پی ٹی آئی نامی سیاسی جماعت ہوتی تھی جو اب ختم ہو چکی،عظمی بخاری

7azmabukhariptijsjksjk.png

پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ زاہد بخاری نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر سیف کے بیانات پر ردعمل دے دیا۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمی زاہد بخاری کا ایک بیان دیتے ہوئے کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے ملک بھر میں سینٹ الیکشن کروانے کی تیاریاں مکمل تھیں لیکن آپ لوگوں کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے ہی خیبرپختونخوا میں سینٹ الیکشن نہیں ہو سکے، پاکستان تحریک انصاف پر ڈرامے بازیاں ختم ہیں۔

عظمی زاہد بخاری کا کہنا تھا کہ پشاور ہائیکورٹ کی طرف سے مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین سے حلف لینے کا حکم جاری کر دیا گیا تھا لیکن سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی قاسم سوری پارٹ ٹو بن گئے۔ پاکستان تحریک انصاف نامی سیاسی جماعت پاکستان میں ہوتی تھی لیکن اس کا خاتمہ ہو چکا ہے۔ الیکشن کمیشن میں جو سیاسی جماعت رجسٹرڈ نہیں، جس کے پاس چیئرمین اور انتخابی نشان نہیں اسے مخصوص نشستیں نہیں مل سکتیں۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پہلے رمضان پیکیج پر خود ہی اپنی تصویریں شائع کروا لیں اور اب خود ہی اس پر برہم ہونے کا ڈرامہ کر رہے ہیں، رنگ بازیاں اس جماعت پر ختم ہیں۔ خیبرپختونخوا میں کسی کو رمضان پیکیج ملا ہے یا نہیں اس کا تو پتہ نہیں لیکن سوشل میڈیا پر اس کا منجن ضرور بیچا گیا ہے۔

واضح رہے کہ مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ خیبرپختونخوا سے سینٹ کی تمام نشستیں ہمیں ملنی چاہئیں، مخصوص نشستوں کے معاملے پر الیکشن ایکٹ سیکشن 104 کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن نے پچھلے کچھ عرصے سے پی ٹی آئی کے ساتھ دشمنی کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے اور اسے ایک مہم کے تحت سیاسی عمل سے باہر کیا جا رہا ہے۔

بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ سینٹ الیکشن متنازع ہونے کی وجہ الیکشن کمیشن کے غیرآئینی وغیرقانونی فیصلے ہیں اور اسی وجہ سے خیبرپختونخوا میں مخصوص نشستوں کا معاملہ پیدا ہوا۔ مخصوص نشستوں کے حوالے سے ہمیں الیکشن کمیشن کے فیصلوں پر تحفظات ہیں، آئین کی غلط تشریح کا اختیار الیکشن کمیشن کے پاس نہیں ہے اور پی ٹی آئی کے خلاف متعصبانہ رویہ روا رکھا جا رہا ہے۔
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
PTI won 180 National Assembly seats in the recent elections.This dhoban(washerwoman) is talking out of her backside.PTI is the biggest national party.Goon League is losing it’s vote bank.In future it will not win more that 10 seats.
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
They are finished, that's why we were able to win 17 seats against them and form the government. Our success shows they are finished and majority of Pakistani nation is with us, they have voted us in droves. 🤣 🤣
 
ocean5

MPA (400+ posts)

Na kar yara
Cracking Up Lol GIF

MAIN Is patwaran k baray mamu main chotna mangta houn koee lao is mader chod ko maa kasam iskee baji mariyaam kee god main bait ker iskee bund main lund maroun kutee isko style bana bana ker maro iskee bund tub ja ker yay bund panga band karay shayad
 
ranaji

President (40k+ posts)
بڑی بات پیُ ٹی آئی نے ختم ہوکر بھی گشتی فراری نواز شریف اینڈ کمپنی کی ماں کو یعنی تیرے جیسی گشتی بیماری بخارے کی چکلے والی مثلن میراثن کے ماں کو بھی چ ۔۔۔۔ دیا ہے
وہ بھی بغیر کسی لبریکینٹ کے
تو اگر یہ ختم نا ہوئی ہوئی ہوتی تو پھر اور نجانے کس کس حرام زادے کی ماں چ۔۔ دینی تھی تیرے سمیت
 
Azpir

MPA (400+ posts)
7azmabukhariptijsjksjk.png

پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ زاہد بخاری نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر سیف کے بیانات پر ردعمل دے دیا۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمی زاہد بخاری کا ایک بیان دیتے ہوئے کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے ملک بھر میں سینٹ الیکشن کروانے کی تیاریاں مکمل تھیں لیکن آپ لوگوں کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے ہی خیبرپختونخوا میں سینٹ الیکشن نہیں ہو سکے، پاکستان تحریک انصاف پر ڈرامے بازیاں ختم ہیں۔

عظمی زاہد بخاری کا کہنا تھا کہ پشاور ہائیکورٹ کی طرف سے مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین سے حلف لینے کا حکم جاری کر دیا گیا تھا لیکن سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی قاسم سوری پارٹ ٹو بن گئے۔ پاکستان تحریک انصاف نامی سیاسی جماعت پاکستان میں ہوتی تھی لیکن اس کا خاتمہ ہو چکا ہے۔ الیکشن کمیشن میں جو سیاسی جماعت رجسٹرڈ نہیں، جس کے پاس چیئرمین اور انتخابی نشان نہیں اسے مخصوص نشستیں نہیں مل سکتیں۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پہلے رمضان پیکیج پر خود ہی اپنی تصویریں شائع کروا لیں اور اب خود ہی اس پر برہم ہونے کا ڈرامہ کر رہے ہیں، رنگ بازیاں اس جماعت پر ختم ہیں۔ خیبرپختونخوا میں کسی کو رمضان پیکیج ملا ہے یا نہیں اس کا تو پتہ نہیں لیکن سوشل میڈیا پر اس کا منجن ضرور بیچا گیا ہے۔

واضح رہے کہ مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ خیبرپختونخوا سے سینٹ کی تمام نشستیں ہمیں ملنی چاہئیں، مخصوص نشستوں کے معاملے پر الیکشن ایکٹ سیکشن 104 کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن نے پچھلے کچھ عرصے سے پی ٹی آئی کے ساتھ دشمنی کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے اور اسے ایک مہم کے تحت سیاسی عمل سے باہر کیا جا رہا ہے۔

بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ سینٹ الیکشن متنازع ہونے کی وجہ الیکشن کمیشن کے غیرآئینی وغیرقانونی فیصلے ہیں اور اسی وجہ سے خیبرپختونخوا میں مخصوص نشستوں کا معاملہ پیدا ہوا۔ مخصوص نشستوں کے حوالے سے ہمیں الیکشن کمیشن کے فیصلوں پر تحفظات ہیں، آئین کی غلط تشریح کا اختیار الیکشن کمیشن کے پاس نہیں ہے اور پی ٹی آئی کے خلاف متعصبانہ رویہ روا رکھا جا رہا ہے۔
I think PMLN or Maryam needs to understand this kinda low level rhetoric and critique really don't help them. It actually has ruined their political footprint already, as they could see on Feb 8.
Maryam turned out to be the Porus Hathni for PMLN. She should use energies on development side na k is sasti aurat se ghatia statements dilwana against PTI 24/7.
IS RAND KO SIRF IS LIYAY RAKHA HA? WAZIR KA YEHI KAM HA? FUQRS