آٹھ ارب کا راشن تقسيم ہوا کوئی ثبوت يا ويڈيو ؟
سندھ ميں اتنے عرصے سے بھٹو زندہ ہے اور بھوکا ہے ، اُسکے لئيے تو يہ کچھ بھی نہيں۔
وفاق اور صوبوں ميں ہم آہنگی نہيں؟
سپريم کورٹ پکڑتی ہے اور ہائی کورٹ چھوڑ ديتی ہے
کرونا پہ چيف جسٹس کا ازخو نوٹس؟
ڈھائی کروڑ کا کينيڈا کنٹرول ميں نہيں آرہا اور چيف جسٹس ايسے سوال کر رہے ہيں کے جيسے وہ پاکستان کے نہيں کينيڈا کے چيف جسٹس ہوں۔
https://images.app.goo.gl/w9bzcuXxFwctMks86سندھ ميں اتنے عرصے سے بھٹو زندہ ہے اور بھوکا ہے ، اُسکے لئيے تو يہ کچھ بھی نہيں۔