Atif
Chief Minister (5k+ posts)
Re: چُپ ، بالکل چُپ ، ایک دم چُپ
مکرر آنکہ۔
بلوچستان کی حد تک تو میں خود بھی گواہ ہوں۔کیا آپ یقین کریں گے جن کو دوسرا کلمہ نہیں آتا وہ شریعت کے نام پر کافر کہہ کر مخالف مسلک کے افراد کے گلے کاٹتے پھرتے ہیں۔ جس کو نماز نہیں آتی کیوں کہ کبھی اس کے باپ دادا نے نہیں پڑھی وہ یہاں سرِعام فائرنگ کر کے کسی مسلمان کی جان لیتا ہے اور اللہ اکبر اور کافر کافر فلاں کافر کے نعرے لگاتا فرار ہوجاتا ہے۔
ایک ویڈیو بنی تھی جس میں گلہ کاٹتے دکھایا گیا تھا بلوچستان میں کجھوری کے پہاڑوں میں اہل تشیع حضرات کا۔ جس خبیث نے چھری پھیری تھی اس کو کلمہ شہادت اسی موقع کے لئے دو دن کی محنت کے بعد سکھایا گیا تھا کیونکہ بڈھے طوطے کو اس عمر میں مسلمان ہونے کا شوق ہوا تھا۔
آپ نے منور حسن کا وہ انٹرویو سُنا ہے جِس میں آپ اِن عالی خیالات کا اظہار فرماتے پائے گئے ہیں۔
میں تو سُن کر سُن ہی ہو گیا کہ اگر کالجز اور یونیورسٹیز سے فارغ التحصیل لوگوں کی ایک جماعت جو اسلامی تعلیمات کی حقیقی، جدید اور متوازن تشریح کی دعویدار بھی ہے کے امیر کے ایسے خیالات ہیں تو بلوچستان کے پہاڑوں اور وزیرستان کے غاروں سے اُٹھنے والی نفاذِ شریعت کی تحریک کیا گُل کھِلائے گی۔