battery low
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1938279829876670561
سابق رکنِ قومی اسمبلی اور تحریک انصاف کے موجودہ ایم این اے چوہدری امتیاز کے بڑے بھائی چوہدری اعجاز کو اسلام آباد کے علاقے میں ان کی رہائش گاہ سے پولیس اور سادہ لباس اہلکاروں نے دو کالے ویگو ڈالوں میں سوار ہو کر اغوا کر لیا۔ دونوں بھائی اغوا ہوئے، بوڑھی ماں کو دھکے دیے، کروڑوں کی تیار فصل چھین لی گئی۔ کمسن بچے اٹھا کے پھینکے گئے اور یہ سب بلیک اینڈ وائٹ یا بغیر انٹرنیٹ کے دور میں نہیں ہوا۔ یہ سب آج ہو رہا ہے۔