چاے سے ہڈیاں کمزور

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

8737901615_e6b90d1d0a_z.jpg


زیڈ اے چوھدری سے بنوای ھے آپ کیلیے

زیڈ اے چوہدری کا لگتا ہے چائے کا کھوکھا ہے ، اتنی کمال چائے کم ہی دیکھنے کو ملتی ہے
 

Joker

Minister (2k+ posts)
بڑا تجربہ ہے تجھے ، ذرا یہ بھی بتا دے کے وہ چائے پینے کے لئے تو کہاں سے گھسا تھا ؟ ;)

وہ تو اسکو بلکل ہی ریڈی میڈ ملتا ہو گا. جب پتی کھلانا بھول گیا تو قہوے سے گزارا کر لیا





قہوہ بھی گاے سے ریڈی میڈ پیتے ہونگے ؟ :lol:​

aur dono ko choolahy par charhaa deta hoon

سرکار چپ کیوں ہو ، اب بتا بھی دے کے اس چاۓ کو پینے کے لیے تو اندر کیسے جاتا ہے ؟



میں ایسے گرم دودھ پتی پیتا ہوں

Dont-drink-cows-milk.jpg




;)میری گرل فرینڈ بھی پیتی ہے

images
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
shukar hai mujhey tu tea choory saal ho gya hai......................

پتی ہڈیاں کمزور کر لے مگر دودھ تو ہڈیاں مضبوط کرتا ہے اسی لئے میں دودھ پتی پیتا ہوں (serious)


قہوہ بھی گاے سے ریڈی میڈ پیتے ہونگے ؟ :lol:

بڑا تجربہ ہے تجھے ، ذرا یہ بھی بتا دے کے وہ چائے پینے کے لئے تو کہاں سے گھسا تھا ؟ ;)

وہ تو اسکو بلکل ہی ریڈی میڈ ملتا ہو گا. جب پتی کھلانا بھول گیا تو قہوے سے گزارا کر لیا

صبح فجر ویلے تیل دی مالش کر کے "بنّے"۔۔۔"پئے"۔۔اور "پَیلیاں" ناپدے دوڑ لگاو۔۔۔
پھیر بادام دودھ خثخاس تے گوند کتیرا دا کونڈے ڈنڈا وچ رگڑا لاو۔۔۔
ٹیوب ویل دی ھودی وچ نھاو تے صحت تندرستی پاو۔۔




کدھر غائب ہے بھائی ، نظر نہیں آیا کافی دن سے
سنا ہے اونٹوں کے ساتھ اے پی سی میں مصروف ہے ؟

Funny-Camel-6.jpg

(clap)(clap)

(serious)پتی میں گاۓ کو کھلا دیتا ہوں ، ریڈی میڈ دودھ پتی مل جاتی ہے


بڑی پریشان کن خبر ہے جی...............مگر مردودو خوشیاں مناؤ کہ انتخائی اہم عضو میں ہڈی نہیں ہوتی ورنہ ہم میں سے کئی بلال گنج میں پڑے ہوتے......ہیں جی....ہے نا مزے کی بات؟

:):):):):):):):):):):):):):):):):):):):):):):):):):):):):):)

 

Humi

Prime Minister (20k+ posts)
its getting cold...hot cocoa is way better than tea these days in the cold in my opinion..
 

Niazi Hawk

Minister (2k+ posts)


بڑی پریشان کن خبر ہے جی...............مگر مردودو خوشیاں مناؤ کہ انتخائی اہم عضو میں ہڈی نہیں ہوتی ورنہ ہم میں سے کئی بلال گنج میں پڑے ہوتے......ہیں جی....ہے نا مزے کی بات؟

:):):):):):):):):):):):):):):):):):):):):):):):):):):):):):)

jb yeh thread parha tu mery zehan mein yeh baat aye...........laken lgta hai jnb telepathy jnty hain.............wadaich sahib ........kya khayal hai mil ky humkhayal group na bna dayen..........bus tusi kishmala labhoo.............
 

BHAAI

Senator (1k+ posts)
مہاراج ... تمہارے اس عظیم و شان کارنامے کو دیکھتے ہوۓ میں صدر پاکستان سے گزارش کرونگا کے تجھے اگلی چودہ اگست کو تمغہ حسن دہی بلہ سے نوازا جائے اور ساتھ میں دو سمبوسے اور املی کی چٹنی فری

میں ایسے گرم دودھ پتی پیتا ہوں

Dont-drink-cows-milk.jpg




;)میری گرل فرینڈ بھی پیتی ہے

images