
پی ٹی آئی والے گرفتاریاں دینگے تو گھروں پر چھاپے نہیں پڑیں گے، سلیم صافی کی انوکھی منطق
گزشتہ روز اسلام آباد پولیس نے ڈاکٹر بابراعوان کے گھر چھاپہ مارا، چھاپے کے وقت ڈاکٹربابر اعوان گھر پر موجود نہیں تھے۔
https://twitter.com/x/status/1688296847696080897
اس پر سلیم صافی نےمذمت کرتے ہوئے کہا کہ گھروں پرچھاپےاورچادروچاردیواری کےتحفظ کوپامال کرناقابل مذمت ہے۔یہ سلسلہ ختم ہوناچاہئے۔
سلیم صافی نے ان چھاپوں کا ذمہ دار تحریک انصاف اور انکی لیڈران کو ہی قرار دیا جو گرفتاری سے بچنے کیلئے انڈرگراؤنڈ ہوگئے تھے۔
https://twitter.com/x/status/1688299747965341696
سلیم صافی کا کہنا تھا کہ حکومت اورایجنسیوں کےساتھ ساتھ اسکےذمہ دار خودپی ٹی آئی کےلیڈران بھی ہیں۔ گرفتاری سےچھپ کروہ اپنےگھروں کی بے عزتی کروانےکےخودبھی ذمہ دارہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ گرفتاری دیں گےتوگھروں پرچھاپےبھی نہیں پڑیں گے۔
اس پر سوشل میڈیا صارفین نے سلیم صافی کو خوب کھری کھری سنائیں اور کہا کہ یہ کیسا طریقہ ہے پولیس کے غیرقانونی اقدام کو جسٹی فائی کرنیکا؟کل کو آپکی غیرموجودگی میں چھاپے پڑیں تب بھی آپ یہی کہیں گے؟
https://twitter.com/x/status/1688432282225315840 https://twitter.com/x/status/1688305032758771713 https://twitter.com/x/status/1688305924631580672 https://twitter.com/x/status/1688300609785516032 https://twitter.com/x/status/1688405481771905025
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/islabaahsha.jpg