چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خزا&#1

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

:(:(
نہیں جی ہم چنے نان کا بزنس بدل لیں گے بھلا بہن کیوں بدلیں گے ، میلے میں بچھڑنے والی بہن ملی ہے تو اسکو چھوڑنا تھوڑی ہے

چاکلیٹ اور ہرن کے تکوں کا نہ کر لیں ..واہ رے واہ ہم کو سپلائی کریں گے .منیمم منافع پر
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

:(:(
نہیں جی ہم چنے نان کا بزنس بدل لیں گے بھلا بہن کیوں بدلیں گے ، میلے میں بچھڑنے والی بہن ملی ہے تو اسکو چھوڑنا تھوڑی ہے

میری بچھڑی بہنوں آپ لوگوں سے مل کر بہت خوشی ہوئی۔ ۔ اور چاکلیٹ چنا نان اور ہرن تکوں کی بھی بڑی خوشی ہے۔ ۔ یو شیور کوئی اور بہن بھائی نہیں تھے ہمارے ساتھ؟؟؟
:p
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

میری بچھڑی بہنوں آپ لوگوں سے مل کر بہت خوشی ہوئی۔ ۔ اور چاکلیٹ چنا نان اور ہرن تکوں کی بھی بڑی خوشی ہے۔ ۔ یو شیور کوئی اور بہن بھائی نہیں تھے ہمارے ساتھ؟؟؟
:p

ہمیں صرف بہنوں کا پتا ہے ..کوئی اور بہن نہیں ہے ہماری .

:lol:
 
Annie

Moderator
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

میری بچھڑی بہنوں آپ لوگوں سے مل کر بہت خوشی ہوئی۔ ۔ اور چاکلیٹ چنا نان اور ہرن تکوں کی بھی بڑی خوشی ہے۔ ۔ یو شیور کوئی اور بہن بھائی نہیں تھے ہمارے ساتھ؟؟؟
:p

ہاۓ پتا نہیں سعدیہ ہاشمی کہاں گیں ، اتنا عرصہ ہو گیا انکو نہیں دیکھا ، وہ تو سچ مچ ہی بچھڑ گئیں ہیں ، میں تو انہیں بہت مس کر رہی ہوں بس کسی تھریڈ کے میلے میں ہی بچھڑی ہیں دوبارہ نظر ہی نہیں آئیں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

ہاۓ پتا نہیں سعدیہ ہاشمی کہاں گیں ، اتنا عرصہ ہو گیا انکو نہیں دیکھا ، وہ تو سچ مچ ہی بچھڑ گئیں ہیں ، میں تو انہیں بہت مس کر رہی ہوں بس کسی تھریڈ کے میلے میں ہی بچھڑی ہیں دوبارہ نظر ہی نہیں آئیں

یہ ہماری ` پیدائش ` سے پہلے کے قصے ہیں ..ہم تو آپ دو کو ہی جانتے ہیں
 
Annie

Moderator
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

یہ ہماری ` پیدائش ` سے پہلے کے قصے ہیں ..ہم تو آپ دو کو ہی جانتے ہیں
آپکی بھی نا یاداشت کمال ہے اتنی جلدی بھول گئیں یاد نہیں آپکو انکی آموں والی تھریڈ پر ہم سب اکٹھے ہوۓ تھے ، میری تو انسے دوسری تھریڈ پر بھی بات ہوتی رہتی تھی آخری بار انسے طاری صاحب کی تھریڈ پر بات ہوئی تھی پھر نہیں ملیں وہ
:(:(:(:(
Do you remember this thread we were all there:

http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?267116-10-Reasons-To-Have-Mangoes-This-Summer

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

آپکی بھی نا یاداشت کمال ہے اتنی جلدی بھول گئیں یاد نہیں آپکو انکی آموں والی تھریڈ پر ہم سب اکٹھے ہوۓ تھے ، میری تو انسے دوسری تھریڈ پر بھی بات ہوتی رہتی تھی آخری بار انسے طاری صاحب کی تھریڈ پر بات ہوئی تھی پھر نہیں ملیں وہ
:(:(:(:(
Do you remember this thread we were all there:

http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?267116-10-Reasons-To-Have-Mangoes-This-Summer

میرا خیال ہے کے میری ان سے اس اکلوتی تھریڈ پر ہی بات ہوئی ہو گی جو یاد نہیں رہا ..حالانکہ انسان انسان کو بھول سکتا ہے ..آم کو کیسے بھول سکتا ہے ..ویسے مجھ میں دو ہی تو خوبیاں ہیں ..ایک یاداشت اور دوسری ...........

یاد نہیں .

:biggthumpup:
 
Annie

Moderator
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

میرا خیال ہے کے میری ان سے اس اکلوتی تھریڈ پر ہی بات ہوئی ہو گی جو یاد نہیں رہا ..حالانکہ انسان انسان کو بھول سکتا ہے ..آم کو کیسے بھول سکتا ہے ..ویسے مجھ میں دو ہی تو خوبیاں ہیں ..ایک یاداشت اور دوسری ...........

یاد نہیں .

:biggthumpup:
اف کیا ہو گیا ہے آپکو ، سعدیہ تو نان سیاسی تھریڈ پر بھی آتی تھیں ،آپ کو یاد نہیں ہمارے ساتھ مل کر لووا کی پہیلیوں اور چلینجز کا حل نکالتی تھیں ، کافی گپ شپ ہوتی تھی ان کے ساتھ ، مجھ سے توآپ کی طرح بہت پیار سے باتیں کرتی تھیں اب تو کافی مہینے ہو گۓ ان سے کسی تھریڈ پر ملاقات نہیں ہوئی.
:(
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

اف کیا ہو گیا ہے آپکو ، سعدیہ تو نان سیاسی تھریڈ پر بھی آتی تھیں ،آپ کو یاد نہیں ہمارے ساتھ مل کر لووا کی پہیلیوں اور چلینجز کا حل نکالتی تھیں ، کافی گپ شپ ہوتی تھی ان کے ساتھ ، مجھ سے توآپ کی طرح بہت پیار سے باتیں کرتی تھیں اب تو کافی مہینے ہو گۓ ان سے کسی تھریڈ پر ملاقات نہیں ہوئی.
:(

اب سمجھ آ گئی نہ بھولنے کی وجہ ...وہ صرف آپ سے پیار سے بات کرتی تھیں .

چلیں عینی میری تو وارنٹی ایکسپائر ہوئی ..میں چلی عشاء پڑھ کر سونے ..انشاء الله اگر آپ کل ملیں تو کل بات ہوتی ہے
 
Annie

Moderator
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

اب سمجھ آ گئی نہ بھولنے کی وجہ ...وہ صرف آپ سے پیار سے بات کرتی تھیں .

:(
آپ سے بھی پیار سے بات کرتی ہوں گی اب آپکو یاد نہیں نا ، ویسے بھی مجھے پیار محبت سے بات کرنے والے کب بھولتے ہیں ، یہی خلوص محبت تو اس فورم پر میں نے سب سے زیدہ سمیٹا ہے

She was used to offer me food platter and once she said, 'Annie you are a good soul.'
:( how can I forget her...let her come I will give her a good one...:(
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

آپ سے بھی پیار سے بات کرتی ہوں گی اب آپکو یاد نہیں نا ، ویسے بھی مجھے پیار محبت سے بات کرنے والے کب بھولتے ہیں ، یہی خلوص محبت تو اس فورم پر میں نے سب سے زیدہ سمیٹا ہے

She was used to offer me food platter and once she said, 'Annie you are a good soul.'
:( how can I forget her...let her come I will give her a good one...:(

مجھ سے صرف پیار سے بات کی ہو گی ..پلیٹر نہیں دیا ہو گا نا ..کیسے یاد رکھتی .
ویسے نام سے تو یاد آ گئیں ..لیکن ان سے ویسا تعلق نہیں ہو گا نہ جیسے کے آپ سے ہے
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

آپ نے ہمارے نام کے آخر میں ایک اضافی واہ کس خوشی میں لگا دیا ہے؟
ویسے آپ کا خیال درست یے کہ ہم بار بی کیو کے شوقین ہیں۔ ابھی کچھ ہی دن پہلے نادان کو ہرن کے تکےکھلانے کی پیشکش کی ہے

واہ رے واہ بھائی دوستی ہمارے ساتھ اور آفر نکی بہن کو ہرن کا بار بی قو ہمیں بھی آفر کریں اگر کینیڈا امریکہ میں ہیں آپ ؟
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

بھائ آپ جب چاہیں تشریف لائیں۔ چشم ما روشن دل ما شاد۔ ہرن، خرگوش، بھیڑ ، بکری جو چاہیں حاضر کر دینگے۔ اگر آپ کہیں تو لامہ بھی

سر جی آپ نے کہ دیا تو ہو گیا ویسے ہرن کا گوشت کھانے والا ہوتا ہے آپ کس اسٹیٹ میں ہیں پی ایم کر دیجے گا
 
Canada say aur doston ko bhi lay aien like @PakZindabad1

چیتا چالباز بھائی میرے پاس ہی ہیں دو تین گھنٹے کی ڈرائیو پر آپ مجھے پی ایم کیجے گا تو بات کریں گے
 
Thats very good yaar. I didnt know that cheeta is in canada. Bring him over too. That will be fun. How far is calgary from you?

چیتا چالباز بھائی میرے پاس ہی ہیں دو تین گھنٹے کی ڈرائیو پر آپ مجھے پی ایم کیجے گا تو بات کریں گے
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

thats very good yaar. I didnt know that cheeta is in canada. Bring him over too. That will be fun. How far is calgary from you?

from my side its take 6 to 7 hours but cheeta bhaai might reach in 4 to 5 hours.
 
Back
Top