآپشن استعمال کیا جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایک آپشن پاکستان تحریک انصاف پرشیڈول 4 کے تحت پابندی عائد کرنے کا ہے، اس حوالے سے باقاعدہ ایک سوچ بھی موجود ہے، اس پر مشاورت بھی کی جارہی ہے تاہم اس پر ابھی حتمی فیصلہ نہیں ہوسکا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1657810553765519366
پی ڈی ایم کے تحت سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے عطاء تارڑ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کی خصوصی ہدایات پر رانا ثناء اللہ اور اسحاق ڈار نے پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کرکے انہیں احتجاجی مظاہرے کو ریڈزون سے باہر منتقل کرنےکی درخواست دی ہے، احتجاج کو مولانا فضل الرحمان لیڈ کررہے ہیں اس لیے جو وہ کہیں گے وہی ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے مولانا کو قائل کرنے کی کوشش کرنی ہے تاہم اگر وہ قائل نہیں ہوتے تو ان کی رضامندی میں ہی ہماری رضامندی ہے، ہمارے لوگ بہت پرامن ہیں اور احتجاج بھی پرامن ہوگا، ہم تحریک انصاف کی طرح توڑ پھوڑ نہیں کریں گے، مولانا نےا علان کیا ہے کہ دھرنا چیف جسٹس کے استعفیٰ تک جاری رہے گا۔
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
PDM criminals and their handlers have completely fucked up Pakistan.They destroyed the economy and they violated the constitution.The Supreme Court was the last hope but the dollar generals and PDM mafia want to attack the CJ and installed their own judges.
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ گشتی کا بچہ پلانٹ آف ایپس کاباندر تارڑ دراصل فائز عیسئی کا پتہ صاف کرنا چاہتا ہے اب تو تھوڑے سے لونڈے بازممیسئے اور چوپے ڈاگی سٹائل میں بدفعلی کروانے والے اسلام فروش منافق حرام کے نطفے خنزیری نسل کے مودی کے پالتو کتے پاکستان تشکیل کو گناہ بھونکنے گشتی کے بچے نطفہ حرام فراڈئے اگر موجودہ چیف کا استعفی مانگیں تو پہلے تو فائز عیسی پھر اسکے بعد ہر آنے والا چیف جسٹس کیا اسی نوے فیصد قوم کے دھرنے سے ہی گھر بھیجا جایا کرے گا کرو سیٹ یہ مثال فائز عیسی کو اس سے پچاس گنا بڑا مجمع لاکر اور پھر آنے والے ہر چیف جسٹس کو اسی طرح دھرنوں سے ہٹانے کا سلسلہ ہی شروع ہوگا
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Khandani Haraam khor hai ye Kutay ka Pilla.
سور کے سور کا پلا ہے یہ سور اور کتی کے ملاپ سے پیدا ہوا باندر جسکی شکل باندر کی ہے فطرت سور کے بچے یعنی سور کی ہے اور بھونکتا کتے کی طرح ہے لیکن بھونکتا پچھواڑے سے ہے اور ہگتا مونہہ سے ہے یہ عطا تارڑ باندر
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
بندہ پوچھے اس باندر سے تو کون ہے جس نے استعفی مانگا ہے؟
اب کمی کمین جمعدار بھی چیف جسٹس سے استعفی مانگیں گے جنہیں عوام ووٹ کے لائق بھی نہیں سمجھتی
 

Hunter1

Senator (1k+ posts)
14atatattararclaim.jpg

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت نے عمران خان کے خلاف اب دیگر آپشنز پر غور شروع کردیا ہے۔

خبررساں ادارے ہم نیوز کے پروگرام پاکستان ٹونائٹ میں خصوصی گفتگوکرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ عمران خان کو کھلی چھٹی دیدی گئی ہے،حکومت سوچ بچار کررہی ہے کہ عمران خان کے خلاف کون ساآپشن استعمال کیا جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایک آپشن پاکستان تحریک انصاف پرشیڈول 4 کے تحت پابندی عائد کرنے کا ہے، اس حوالے سے باقاعدہ ایک سوچ بھی موجود ہے، اس پر مشاورت بھی کی جارہی ہے تاہم اس پر ابھی حتمی فیصلہ نہیں ہوسکا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1657810553765519366
پی ڈی ایم کے تحت سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے عطاء تارڑ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کی خصوصی ہدایات پر رانا ثناء اللہ اور اسحاق ڈار نے پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کرکے انہیں احتجاجی مظاہرے کو ریڈزون سے باہر منتقل کرنےکی درخواست دی ہے، احتجاج کو مولانا فضل الرحمان لیڈ کررہے ہیں اس لیے جو وہ کہیں گے وہی ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے مولانا کو قائل کرنے کی کوشش کرنی ہے تاہم اگر وہ قائل نہیں ہوتے تو ان کی رضامندی میں ہی ہماری رضامندی ہے، ہمارے لوگ بہت پرامن ہیں اور احتجاج بھی پرامن ہوگا، ہم تحریک انصاف کی طرح توڑ پھوڑ نہیں کریں گے، مولانا نےا علان کیا ہے کہ دھرنا چیف جسٹس کے استعفیٰ تک جاری رہے گا۔

ais ko abhe tuk phansi pr nahi charha ya gaya
 

frustrated

Councller (250+ posts)
Let the Dentonic baandar contiue his mission. After that the people's mission will start. It will continue till Rafiqa Tarrar is not taken out of his grave and hung for three yrs in front of Heera Mandi.