Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
راولپنڈی: خاتون رپورٹر نے پنجاب پولیس کی کارکردگی ایکسپوز کردی۔۔۔خاتون رپورٹر کو 6 گھنٹے مختلف تھانوں کے چکر لگواتے رہے لیکن سامان گمشدگی کی رپورٹ درج نہ ہو سکی۔۔ سامان چرانے والی خاتون کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں واضح شکل نظر آنیکے باوجود پولیس کا کاروائی سے گریز
https://twitter.com/x/status/1930297265471529296
https://twitter.com/x/status/1930297265471529296