چارلی ہیبڈو۔۔۔ زبردستی کسی سے احترام نہیں کروایا جاسکتا

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
توہین کا الزام لگا کر کسی کو مارا نہیں جا سکتا
. . . .
ناصبی حضرات ، دہریوں غرض سب کا دوہرا میعار واضح ہے کہ دوسرے کو توہین کی اجازت نہیں ہونی چاہیے لیکن ہم کریں تو اعتراض نہ کرو

You had to barge in with all your idiocy !
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
مسلمان، عیسائی، یہودی کے ساتھ ساتھ رافضیوں اور ناصبیوں خلاف بھی مدافعت کر رہے ہیں
مسلمان اور ناصبی میں ایک واضح فرق یہ ہے کہ مسلمان گستاخان پر لعنت بھیجتے ہیں اور ناصبی حضرات گستاخ کے نام کے ساتھ رضی الله لکھتے ہیں
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مسلمان اور ناصبی میں ایک واضح فرق یہ ہے کہ مسلمان گستاخان پر لعنت بھیجتے ہیں اور ناصبی حضرات گستاخ کے نام کے ساتھ رضی الله لکھتے ہیں

رافضیوں کے مطابق جو رافضی نہیں مومن ہی نہیں . جبکہ رافضیوں کو ابو بکر صدیق کے نام ساتھ رضی الله رکھنے پر بھی اعتراض ہے
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جب چارلی ہیبڈو نے پہلی بار پیغمبر اسلام کے کارٹون شائع کئے تھے تو اس وقت چارلی ہیبڈو جیسے میگزین کو کوئی جانتا بھی نہ تھا۔۔ محض گنتی کی چند سو کاپیاں بکنے والے اس میگزین کی لاٹری اس وقت نکلی جب دنیا بھر کے کونوں کھدروں میں مسلمانوں نے بڑے بڑے بینرز پر چارلی ہیبڈو کا نام جلی حروف میں لکھ کر احتجاج شروع کردیا اور اس میگزین کو فری کی پبلسٹی فراہم کرنی شروع کردی۔۔ پھر کچھ خونخوار مسلمانوں نے چارلی ہیبڈو کے دفتر پر حملہ کرکے بارہ نہتے لوگوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔۔۔

اس واقعے نے یورپ کے لوگوں کو یہ باور کرایا کہ مسلمان کوئی نارمل لوگ نہیں ہیں، یہ تو معمولی کارٹون بنانے پر انسان کو جان سے مار سکتے ہیں اور جو مسلمان جان سے نہیں مارسکتے، وہ بھی اس معمولی عمل پر قتل کرنے کو جائز سمجھتے ہیں۔ کچھ دن قبل جب چارلی ہیبڈو کے حملے کا ٹرائل شروع ہوا تو چارلی ہیبڈو نے ایک بار پھر پیغمبر اسلام کے کارٹون شائع کردیئے۔۔ ردعمل حسبِ توقع تھا۔۔ مسلمان ابھی تک اپنی مذہبی حساسیت کو نارملائز نہیں کرپائے تھے اور انہوں نے ایک بار پھر شدت پسندانہ ردعمل دینا شروع کردیا۔۔ فرانس میں کئی لوگوں پر حملے کئے گئے، سوشل میڈیا پر کہرام مچایا گیا جن میں جان سے مارنے کی دھمکیاں سب سے عیاں تھیں۔ مسلمانوں نے ایک بار پھر پوری دنیا کو باور کرایا کہ انکے اندر وہی جنونی روح باقی ہے۔۔

ابھی کچھ دن قبل ایک چیچن مسلمان نے پیرس میں ایک ٹیچر کو صرف اس لئے قتل کردیا کیونکہ وہ اپنی کلاس میں پیغمبر اسلام کے کارٹون دکھا کر آزادی اظہار کی تعلیم دے رہا تھا۔۔ کارٹون دکھانے سے پہلے اس نے متنبہ کردیا تھا کہ اگر کوئی مسلمان سٹوڈنٹس اس کی کلاس میں موجود ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ ان کی دل آزاری ہوسکتی ہے تو وہ کلاس سے جاسکتے ہیں۔۔ اس ٹیچر کے اس بے ضرر فعل کا نتیجہ یہ نکلا کہ اٹھارہ سالہ چیچن مسلمان نے اس کا گلہ کاٹ دیا۔۔ اس چیچن مسلمان کو تو پولیس نے شوٹ کردیا، مگر اس کے بعد فرانس سمیت پورے یورپ میں مسلمانوں کے خلاف ایک لہر اٹھی ہے۔ ان کے بقول مسلمان ان کی آزادی اظہار کو سلب کرنا چاہتے ہیں اور وہ بھرپور انداز میں اپنی آزادی اظہار کا تحفظ کریں گے۔۔ جواب میں بے شمار جگہوں پر قرآن شریف جلائے گئے، یوٹیوب پر بے شمار لوگوں نے پیغمبر اسلام کے طرح طرح کے کارٹون بنائے، قرآن شریف کی کاپیاں جلائیں، ان کو پھاڑ کر پھینکا۔۔ اب تو کئی شہروں میں چارلی ہیبڈو کے بنائے گئے پیغمبر اسلام کے کارٹون بڑی بڑی سکرینوں پر دکھائے جارہے ہیں۔۔۔



میرا مسلمانوں سے ایک سوال ہے کہ آپ نے اپنے شدت پسندانہ ردعمل سے پیغمبر اسلام کی توہین میں اضافہ کروایا ہے یا کمی کروائی ہے؟ مسلمانوں کو یہ بات سمجھنے کی ضرورت ہے کہ آپ زبردستی کسی سے اپنے نظریے / عقیدے یا مقدس شخصیت کا احترام نہیں کرواسکتے۔۔جو عقیدہ یا شخصیت آپ کیلئے مقدس ہے، ضروری نہیں وہ ہر کسی کیلئے مقدس ہو۔۔ آپ جتنی جلدی مذہب کو اپنی انفرادی حدود کے اندر رکھنا سیکھ لیں اور اپنی مذہبی حساسیت پر قابو پالیں اتنا ہی آپ کیلئے بہتر ہوگا۔ والسلام۔۔۔
monstar Rambler
مسٹر براؤن، مغرب میں تمہارا احترام زبردستی کروایا جاتا ہے. ورنہ تمھاری اتنی اوقات نہیں کے بس میں سفید فام کے ساتھ والی نشت پر براجمان ہو. سفید فام برگر خریدنے کے لئے قطار میں تمھارے پیچھے کھڑا تمہاری خریداری پوری ہونے کا انتظار کر رہا ہو

یہ بھی یاد رکھنا چارلی ہیبڈو ہو یا تاریخ پڑھانے والا استاد، ٹرمپ یا مکرون ان کی دشمنی مسلمانوں سے نہیں سیاہ فاموں، بھوری اور گندمی رنگت رکھنے والوں سے ہے. ان لوگوں نے ہم مذہب سیاہ فام عیسائیوں جو تم سے پہلے امریکا فرانس پہنچے تھے یا غلام بنا کر لائے گئے تھے انہیں دل سے تسلیم نہیں کیا تم کھیت کی مولی ہو
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

رافضیوں کے مطابق جو رافضی نہیں مومن ہی نہیں . جبکہ رافضیوں کو ابو بکر صدیق کے نام ساتھ رضی الله رکھنے پر بھی اعتراض ہے
جتھے دی کھوتی اوتھے آ کھلوتی
او سرکار آپ کسی کو زبردستی کسی کا احترام کرنے پر مجبور نہیں کر سکتے ، ہم ان لوگوں کو نام سے بلاتے ہیں تو اتنا ہی کافی سمجھو
ویسے گستاخ سے مراد ابوبکر نہیں تھا
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

جتھے دی کھوتی اوتھے آ کھلوتی
او سرکار آپ کسی کو زبردستی کسی کا احترام کرنے پر مجبور نہیں کر سکتے ، ہم ان لوگوں کو نام سے بلاتے ہیں تو اتنا ہی کافی سمجھو
ویسے گستاخ سے مراد ابوبکر نہیں تھا
ہر تھریڈ میں ایک ہی رین رین کرنے والوں کو اچھی طرح جانتا ہوں

زبردستی نہیں تو سلمان رشدی کے سر کی قیمت بلاوجہ لگا رہی ہے

گستاخ سے مراد کوئی بھی ہو .سلطنت کی زمین بوسی کے انتقام میں گستاخ جتنی گستاخی کر سکتے ہیں اس میں کوئی کسر نہیں چھوڑتے
 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
جو شخص گستاخی کو نعوذ باللہ انسانی حق سمجھنے لگے، تو اس سے کسی قسم کی بحث فضول ہے، اس کا ایک ہی جواب ہے۔
گستاخ رسول کی سزا، سر تن سے جدا۔(یہ گستاخ ایک ہو ں یا لاتعداد،اس سے فرق نہیں پڑتا۔ ہاں اگر مسلمان اپنی کمزوری یا طاقت نہ ہونے کی وجہ سے اس سزا پر عمل نہ کر سکیں، تو یہ ان کی اپنی بدقستمی ہے )۔
اگر مغرب کو یہ مغالطہ ہے کہ وہ اپنی عارضی طاقت کے بل بوتے پر ، اس قسم کے دلخراش واقعات کی کثرت کر کے مسلمانوں کو ان واقعات کا عادی بنا لے گاتو اس کی بھول ہے۔ادنی ترین مسلمان بھی گستاخی پر کبھی کمپرومائز نہیں کر سکتا۔ ان شاء اللہ شمع رسالت کے پروانے ،قیامت تک دامے درمے سخنے ایسے لوگوں کو اپنے انجام سے دوچار کرتے رہیں گے۔
خدا ہمارے اس چیچن شہید بھائی کے درجات کو بلند کرے۔اور پاکستان اور دوسرے اسلامی ممالک کی دینی جماعتوں کو چاہے کہ اگر یہ بدبخت جے سو چارلی کی ریلی نکال سکتے ہیں، تو مسلمان بھی اس چیچن شہید کو اپنا ہیرو قرار دیں۔
 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)

جتھے دی کھوتی اوتھے آ کھلوتی
او سرکار آپ کسی کو زبردستی کسی کا احترام کرنے پر مجبور نہیں کر سکتے ،
احترام کا الٹ گالیاں دینا نہیں۔

اگر کسی کو احترام نہیں کرنا ،تو نہ کرے، لیکن توہین اور گستاخی کی اجازت کسی کو نہیں دی جا سکتی۔اور اگر کوئی یہ جرم کرتا ہے،تو اسے پھر اپنے انجام کے لئے بھی تیار رہنا چاہئے۔
 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
ہر تھریڈ میں ایک ہی رین رین کرنے والوں کو اچھی طرح جانتا ہوں

زبردستی نہیں تو سلمان رشدی کے سر کی قیمت بلاوجہ لگا رہی ہے

گستاخ سے مراد کوئی بھی ہو .سلطنت کی زمین بوسی کے انتقام میں گستاخ جتنی گستاخی کر سکتے ہیں اس میں کوئی کسر نہیں چھوڑتے
یہ تھریڈ ایک دہریے نے بنایا ہے، جس کا مقصد نعوذ باللہ گستاخی رسول کو انسانی حق باور کروانا ہے۔ لیکن روافض اپنے بغض کو چھپا نہیں پائے، فرقہ ورانہ لچ تلنے سے باز نہیں آئے، اور ایک طرح سے تھریڈ کی تائید شروع کر دی۔
یہ حقیقت ہے کہ یہ مسلمانوں کے خلاف ہر کسی سے اتحاد کر لیتے ہیں، چاہے یہودی ہو، عیسائی ہو، یا ہندو، یا کوئی دہریا۔ البتہ اس حقیقت کو ماننے سے انکاری ہیں، اور جب کوئی دوسرا کرے تو برا مان جاتے ہیں۔
 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
مسلمان، عیسائی، یہودی کے ساتھ ساتھ رافضیوں اور ناصبیوں خلاف بھی مدافعت کر رہے ہیں
بہت سے دوسرے مغالطوں اور جھوٹ کی طرح یہ بھی ان کا ایک جھوٹ ہے کہ بدبخت گستاخوں کو گستاخی کا مواد مسلمانوں کی دینی کتابوں سے ملتا ہے۔ جب کہ حقیقت یہ ہے کہ ایسے بدبختوں کا سب سے بڑا سورس وہ اعتراضات ہوتے ہیں، جو روافض اپنے اوٹ پٹانگ عقائد کو درست ثابت کرنے کے لئے مسلمانوں کی دینی کتابوں پر کرتے ہیں۔
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
احترام کا الٹ گالیاں دینا نہیں۔

اگر کسی کو احترام نہیں کرنا ،تو نہ کرے، لیکن توہین اور گستاخی کی اجازت کسی کو نہیں دی جا سکتی۔اور اگر کوئی یہ جرم کرتا ہے،تو اسے پھر اپنے انجام کے لئے بھی تیار رہنا چاہئے۔
انجام سے کیا مراد ہے ؟
دنیاوی قوانین کے مطابق اگر کسی نے گالیاں دیں ہیں تو جوابا اسے گالیاں ہی دی جا سکتی ہیں . کسی شخص کو مجبور نہیں کیا جا سکتا کہ وہ دوسرے کے مذھب کی ہستیوں کا احترام کرے
آپ اپنی مثال لے لیں ، آپ کے ہاں حضرت مالک اشتر رضی الله ، حضرت مختار ثقفی کو کیا کیا نہیں کہا جاتا ؟ کبھی آپ نے اپنے طرز عمل پر بھی غور کیا ؟
اس کے علاوہ کچھ عرصہ پہلے جلالی نے گستاخی کی اور آپ کے فرقے کے لوگوں کے کانوں پر جوں نہیں رینگی ، لیکن آصف رضا علوی نے سچ بول دیا تو آپ کو بہت تپ چڑھی . صاف ظاہر ہے کہ آپ لوگوں کا ڈبل سٹینڈرڈ ہے
لہٰذا اس بات کو سمجھیں کہ آنکھ کے بدلے آنکھ کے قانون کے تحت آپ کسی کو زبان درازی کی سزا کے طور پر قتل نہیں کر سکتے
اور آپ کے ہاں حدیث بھی تو پائی جاتی ہے کہ جب دیکھو کہ صحابہ کو گالیاں دی جا رہی ہیں تو کہو کہ تمہاری شرارت پر الله کی لعنت
یعنی ثابت ہوا کہ قتل و دہشت گردی آپ نے خود سے شروع کر دی ہے
. . . . .
اگر ایک دو دن میں جواب کا وقت ملا تو ٹھیک وگرنہ رہنے دیجئے گا
 

Back
Top