پی ٹی آئی کا وہ حال کریں گے جو یہ قبروں تک یاد رکھیں گے ۔

KPKInsafian

Senator (1k+ posts)
الہ کی قسم ميں تو اپنے آپ کو مُسلمان ھی نہيں سھجونگا، اگر کسی خود ساختہ خُدا سے کسی بھی وجہ سے ڈر گيا، ايمان کا تو تقاضہ ھی يھی ھے، ڈر صرف اُس رب سے، جھُکنا صرف اُس کے آگے، باقی يہ زمينی خُدا کيا کسی کو کيا نُقصان پُھنچا سکتے ھے ، جنکی کی اپنی اگلی سانس ان کے اختيار ميں نہيں۔
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

یہ احق جنگ شروع ہونے سے پہلے ہی لعن طعن کرنے لگ گئے ہیں۔ انہیں ریڈی میڈ انقلاب چائیے
 
KPKInsafian

Senator (1k+ posts)
یہ احق جنگ شروع ہونے سے پہلے ہی لعن طعن کرنے لگ گئے ہیں۔ انہیں ریڈی میڈ انقلاب چائیے
کہتے ھے عمران نے اُن کو اکيلے چھوڑ ديا، عمران نے کب اِن کو اپنے لئے نکلنے کا کہا تھا،وہ تُو خود ان کی جنگ لڑھ رھا ھے،کيا اُس نے اس جنگ ميں کسی ورکر سے کم کھو يا؟؟بيوی بچوں سے لے کر گولياں کھانے تک،اور کونسی قُربانی اور سند چاھيے؟؟
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
کہتے ھے عمران نے اُن کو اکيلے چھوڑ ديا، عمران نے کب اِن کو اپنے لئے نکلنے کا کہا تھا،وہ تُو خود ان کی جنگ لڑھ رھا ھے،کيا اُس نے اس جنگ ميں کسی ورکر سے کم کھو يا؟؟بيوی بچوں سے لے کر گولياں کھانے تک،اور کونسی قُربانی اور سند چاھيے؟؟
ہم پاکستانیوں کا یہ ازلی المیہ ہے کہ ہم احسان فراموش قوم ہیں۔ اب ہمیں خان کی سچائی پر یقین لانے کے لیے اس کی موت کا نذرانہ چائیے
 
KPKInsafian

Senator (1k+ posts)
ہم پاکستانیوں کا یہ ازلی المیہ ہے کہ ہم احسان فراموش قوم ہیں۔ اب ہمیں خان کی سچائی پر یقین لانے کے لیے اس کی موت کا نذرانہ چائیے
حق اور سچ کے لڑائی ميں خوشنُودی صرف اُس رب العالمين کی اور ڈر صرف اُس کی کی ناراضگی کا باقی نہ عمران نے ھميشہ رہنا ھے اور نا کسی اور نے۔۔
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
حق اور سچ کے لڑائی ميں خوشنُودی صرف اُس رب العالمين کی اور ڈر صرف اُس کی کی ناراضگی کا باقی نہ عمران نے ھميشہ رہنا ھے اور نا کسی اور نے۔۔
kpk ki awam ko chahie ke na pak fouj ke khilaf baghawat kre..
 
KPKInsafian

Senator (1k+ posts)
kpk ki awam ko chahie ke na pak fouj ke khilaf baghawat kre..
ھر مُسلمان کا بنيادی فريضہ ھے اور ايمان کا تقاضہ بھی يھی ھے- حق کے ساتھ کھڑے رھنا کا اور ظلم کے خلاف اپنی اسطاعت کے مُطابق ڈھٹے رھنے کا۔۔
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
ھر مُسلمان کا بنيادی فريضہ ھے اور ايمان کا تقاضہ بھی يھی ھے- حق کے ساتھ کھڑے رھنا کا اور ظلم کے خلاف اپنی اسطاعت کے مُطابق ڈھٹے رھنے کا۔۔
na pak fouj ne pakistani aurto ka raped kiya, na sirf aurteen balke A to Z sab ka raped kiya. ab is ke khilaf larna jaiz nahi kiya
 
Back
Top