پی ٹی آئی رہنما عاطف خان کے بیٹے کو گرفتار کر لیا گیا

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
1256941_6848454_atif-khan_updates.jpg


وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے رہنما پی ٹی آئی عاطف خان کے بیٹے کو حراست میں لے لیا۔

نائب صدر پی ٹی آئی خیبر پختونخوا ظاہر شاہ طورو نے جیو نیوز سے گفتگو میں دعویٰ کیا کہ عاطف خان کے بیٹے کو باچاخان ایئرپورٹ پشاور سے حراست میں لیا گیا ہے۔

دوسری جانب پی ٹی آئی رہنما افتخار درانی اپنے گھر پہنچ گئے۔

اس موقع پر افتخار درانی نے کہا کہ الحمدللّٰہ محفوظ ہوں، انہوں نے دعاؤں اور نیک خواہشات پر سب کا شکریہ بھی ادا کیا۔

Source
 

Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
Napak Asim Munir murdabad!
1256941_6848454_atif-khan_updates.jpg


وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے رہنما پی ٹی آئی عاطف خان کے بیٹے کو حراست میں لے لیا۔

نائب صدر پی ٹی آئی خیبر پختونخوا ظاہر شاہ طورو نے جیو نیوز سے گفتگو میں دعویٰ کیا کہ عاطف خان کے بیٹے کو باچاخان ایئرپورٹ پشاور سے حراست میں لیا گیا ہے۔

دوسری جانب پی ٹی آئی رہنما افتخار درانی اپنے گھر پہنچ گئے۔

اس موقع پر افتخار درانی نے کہا کہ الحمدللّٰہ محفوظ ہوں، انہوں نے دعاؤں اور نیک خواہشات پر سب کا شکریہ بھی ادا کیا۔

Source


Something that needs to stop ,,, only creates hate among masses.
Don’t they realise what the nation is going through ?
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Ajtak is mulk ki history me kabi koyi phouji general bi griftar hova kiya
انڈیا نے مار مار کر کتے بناکر پرپتلونیں اتار کر ننگا کر کے فوٹو سیشن کیا نوے ہزار گرفتار کرکے لے گئے تھے انکی بہادر ی کے جھوٹے قصے سن سن کر یقین ہو گیا تھا کہ شاید یہ بہادر ہیں مگر پھر پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے نئی پود کو بتایا کہ پاکستان کی فوج ہر جنگ ہاری ہے اور انڈیا نے ہر جنگ میں انکو کتے کی طرح مارا ہے پھر ہسٹری سرچ کی تو پتہ چلا کہ بات تو سچ کہ رہا ہے خواجہ آصف وزیر دفاع پاکستان افواج پھر قومی اسمبلی کے سپیکر نے بتایا کہ پاکستان کی فوج کا آرمی چیف باجوہ آیا تھا اس نے کہا کہ اس قیدی کو چھوڑ دو نہیں تو انڈیا حملہ کردے گا اورآرمی چیف کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں آواز لرز رہی تھی رنگ زرد پڑا ہوا تھا انڈیا کی فوج کے حملے سے پھر ہمٗ سمجھتے تھے کہ یہ ساراانڈیا کا پروپیگنڈہ ہے کہ پاکستان کی فوج نے بنگالی مسلمان عورتوں کی عزت لوز ٹی انکے گھروں میں گھس کر لوٹ مار کی عورتوں بچوں بوڑھوں کے ساتھ وحشی جانور اور پاگل کتے بن کر خنزیرئ نسل کے ہونے کا ثبوت دیا اور ہماری بہادر فوج ایسا کر ہی نہیں سکتی یہ اتنے گھٹیا نیچ زلیل بے غئرت اور حرامی بزدل ہیجڑے نامرد ہو ہی نہیں سکتے عورتوں اور بچوں کے ساتھ ایسا شرمناک سلوک کر سکیں وار کرائم کرسکیں
لیکن ہمارا یہ بھرم بھی ٹو ٹ گیا جب ہم نے اس بقیہ پاکستان میں قائد اعظم کے پاکستان میں فوج اور رینجرز کو گھٹیا نیچ ُاور زلیل ہیجڑوں والا سلوک وار لرا ئم کرتے ہوئے دیکھا کہ کیسے یہ بزدل جانور گیدڑ نامرد اور ہیجڑے بے دردی کے ساتھ عورتوں بچوں کے اوپر وار کرا ئم کیا ُاور کیسے فوج نے چادر اور چہاردیواری کا تقدس پامال کیا اس پاکستان کو تباہ کیا جس کے بنانے میں کسی بھی فوجی کا کوئی کردار نہیں تھا اس فوج نے وہ وہ وار کرائم کئے سول آبادی پر کہ اتنا گھٹیا نیچ اور کنجروں نامردوں ہیجڑوں زنخوں والا سلوک تو اسرائیلی فوج نے فلسطینی عوام پر نہیں کیا نہ ہی انڈیا کی فوج نے مظلوم کشمیریوں کے ساتھ پھر پتہ چلا کہ اس فوج نے ملک توڑا ان عوام پر ظلم کرکے زیادتی کرکے اور اب خاص پر موجودہ جرُنیل باقی ملک توڑنے کی کوششوں میں مصروف ہیں