چائے کی پتی چوری کرنے پر تذلیل لیکن اربوں روپے لوٹنے والے۔۔

bahwal111.jpg

رپورٹ کے مطابق ہارون آباد کے بازار میں دو خواتین کی جانب سے مبینہ طور پر چائےکی پتی کا پیکٹ چوری کرنے پر دکانداروں نے اپنی عدالت لگالی اور انصاف وقانون کی دھجیاں اڑادیں

تفصیلات کے مطابق بہاولنگر کے علاقے ہارون آباد کے بازار میں کاندار خواتین پر مبینہ چائے کی پتی چوری کا الزام لگا کر ان کی سرعام تذلیل کرتے رہے۔ دکاندار خواتین کو ان ہی کے دوپٹے سے باندھ کر بازار میں ننگے سرگھسیٹتے رہے اور انہیں ہراساں کرتے رہے۔

خواتین کو دوپٹے سے باندھ کر لے جانے والے شخص کو کہا جاتا ہے کہ معاملہ زیادہ بڑا نہیں تو کچھ درگزر کریں، ایسا نہ کریں بلکہ انسانوں کی طرح لے جائیں۔ جس کے جواب میں دکاندار غصے سے جواب دیتے ہیں کہ ’ان کی جگہ تم آ جاؤ۔‘

واقعےکی اطلاع پر پولیسں موقع پر تو پہنچی لیکن لیڈیز پولیسں کی عدم موجودگی میں خواتین کو پیدل تھانے لے جایا گیا۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس واقعہ پر سخت ردعمل سامنے آیا، ان کا کہنا تھا کہ ہماری عوام کی اربوں روپے لوٹنے پر غیرت نہیں جاگتی، انہیں ووٹ دیتے ہیں اور انکے حق میں نعرے لگاتے ہیں لیکن کوئی غریب ایک روپے کی چوری کرتا پکڑا جائے تو اسکی سرعام تذلیل کرتے ہیں۔

عائشہ عزیز کا کہنا تھا کہ یہ وہ قوم ہے جو چائے کی پتی چوری کرنے والی عورت کو روڈ پہ گھسیٹتی ہے اور ملک لوٹنے والے خاندان کے آگے بھنگڑے ڈالتی ہے۔ شیر آیا شیر آیا۔۔
https://twitter.com/x/status/1530747770390335488
رانا ظاہر نے تبصرہ کیا کہ ارون آباد میں چائے کی پتی چرانے پر خاتون پر دکانداروں کا تشدد، پولیس گرفتار کر کے لے گئی 40 ارب روپئے کی چوری پر باپ وزیراعظم اور بیٹا وزیر اعلی بنا دیا گیا
https://twitter.com/x/status/1530572248695746560
اے مرزاکا کہنا تھا کہ چائے کی پتی چوری کرنے پر مارتے ہیں اور اربوں کی چوری پر لیڈر مانتے ہیں۔ یہ ہے پرانا پاکستان۔
https://twitter.com/x/status/1530662402961854471
جہانزیب ورک نے تبصرہ کیا کہ چائے کی پتی چوری کرنے والی خواتین پر اتنا غصہ، لیکن اربوں لوٹنے والوں پر ہمیں بلکل غصہ نہیں آتا۔ کم عقل والو وہ بھی ہمارے ہی پیسے ہیں
https://twitter.com/x/status/1530776485870862336
دیگر سوشل میڈیا صارفین نے اس پر سخت ردعمل کا اظہار کیا
https://twitter.com/x/status/1530542699006332928 https://twitter.com/x/status/1530629917477523456 https://twitter.com/x/status/1530559277915578369
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Yaheeh baat IK kehta ha ke agar adaltain baray choro ko saza nahi de sakti tu jailo m band sab chotay choro ko raha kar dena chahay..lekan Judiciary aisa nahi karay gi kiyo k wo khud is corrupt system ki paida war ha.hissa ha.
Chai k patti walay chotay choor isi trah maar khatay rehay gein.baray choor President aur PM ki kursi par bethay gein.
 
PakistanFIRST1

Minister (2k+ posts)
bahwal111.jpg

رپورٹ کے مطابق ہارون آباد کے بازار میں دو خواتین کی جانب سے مبینہ طور پر چائےکی پتی کا پیکٹ چوری کرنے پر دکانداروں نے اپنی عدالت لگالی اور انصاف وقانون کی دھجیاں اڑادیں

تفصیلات کے مطابق بہاولنگر کے علاقے ہارون آباد کے بازار میں کاندار خواتین پر مبینہ چائے کی پتی چوری کا الزام لگا کر ان کی سرعام تذلیل کرتے رہے۔ دکاندار خواتین کو ان ہی کے دوپٹے سے باندھ کر بازار میں ننگے سرگھسیٹتے رہے اور انہیں ہراساں کرتے رہے۔

خواتین کو دوپٹے سے باندھ کر لے جانے والے شخص کو کہا جاتا ہے کہ معاملہ زیادہ بڑا نہیں تو کچھ درگزر کریں، ایسا نہ کریں بلکہ انسانوں کی طرح لے جائیں۔ جس کے جواب میں دکاندار غصے سے جواب دیتے ہیں کہ ’ان کی جگہ تم آ جاؤ۔‘

واقعےکی اطلاع پر پولیسں موقع پر تو پہنچی لیکن لیڈیز پولیسں کی عدم موجودگی میں خواتین کو پیدل تھانے لے جایا گیا۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس واقعہ پر سخت ردعمل سامنے آیا، ان کا کہنا تھا کہ ہماری عوام کی اربوں روپے لوٹنے پر غیرت نہیں جاگتی، انہیں ووٹ دیتے ہیں اور انکے حق میں نعرے لگاتے ہیں لیکن کوئی غریب ایک روپے کی چوری کرتا پکڑا جائے تو اسکی سرعام تذلیل کرتے ہیں۔

عائشہ عزیز کا کہنا تھا کہ یہ وہ قوم ہے جو چائے کی پتی چوری کرنے والی عورت کو روڈ پہ گھسیٹتی ہے اور ملک لوٹنے والے خاندان کے آگے بھنگڑے ڈالتی ہے۔ شیر آیا شیر آیا۔۔
https://twitter.com/x/status/1530747770390335488
رانا ظاہر نے تبصرہ کیا کہ ارون آباد میں چائے کی پتی چرانے پر خاتون پر دکانداروں کا تشدد، پولیس گرفتار کر کے لے گئی 40 ارب روپئے کی چوری پر باپ وزیراعظم اور بیٹا وزیر اعلی بنا دیا گیا
https://twitter.com/x/status/1530572248695746560
اے مرزاکا کہنا تھا کہ چائے کی پتی چوری کرنے پر مارتے ہیں اور اربوں کی چوری پر لیڈر مانتے ہیں۔ یہ ہے پرانا پاکستان۔
https://twitter.com/x/status/1530662402961854471
جہانزیب ورک نے تبصرہ کیا کہ چائے کی پتی چوری کرنے والی خواتین پر اتنا غصہ، لیکن اربوں لوٹنے والوں پر ہمیں بلکل غصہ نہیں آتا۔ کم عقل والو وہ بھی ہمارے ہی پیسے ہیں
https://twitter.com/x/status/1530776485870862336
دیگر سوشل میڈیا صارفین نے اس پر سخت ردعمل کا اظہار کیا
https://twitter.com/x/status/1530542699006332928 https://twitter.com/x/status/1530629917477523456 https://twitter.com/x/status/1530559277915578369
Arab khi choori karnay walaon ko PM and CM bana guarantee hai.
KOI Police karwai nahee ho ghee
 
zahid.sadiq

Senator (1k+ posts)
Ghaleez Nizaam-e-Adal ki waja se yeh sab ho raha hai, yeh sab chalta raha to mulk rehne ke kabil nahi rahe ga.
 
Back
Top