چوہا فورس کا قیام

pablo

Banned
1459566141_2.gif



1459566254_16.gif



http://www.dailymashriq.com.pk/index.php?edition=&date=&page=2&type=
 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
مودی انکل کے جاسوس پکڑے جانے پر سو جانے والے پٹواری جاگ اگے
:lol:
 

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
یہ میرے کل کے لطیفے آج سچ ثابت ہو گئے ۔
:lol::biggthumpup:(bigsmile)
،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
عمران بھائی جس طرح آپ نے چوہے کے شکار پر انعام رکھا ہے ۔ ۔۔۔اسی طرح باندر کے تماشے پر بھی پابندی لگائیں۔۔۔
لوگ اگر میری صحت اور شکل کو دیکھ کر تین سو روپے کے خواب دیکھنے لگتے ہیں ۔۔۔ تو پھر باندر کے تماشے پر بھی پابندی لگائیں۔۔۔
کمرے میں بیٹھے سارے لوگ عمران کو دیکھنے لگے۔۔
عمران خان: مطلب کیا ہے آپ کا۔۔۔

........................................

پینسل خٹک : عمران بھائی آپ نے بغیر پوچھے چوہوں پر انعام رکھ دیا۔۔۔۔کم از کم مشورہ تو کرلیتے ۔۔خزانے میں اتنے پیسے نہی کہ چوہوں کی قیمت ادا کی جائے ۔۔۔ورلڈ بینک سے قرضہ لینا پڑ جائے گا۔ اور چوہے ختم نہی ہونگے ۔۔۔
:lol:


....................................................

پینسل خٹک ۔ عمران بھائی میرا تو مشورہ یہی ہے کہ اگر چوہے ختم کرنے ہیں تو چوہوں کو حلال کا فتواہ دلوا دیں۔۔۔۔چپلی کباب زندہ باد
:)

................................
عمران خان: میں تو سوچ رہا تھا اگر چوہے ایکسپورٹ کیے جانے کے بارے سوچا جائے تو خزانہ بھر جائے گا۔۔۔۔
آپ چیک کریں کون کون سے ممالک میں چوہے کھائے جاتے ہیں۔۔

................................
پینسل خٹک: چوہوں کے مارنے اور انعام دینے میں بہت وقت صرف ہونے لگا ہے ۔۔۔ اس کے لئے وزیر چوہا جات کی وزارت کا جلد سے جلد اعلان کریں۔۔۔

.........................
پرویز خٹک: کل میری بیوی نے میری شکل دیکھ کر کہا۔۔۔ آپ چوہوں کے بارے کم سوچا کریں
:biggthumpup:
..............................

عمران بھائی ہمارے ساتھ دھوکہ ہوگیا ہے ۔۔۔ وہ جو کل ایک لاکھ چوہوں کی رقم ادا کی تھی ان میں سے آدھے پلاسٹ کے نکلے ۔۔۔۔
چوہا کھلونوں پر پابندی لگائی جائے۔۔
:biggthumpup:
..........................
میٹنگ میں سب پریشان بیٹھے تھے ۔ سب سوچ میں پڑے ہوئے تھے ۔۔۔
پچھلے ایک ہفتہ میں ایک لاکھ چوہے لوگ مار کر لائے ۔۔۔اور دن بدن یہ تعداد بڑھتی جا رہی لیکن چوہے ختم نہی ہورہے ۔۔۔
خیبرپختون کی پولیس نے آخر وجہ دریافت کرلیں۔۔۔لوگوں نے چوہوں کے فارم کھول رکھے تھے ۔۔مار کر قیمت وصول کرتے رہے ۔
:biggthumpup:
............................
پٹھان دوست سے ۔ یار تمہارے پاس اتنا پیسہ کہاں سے آیا۔۔۔
دوست: حکومت نے جو چوہے دفن کئے تھے ۔ میں نے ان کی قبرکھود کر نکال لیا۔۔۔اور حکومت کو دوبارہ بیچ دیئے۔۔۔
اور یہ میں کئی بار کر چکا۔۔ ہر بار ساتھ میں شاباش بھی ملتی ہے
:biggthumpup:۔
............................

عمران خان: یہ ہمارے صوبے کے عوام روزانا صبح کو پنجاب جاتے ہیں اور شام کو واپس آتے ہیں۔ میں نے سنا ہے بسوں میں جگہ نہی ملتی ۔۔
پرویز خٹک: جب سے اپنے صوبے سے چوہے ختم ہوئے ہیں۔ وہ پنجاب سے شکار کرکر کے لا کر قیمت وصول کررہے ہیں۔
ہمیں پنجاب سے پیسوں کا مطالبہ کرنا چاہئے۔
:biggthumpup:
.............................

پٹھان کو پریشان دیکھ کر اس کے دوست نے پوچھا۔۔۔ خیر تو ہے اتنا پریشان کیوں ہے ۔۔
پٹھان: یارا کراچی کے تاجر سے ڈیل کی تھی۔ فی چوہا 15 روپے کا۔ ایک ہزار چوہے ۔ لیکن اس خانہ خرابہ نے خود یہاں آکر 25 میں حکومت کو بیچ دیا۔۔۔ یہ بھئیا لوگ ٹھیک نہی ہے۔
:biggthumpup:
......................

پشاور میں چوہوں کی قیمت 25 روپے سے دس روپے کرنے پر ہزاروں افراد کا حکومت کے خلاف احتجاج۔۔
:biggthumpup:
.........................

خیبر پختون میں چوہا مار دوا نایاب۔۔۔۔ بلیک میں دس روپے کی پُڑی 500 میں بکنے لگی۔۔۔
وزیراعلی پرویز خٹک نے ہنگامی اجلاس بلا لیا۔۔۔
عوام کو سستے داموں چوہا مار دوا مہیا کرنے کی یقین دہانی۔
:biggthumpup:
...........................

خیبرپختون حکومت کا ہنگامی اجلاس۔۔ خزانہ خالی ۔۔۔ لوگ دوسرے صوبوں سے چوہے لا کر انعام حاصل کرتے رہے ۔۔
:biggthumpup:











 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
?? ?? ?? ??? ????? ?? ???? ??? ?? ?????????? ??? ?? ??? ???? ???? ?? ??? ????? ?? ???? ???? ?? ?????
:lol:


[h=2]Karni Mata Temple[/h]
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ایک ہوتاتھا چیف منسٹر جو مچھر مارتا پھرتا تھا. اور اسی ڈرامے میں جس میں ٹائروں کے اندر گھس گھس کر مچھروں کو ڈھونڈھتا اور ان پر سپرے کرتا پھرتا تھا
اسی ڈرامے میں جعلی سپرے بھی منگوایا اور اس سکینڈل میں بھی اس کی کافی بدنامی بھی ہوئی
کسی کو یاد ہو یا نہ یادھو.
 

pablo

Banned

آج خیبر پختون خوا کے...... شہر پشاور میں
ایجنسیوں کی نشان دہی پر.... پولیس نے ایک بڑے آپریشن کا آغاز کیا ہے
جگہ جگہ چھاپے مارے گئے ہیں ...... جہاں سے
پچیس معلوم اور پچاس نا معلوم ..... ٹارگٹ کلر کو گرفتار کیا گیا ہے
جس میں سب سے مشھور ٹارگٹ کلر...... نصیر بلا خان ہے
جس پر تین سو ..... چوہوں کے قتلوں کا الزام ہے
:) نصیر بلا خان...... چوہوں کو نسوار کھلا کر قتل کرتا تھا
 

pablo

Banned
ایک خٹک چوہے نے........ آفریدی چوہے کو بولا
:)چل باہر کے ملک بھاگ چلے....... ورنہ انسان کی موت مارا جائے گا
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
آجکل پنجاب میں بھی کتا مار مہم شروع ہو چکی ہے ، ہر نورا کتا مارا جاۓ گا
 

pablo

Banned
کچھ ولایتی بوڑھے چوہے ,,,, بھی پکڑے گئے ہیں
جن سے ......چلا بھی نہیں جاتا
اب جرگہ بیٹھے گا ....... ان کو کچلا دینا ہے
:) یا ہسپتال میں........ داخل کروا دیا جائے
 

pablo

Banned
پشاو ر کے افغانی محلے میں ,,,,,,دو چوہے پھٹنے سے تین انسان شہید ہو گئے
چوہوں کے سردار احسان چوھانی نے ,,,,,بی بی سی کو فون کر کے اس کی ذمہ داری قبول کر لی ہے
 
Last edited:

Yasir1983

MPA (400+ posts)
There should be a campaign to kill Patwari donkey's as well.I will persoanlly put a bounty on it....atleast we'll get rid of these Patwari Scums once and for all. This Patwari mindset must be exterminated ASAP.
 

Back
Top