Pakcola
Senator (1k+ posts)
سابقہ شوہر کو یہ اعتراض تھاکہ لوگ مجھے خوبصورت کیوں کہتے ہیں،عظمیٰ بخاری
انہوں نے بتایا کہ میرے شوہر کو اس بات پر بھی اعتراض ہوا کرتا تھا کہ لوگ انہیں یہ کیوں کہتے ہیں کہ ان کی بیوی کم عمر اور خوبصورت ہے اور ان کے شوہر ان کو برقعہ پہنانے کے لیے بھی اصرار کیا کرتے تھے اور شوہر کی فرمائش پر وہ برقعہ بھی پہنا کرتی تھیں۔

- Featured Thumbs
- https://i.postimg.cc/MKggS6Jk/Db3-DGxs-Xc-AAXkif.jpg