چاے سے ہڈیاں کمزور

barca

Prime Minister (20k+ posts)
9-19-2013_9435_1.gif
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
انتالیس کپ چاے ڈیلی پینے میں کوی نقصان نھیں لیکن چالیسواں کپ پیتے ھی ھڈیاں کمزور ھوجاتی ھیں،،،،،،ایگری۔
 
BHAAI

Senator (1k+ posts)
پتی ہڈیاں کمزور کر لے مگر دودھ تو ہڈیاں مضبوط کرتا ہے اسی لئے میں دودھ پتی پیتا ہوں (serious)
 
Joker

Minister (2k+ posts)
پتی ہڈیاں کمزور کر لے مگر دودھ تو ہڈیاں مضبوط کرتا ہے اسی لئے میں دودھ پتی پیتا ہوں (serious)

(serious)پتی میں گاۓ کو کھلا دیتا ہوں ، ریڈی میڈ دودھ پتی مل جاتی ہے
 
BHAAI

Senator (1k+ posts)
بڑا تجربہ ہے تجھے ، ذرا یہ بھی بتا دے کے وہ چائے پینے کے لئے تو کہاں سے گھسا تھا ؟ ;)
(serious)پتی میں گاۓ کو کھلا دیتا ہوں ، ریڈی میڈ دودھ پتی مل جاتی ہے
 
BHAAI

Senator (1k+ posts)
میاں صاحب نے جوکر کو صرف ایک پوسٹ کرنے کے پیسے دیے ہوتے ہیں اس لئے اب اس سے کسی جواب کی توقه مت کرنا

قہوہ بھی گاے سے ریڈی میڈ پیتے ہونگے ؟ :lol:​
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
میاں صاحب نے جوکر کو صرف ایک پوسٹ کرنے کے پیسے دیے ہوتے ہیں اس لئے اب اس سے کسی جواب کی توقه مت کرنا

جوکر جرمنی میں پیزے کی دوکان پر کام کرتا ہے
پیاز کاٹ کاٹ کر جب آنسو ختم ہو جاتے ہیں
تو مالک اس کو دس منٹ کے لیے لیپ ٹاپ دیتا ہے
 
Socrates

Banned
صبح فجر ویلے تیل دی مالش کر کے "بنّے"۔۔۔"پئے"۔۔اور "پَیلیاں" ناپدے دوڑ لگاو۔۔۔
پھیر بادام دودھ خثخاس تے گوند کتیرا دا کونڈے ڈنڈا وچ رگڑا لاو۔۔۔
ٹیوب ویل دی ھودی وچ نھاو تے صحت تندرستی پاو۔۔

BHAAI

Senator (1k+ posts)
میں تو سنا تھا کہ وہ مسجدوں سے چپلیں چوری کرکے نیٹ کیفے والے کو بیچ کر نیٹ استمال کرتا ہے
جوکر جرمنی میں پیزے کی دوکان پر کام کرتا ہے
پیاز کاٹ کاٹ کر جب آنسو ختم ہو جاتے ہیں
تو مالک اس کو دس منٹ کے لیے لیپ ٹاپ دیتا ہے
 
ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
میں تو سنا تھا کہ وہ مسجدوں سے چپلیں چوری کرکے نیٹ کیفے والے کو بیچ کر نیٹ استمال کرتا ہے

کدھر غائب ہے بھائی ، نظر نہیں آیا کافی دن سے
سنا ہے اونٹوں کے ساتھ اے پی سی میں مصروف ہے ؟

Funny-Camel-6.jpg
 
BHAAI

Senator (1k+ posts)
یار یہ کمبخت انگریز گورے ان عربوں کو چونا لگانے آجاتے ہیں جب دیکھو نیا چورن لے آتے ہیں ، ایک سے جان چھوٹی تو دوسرا آگیا . جوائنٹ انٹرنشنل کمیشن میں پھنسا ہوا ہوں آج کل :(

کدھر غائب ہے بھائی ، نظر نہیں آیا کافی دن سے
سنا ہے اونٹوں کے ساتھ اے پی سی میں مصروف ہے ؟

Funny-Camel-6.jpg
 
BHAAI

Senator (1k+ posts)
سرکار چپ کیوں ہو ، اب بتا بھی دے کے اس چاۓ کو پینے کے لیے تو اندر کیسے جاتا ہے ؟
(serious)پتی میں گاۓ کو کھلا دیتا ہوں ، ریڈی میڈ دودھ پتی مل جاتی ہے
 
Back
Top