چرسی تکہ کا مالک باز نہ آیا،غیر ملکی خاتون سیاح کو’ہراساں‘کرنے پر پھرگرفتار

1700891658181.png


پشاور کے مشہور ہوٹل کا مالک غیر ملکی خاتون سیاح کو ’ہراساں‘ کرنے پر پھر گرفتار

خصلت بدلتی نہیں,پشاور کے ریسٹورنٹ کا مالک بھی اپنی حرکتوں سے باز نہیں آیا,خیبرپختونخوا پولیس نے غیر ملکی خاتون سیاح کے ساتھ ’نازیبا حرکات‘ کے الزام میں ایک بار پھر چرسی تکہ کے مالک کو گرفتار کرلیا,پشاور میں معروف چرسی تکہ کے مالک نثار کی سوشل میڈیا پر غیر ملکی خاتون سیاح کے ساتھ ایک ویڈیو وائرل ہوئی۔

https://twitter.com/x/status/1728277155573109036
ویڈیو کےوائرل ہونے پر افسران بالا نے نوٹس لیا اور پھر ایس پی سٹی ڈویژن طیب خان کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ شاہ قبول علی ادرش نے فوری ایکشن لیتے ہوئے مشہور تکہ ریسٹورنٹ کے مالک کو گرفتار کیا۔

https://twitter.com/x/status/1728119150839738534
ایس پی سٹی ڈویژن کا کہنا ہے کہ کوئی بھی شخص قانون سے کوئی بالا تر نہیں، گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے اُسے حوالات میں بند کردیا ہے۔

چرسی تکہ ریسٹورنٹ کے مالک کو اس سے پہلے بھی غیر ملکی سیاحوں کو غیر اخلاقی ویڈیوز وائرل ہونے پر گرفتار کیا گیا تھا اور مقدمہ بھی درج کیا گیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1728143213750608154
ایس پی سٹی نے کہا کہ ایک بار گرفتار اور مقدمہ اندارج کے باوجود معروف تکہ ریسٹورنٹ کے مالک کی پھر سے غیر ملکی خاتون سیاح کے ساتھ غیر اخلاقی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس پر افسران نے نوٹس لیا اور ایسے گرفتار کرلیا گیا۔
 
Last edited:

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
He is Afridi so forgive him.He belongs to Afri tribe of Bani israel and israelis are allowed to do anything 😂
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
He is Afridi so forgive him.He belongs to Afri tribe of Bani israel and israelis are allowed to do anything 😂
صیبہ اسرائیلیان دا ٹولو نہ زیات فلاحی کارونو کئی،، مذھبی مسئلے تش فضولیات دی
 

Back
Top