چیف جسٹس تنہا از خود نوٹس نہیں لے سکیں گے،کابینہ نے بل منظور کر لیا

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
عوام میں اگر ہمت ہے تو اپنا حق لے لیں۔ ساحر لدھیانوی نے کہا تھا کہ
اگر تم میں ہمت ہے تو دنیا سے بغاوت کردو
ورنہ ماں باپ جہاں کہتے ہیں شادی کرلو
اگر ہمت ہے تو بغاوت کردیں جو مشکل نظر آتی ہے کیونکہ اس نظام کو بڑے زبردست طریقے سے فوج نےجکڑا ہواہے ۔ اس وقت لیکن ان کو جو سب سے اہم مسئلہ درپیش ہے وہ عمران خان کی بجائے معیشت کا ہے عمران خان درد سر ضرور ہے لیکن اگر عوام کو روٹی مل رہی ہوتی تو کسی نے چوں بھی نہیں کرنی تھی۔ پاکستان ہوسکتا ہے ڈیفالٹ نہ ہو لیکن بہت گہرے گڑھے میں گر جائے گا۔ اس وقت سب اپنی انا اور ضد میں ہیں لیکن ملک ہارے گا سب جیت جائیں گے۔
jo fouj ki is mulk me dadagiri hai Woh apko dunia ke kisi or mulk me nhi mile gi.. isi waja se khan haqeeqi azadi ki bath krta hai
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

اٹھانے کے ساتھ ساتھ چمکانے بھی پڑیں گے،​

تحفظات​

ایک یوتھیا​

اٹھانے اور چمکانے میں تو تیرا اور مجوسی کا مقابلہ ہے کون زیادہ اٹھا سکتا ہے اور کون زیادہ چمکاتا ہے۔ ویسے تم دونوں روزہ تو نہیں رکھتے نا کیونکہ تیرے مذہب میں کسی کے ٹٹے چاٹنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Help Me Swimming GIF by La Guarimba Film Festival
Movie Reaction GIF by Arrow Video
Sad Art GIF by SORAN

 

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)

پہلے کہتا تھا "میں پہلے سے زیادہ خطرے ناک ہو جاؤں گا​

اب روتا پھرتا ہے​

میری جان کو خطرہ ہے" ---- لو کرلو گل​

FsGAZktWAAA3e8r

 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
pur aman tor per koshish kerte raho.. or aik aik ker ke merte raho

yehi iss qaum ka ilaj hai...

aata lene ke liay 6 bandon ne jaan dedi..

apnay haq lene ke liay kanpain tangti hain

jaisi awam waisi chupair
 

sohnidhartie

Minister (2k+ posts)

پہلے کہتا تھا "میں پہلے سے زیادہ خطرے ناک ہو جاؤں گا​

اب روتا پھرتا ہے​

میری جان کو خطرہ ہے" ---- لو کرلو گل​

FsGAZktWAAA3e8r

Those who dare greatly will always face criticism from those who dare not at all.
 

ts_rana

Minister (2k+ posts)
jo fouj ki is mulk me dadagiri hai Woh apko dunia ke kisi or mulk me nhi mile gi.. isi waja se khan haqeeqi azadi ki bath krta hai

خان بھی اس نعرے کو ایک حد تک ہی استعمال کرسکتا ہے۔ عدالتیں ان کے نیچے ہیں۔ انصاف کے تمام نظام جس میں پولیس، ایف آئی اے اور عدالتیں شامل ہیں سب ان کی مٹھی میں ہیں۔ اشرافیہ ان کے ساتھ ہے۔ لڑائی مشکل ہے ۔ دیکھیں کون جیتتا ہے۔
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
رات کو 12 بجے از خود نوٹس کے نتیجے میں بننے والی حکومت از خود نوٹس اختیار کو ختم کرنے کی ناکام کوشش کر رہی ہے

میرا نہیں خیال کہ سادہ قانون سازی سے یہ ممکن ہو سکے گا۔۔
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)

سحر عطا بندیال اور سلمان اعجاز الاحسن اور تصدق مصطفی نقوی اور فیصل منیب آئندہ ازخود نوٹس نہیں لے سکیں گے​

بلکہ چیف جسٹس کو ازخود نوٹس کیلئے دو سینئیر ترین ججز کے اٹھانے پڑیں گے​

وفاقی کابینہ میں فیصلہ​

تحفظات اٹھانے پڑیں گے کدرے یوتھیے سمحھیں " ٹٹے" یوتھیے بات دوجے پاس مت لیجائئں ,شکریہ​

راجہ کبیر​
اگر عمر عطا بندیال سو موٹو نوٹس نہ لیتا تو آج یہ حکومت نہ ہوتی اور اگر دو سینیر ترین جج بھی. چیف جسٹس سے اتفاق کریں گے تو مارشل لا لگا دینا۔لیکن چیف جسٹس. تو چلا جائے گا یہ قانون فایز عیسی کو نتھ ڈالنے کو بنے گا؟ کیونکہ اگلا سینیر ترین جج تو اعجاز الاحسن ہو گا۔
جنسی مریض جو فحش باتوں کے بغیر کمنٹ تک نہیں کر سکتے اپنی تربیت کی تزلیل کرتے ہیں ایسے مریضوں کے لئے بھی سو موٹو بنتا ہے