پی ٹی آئی میں اختلاف ہے، عمران خان بند گلی طرف جا رہے ہیں،شامی

4khabndgalijarhyshank.jpg

سینئر صحافی و تجزیہ کار مجیب الرحمن شامی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف میں اختلاف رائے شدید ہو گیا ہے، عمران خان اپنے آپشنز محدود کر کے بند گلی میں جارہے ہیں۔ سہیل وڑائچ نے کہا کہ عمران خان سڑکوں اور پارلیمنٹ دونوں آپشنز کھلے رکھنا چاہتے ہیں۔

سہیل وڑائچ نے کہا کہ تحریک انصاف فیس سیونگ چاہتی ہے تو حکومت کو چاہیے کہ انہیں فیس سیونگ دے کر اسمبلی میں آنے دیں۔ انہوں نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ جب تحریک انصاف کے ساتھ تھی تب بھی ان پر تنقید ہوتی تھی آج اگر صورتحال مختلف ہے تو بھی انہیں تنقید کا ہی سامنا ہے۔

نجی چینل جیو کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں وزیرمملکت برائے پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا کہ جنوری اور فروری کیلئے ہمارے پاس ایک ایک اضافی کارگو موجود ہے، پچھلے سال کے مقابلہ میں اس سال ہمار ے پاس زیادہ گیس ہے۔

میزبان شاہزیب خانزادہ نے کہا کہ عمران خان سڑکوں پرا ٓنے کی دھمکی دے رہے ہیں مگر ساتھ ہی پارلیمنٹ میں جانے کی حکمت عملی بھی بنا رہے ہیں۔ مبینہ ویڈیو کی خبریں کافی عرصہ سے گردش کررہی ہیں جو منظرنام پر نہیں آئی ہے لیکن عمران خان پہلے ہی اسے جعلی ثابت کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

میزبان نے بتایا کہ عمران خان ویڈیو کو جھوٹا ثابت کرنے کیلئے ڈیمو نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز کی ایڈٹ آڈیو سے دے رہے ہیں، تحریک انصاف کے رہنما دبے لفظوں میں اسمبلی سے باہرا ٓنے کے فیصلے کو غلط قرار دے رہے ہیں، صدر مملکت عارف علوی نے بھی کہہ دیا ہے کہ اسمبلی میں نہ جانے کا فیصلہ عمران خان کا ذاتی تھا مجھ سے پوچھتے تو مختلف مشورہ بھی دے سکتا تھا۔

شاہزیب خانزادہ کا کہنا تھا کہ عمران خان کے غیرملکی سازش کے بیانیہ پر ایک کے بعد ایک زخم لگ رہا ہے اس دفعہ زخم صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے لگایا ہے، ثابت ہو رہا ہے کہ عمران خان کا امریکی سازش کا بیانیہ صریحاً جھوٹ پر مبنی تھا۔ یہ بیانیہ خود عمران خان کے الفاظ میں سیاسی کھیل تھا۔

عمران خا ن نے بھی بطور وزیراعظم سائفر پر جیوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے چیف جسٹس کو خط نہیں لکھا حالانکہ وہ ایسا کرسکتے تھے، جب بار بار غیرملکی سازش کا جھوٹ بولا گیا تو ڈی جی آئی ایس پی آر نے واضح کردیا کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیہ میں سازش کا لفظ ہی نہیں ہے۔
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
تو اور تیرے جیسے کئی بشرم ڈنگر صحافی سمیت جنگ اخبار دن رات مایوسی پھیلانے میں لگے ہیں اگر پی ٹی آئی بند گلی میں جا رہی ہے تے تو نچ اصل تیرا مقصد مایوسی رج کے بددلی پھلانا ہے
 
sab_tamasha_hai

Minister (2k+ posts)
4khabndgalijarhyshank.jpg

سینئر صحافی و تجزیہ کار مجیب الرحمن شامی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف میں اختلاف رائے شدید ہو گیا ہے، عمران خان اپنے آپشنز محدود کر کے بند گلی میں جارہے ہیں۔ سہیل وڑائچ نے کہا کہ عمران خان سڑکوں اور پارلیمنٹ دونوں آپشنز کھلے رکھنا چاہتے ہیں۔

سہیل وڑائچ نے کہا کہ تحریک انصاف فیس سیونگ چاہتی ہے تو حکومت کو چاہیے کہ انہیں فیس سیونگ دے کر اسمبلی میں آنے دیں۔ انہوں نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ جب تحریک انصاف کے ساتھ تھی تب بھی ان پر تنقید ہوتی تھی آج اگر صورتحال مختلف ہے تو بھی انہیں تنقید کا ہی سامنا ہے۔

نجی چینل جیو کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں وزیرمملکت برائے پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا کہ جنوری اور فروری کیلئے ہمارے پاس ایک ایک اضافی کارگو موجود ہے، پچھلے سال کے مقابلہ میں اس سال ہمار ے پاس زیادہ گیس ہے۔

میزبان شاہزیب خانزادہ نے کہا کہ عمران خان سڑکوں پرا ٓنے کی دھمکی دے رہے ہیں مگر ساتھ ہی پارلیمنٹ میں جانے کی حکمت عملی بھی بنا رہے ہیں۔ مبینہ ویڈیو کی خبریں کافی عرصہ سے گردش کررہی ہیں جو منظرنام پر نہیں آئی ہے لیکن عمران خان پہلے ہی اسے جعلی ثابت کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

میزبان نے بتایا کہ عمران خان ویڈیو کو جھوٹا ثابت کرنے کیلئے ڈیمو نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز کی ایڈٹ آڈیو سے دے رہے ہیں، تحریک انصاف کے رہنما دبے لفظوں میں اسمبلی سے باہرا ٓنے کے فیصلے کو غلط قرار دے رہے ہیں، صدر مملکت عارف علوی نے بھی کہہ دیا ہے کہ اسمبلی میں نہ جانے کا فیصلہ عمران خان کا ذاتی تھا مجھ سے پوچھتے تو مختلف مشورہ بھی دے سکتا تھا۔

شاہزیب خانزادہ کا کہنا تھا کہ عمران خان کے غیرملکی سازش کے بیانیہ پر ایک کے بعد ایک زخم لگ رہا ہے اس دفعہ زخم صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے لگایا ہے، ثابت ہو رہا ہے کہ عمران خان کا امریکی سازش کا بیانیہ صریحاً جھوٹ پر مبنی تھا۔ یہ بیانیہ خود عمران خان کے الفاظ میں سیاسی کھیل تھا۔

عمران خا ن نے بھی بطور وزیراعظم سائفر پر جیوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے چیف جسٹس کو خط نہیں لکھا حالانکہ وہ ایسا کرسکتے تھے، جب بار بار غیرملکی سازش کا جھوٹ بولا گیا تو ڈی جی آئی ایس پی آر نے واضح کردیا کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیہ میں سازش کا لفظ ہی نہیں ہے۔
Lol these stooges have been failing to predict PTI for a very long time.

They have already lost all the credibility with their fake news
 
Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
IK is not boycotting elections, he has also not started ‘long-march’. He is democratically fighting his case, this is not stepping into blind alley. This means he is keeping his options ( though limited ) open. Establishment won’t give IK any chance or deal, this is evident. However PTI shouldn’t look for a deal from establishment.IK can change power dynamics with help of people of Pakistan . There should be a positive and progressive change in democratic scene of Pakistan.
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
Zuby contradicted Army on the meetings. his videos came out.
We all know who is capturing all these videos