خانصاحب نے ہمیشہ اپنے کارکنوں کو پرامن رہنے اور قانون کو ہاتھ میں نہ لینے کا درس دیا ہے ۔ کیونکہ وہ درحقیقت ایک امن پسند انسان ہے ، اگر کوئی اور ہوتا تو جتنی عوام خان کے پیچھے ہے وہ ان چوروں کی اینٹ سے اینٹ بجا دے صرف ایک گھنٹے میں۔ لیکن اللہ نے اس کی سن لی اور نورا قانونی راستے سے ہی نکالا گیا اور آگے بھی اس کے لیے کوئی اچھا وقت نہیں۔ اس چور خاندان نے خدا کی مخلوق کو لوٹا اور پھر خدا کے نام پر ہی اسے بےوقوف بنانے کی بدترین کوشش کی اور آج تک جھوٹ پر جھوٹ جاری ہے ۔ ان کا انجام اچھا نہیں ہونے والا۔ اللہ سے ڈرو اور پٹواری دوبارہ کلمہ پڑھیں پارٹی کو لعنت بھیجنے کے بعد