پی ٹی آئی کاورکر عمران خان کی اہلیہ،بہنوں کی کال پر نہیں نکلے گا: شیر افضل

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اس بندے کو جتنی جلدی پی ٹی آئی سے فارغ کر دیا جائے اتنا ہی بہتر ہے . اس نے خیر سے باز تو آنا نہیں اور اسکی حرکتیں اب پارٹی کے لیے نہ صرف نقصان دہ بلکہ ناقابل برداشت ہوتی جا رہی ہیں
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

اس بندے کو جتنی جلدی پی ٹی آئی سے فارغ کر دیا جائے اتنا ہی بہتر ہے . اس نے خیر سے باز تو آنا نہیں اور اسکی حرکتیں اب پارٹی کے لیے نہ صرف نقصان دہ بلکہ ناقابل برداشت ہوتی جا رہی ہیں
اس کا سفارشی بیرسٹر گوبر ہے ۔ اسے بھی ساتھ نکالا جاۓ
 
Back
Top