RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
حالت یہ ہے کہ یہاں پر یزیدی فرقہ نہ کوی بات کرتا ہے نہ منت سماجت کرنے دیتا ہے - نہ پہلے کی طرح اڑی دھمکی پر کوئی لاڈ پیار کرتا ہیں - اس لئے ہم سارے عمران خان کے جان نثار بیرونی اثر و رسوخ استمعال کرتے ہیں -- اس کے لئے ہم نے آکسفورڈ
یونیورسٹی کی چانسلری کے لئے کوشش کی جسے منحوس پٹواریوں نے برباد کر دیا
نوبل انعام کے لئے تگ و دو کی اسے منحوس نوبل فاونڈ یشن والوں نے باھر پھینک دیا
حق حلال صدقہ خیرات کے پیسوں سے گرنیل اور جو ولسن جیسوں کو خریدا - انہیں منحوس ٹرمپ نے لت مار دی
اب قدرت نے اس سے بڑا موقع فراہم کیا ہے -- پوپ فرانسس مر گیا ہے - ادھر ایک چانس نکلا ہے -- اگر ہم دنیا میں مذہبی ہم آہنگی کی بنیاد پر جنابے عمران خان کے لئے درخوست دیں تو ایک اور اچھا تاثر جاۓ گا -- اور اگر درخوست منظور ہو گئی تو ساری دنیا ہمارے پیچھے کھڑی ہو گی
پھر ملک پر قابض یزیدی فرقہ کیا کرے گا

Last edited: