پی ٹی آئی باجوہ پر حملے کرےگی تو فوج کو دفاع کیلئے آگے آنا پڑے گا:وسیم سجاد

wasim-sajjad-snt-hmd-pti.jpg

سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے الوداعی تقریر میں فوج کے ساتھ روحانی رابطے کہا گیا تو پی ٹی آئی نے ان کے خلاف بیان بازی شروع کر دی۔ تحریک انصاف کے اس طرح کھلی مخالف کرنے پر سابق چیئرمین سینیٹ وسیم سجاد نے کہا ہے کہ اگر اس طرح وہ سابق آرمی چیف پر حملے کریں گے تو فوج کو دفاع کیلئے آگے آنا پڑے گا۔

تفصیلات کے مطابق سابق آرمی چیف نے فوج کی کمان عاصم منیر کے حوالے کی تو تقریب سے خطاب میں کہا کہ وہ گمنامی میں چلے جائیں گے مگر فوج سے روحانی رابطہ رہے گا۔ جب بھی فوج کو ضرورت محسوس ہوئی تو وہ اس کے ساتھ ہوں گے۔

مذکورہ بالا بیان پر علی امین گنڈاپور، اسد عمر، فرخ حبیب اور شیخ رشید سمیت تحریک انصاف کے بہت سے رہنماؤں سخت قسم کے بیانات دیئے اور سابق آرمی چیف کو ہدف تنقید بنایا۔ مگر تجزیہ کار اور صحافیوں سمیت سینئر سیاستدانوں کا ماننا ہے کہ ایسا کرنے سے فوج کو مجبوراً سامنے آنا پڑےگا۔

https://twitter.com/x/status/1597653026025529344
سابق چیئرمین سینیٹ وسیم سجاد کا کہنا ہے کہ اگر پاکستان تحریک انصاف جنرل قمر جاوید باجوہ پر اس طرح حملے کرے گی تو پاک فوج کو بطور ادارہ سامنے آکر ان کا دفاع کرنا پڑے گا۔

https://twitter.com/x/status/1597655914999603201
وسیم سجاد نے کہا کہ ایسی صورتحال میں فوج کا سپہ سالار انفرادی طور پر کوئی قدم نہیں اٹھاتا بلکہ اس پر بہت بات چیت کی جاتی ہے اور اس کے بعد کوئی فیصلہ لیا جاتا ہے۔ جب کوئی فیصلہ ہو جاتا ہے تو پھر اسے سب سپورٹ کرتے ہیں۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

آتی ہے تو آ جائے . اگر انہیں ابھی بھی عقل نہیں آئی اور اپنی ہی عوام سے لڑنا ہے تو لڑ کر یہ شوق بھی پورا کر لے . لیکن یہ کرنے سے پہلے دنیا کی ہزاروں سال کی تاریخ پر بھی نظر رکھے کے اپنی ہی عوام سے لڑنے والی فوج کا کیا حشر ہوا
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
اسی جیسے کنجر سیاستدانوں نے پاکستانی کے جرنیلوں کا بیڑا غرق کیا ہے اور ملک سمبھلنے نہیں دیا

جرنیلوں کے کہنے پر ہی انہوں نے فیصل واؤڈا کا تا حیات نا اہلی کا کیس سپریم کورٹ میں لڑا . شروع سے ہی جرنیلوں کے تلوے چاٹنے کا شوق، تجربہ اور مہارت رکھتے ہیں
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
pichley 75 saal se yehi kuch kartey aaey hain, ainda bhi yehi kuch karna hay bus koi na koi bahana chahiey jo boht asaani se mil jay ga

Establishment kay pay roll pe kon kon hay yein kay biyanaat se khud hi pata chal jay ga
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
kuch establishment kay payroll pe hain kuch PMLN & PPP kay pay roll pe

jis din mojouda hakomat ko ghar bheja gia us din PMLN & PPP kay payroll waley bhi usi jagha kharey hongey jahaan aaj PTI waley hain

Phir sirf establishment waley hi establishment ki safaiyaan dein ge
 
abdulmajid

Senator (1k+ posts)
Bajwa says if army need me I will be there instead if County need me I will be there??
(He did every bad thing to country in the uniform)
 
jakfh

Senator (1k+ posts)
wasim-sajjad-snt-hmd-pti.jpg

سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے الوداعی تقریر میں فوج کے ساتھ روحانی رابطے کہا گیا تو پی ٹی آئی نے ان کے خلاف بیان بازی شروع کر دی۔ تحریک انصاف کے اس طرح کھلی مخالف کرنے پر سابق چیئرمین سینیٹ وسیم سجاد نے کہا ہے کہ اگر اس طرح وہ سابق آرمی چیف پر حملے کریں گے تو فوج کو دفاع کیلئے آگے آنا پڑے گا۔

تفصیلات کے مطابق سابق آرمی چیف نے فوج کی کمان عاصم منیر کے حوالے کی تو تقریب سے خطاب میں کہا کہ وہ گمنامی میں چلے جائیں گے مگر فوج سے روحانی رابطہ رہے گا۔ جب بھی فوج کو ضرورت محسوس ہوئی تو وہ اس کے ساتھ ہوں گے۔

مذکورہ بالا بیان پر علی امین گنڈاپور، اسد عمر، فرخ حبیب اور شیخ رشید سمیت تحریک انصاف کے بہت سے رہنماؤں سخت قسم کے بیانات دیئے اور سابق آرمی چیف کو ہدف تنقید بنایا۔ مگر تجزیہ کار اور صحافیوں سمیت سینئر سیاستدانوں کا ماننا ہے کہ ایسا کرنے سے فوج کو مجبوراً سامنے آنا پڑےگا۔

https://twitter.com/x/status/1597653026025529344
سابق چیئرمین سینیٹ وسیم سجاد کا کہنا ہے کہ اگر پاکستان تحریک انصاف جنرل قمر جاوید باجوہ پر اس طرح حملے کرے گی تو پاک فوج کو بطور ادارہ سامنے آکر ان کا دفاع کرنا پڑے گا۔

https://twitter.com/x/status/1597655914999603201
وسیم سجاد نے کہا کہ ایسی صورتحال میں فوج کا سپہ سالار انفرادی طور پر کوئی قدم نہیں اٹھاتا بلکہ اس پر بہت بات چیت کی جاتی ہے اور اس کے بعد کوئی فیصلہ لیا جاتا ہے۔ جب کوئی فیصلہ ہو جاتا ہے تو پھر اسے سب سپورٹ کرتے ہیں۔
mir tum bhadwa hai tum mai nai inki aurton ki baat kari thi bhadway bhool gaya
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
حامد میر، عاصمہ شیرازی اور دیگر باجوہ کے دفاع کے لیے حاضر ہیں۔ مجھے نہیں لگتا کہ فوج کو کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔
پہلی دفعہ پتہ لگا رہا ہے کہ باجوے کے پاس بھی صوابدیدی فنڈ ہوتا تھا جس کا کوئی حساب کتاب نہیں اب اس کے پاس حامد میر , انصار عباسی جیسے دلّے اور عاصمہ شیرازیاں نہیں آئیں گی تو کون آئے گا
 
merapakistanzindabad

MPA (400+ posts)
wasim-sajjad-snt-hmd-pti.jpg

سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے الوداعی تقریر میں فوج کے ساتھ روحانی رابطے کہا گیا تو پی ٹی آئی نے ان کے خلاف بیان بازی شروع کر دی۔ تحریک انصاف کے اس طرح کھلی مخالف کرنے پر سابق چیئرمین سینیٹ وسیم سجاد نے کہا ہے کہ اگر اس طرح وہ سابق آرمی چیف پر حملے کریں گے تو فوج کو دفاع کیلئے آگے آنا پڑے گا۔

تفصیلات کے مطابق سابق آرمی چیف نے فوج کی کمان عاصم منیر کے حوالے کی تو تقریب سے خطاب میں کہا کہ وہ گمنامی میں چلے جائیں گے مگر فوج سے روحانی رابطہ رہے گا۔ جب بھی فوج کو ضرورت محسوس ہوئی تو وہ اس کے ساتھ ہوں گے۔

مذکورہ بالا بیان پر علی امین گنڈاپور، اسد عمر، فرخ حبیب اور شیخ رشید سمیت تحریک انصاف کے بہت سے رہنماؤں سخت قسم کے بیانات دیئے اور سابق آرمی چیف کو ہدف تنقید بنایا۔ مگر تجزیہ کار اور صحافیوں سمیت سینئر سیاستدانوں کا ماننا ہے کہ ایسا کرنے سے فوج کو مجبوراً سامنے آنا پڑےگا۔

https://twitter.com/x/status/1597653026025529344
سابق چیئرمین سینیٹ وسیم سجاد کا کہنا ہے کہ اگر پاکستان تحریک انصاف جنرل قمر جاوید باجوہ پر اس طرح حملے کرے گی تو پاک فوج کو بطور ادارہ سامنے آکر ان کا دفاع کرنا پڑے گا۔

https://twitter.com/x/status/1597655914999603201
وسیم سجاد نے کہا کہ ایسی صورتحال میں فوج کا سپہ سالار انفرادی طور پر کوئی قدم نہیں اٹھاتا بلکہ اس پر بہت بات چیت کی جاتی ہے اور اس کے بعد کوئی
Bilkul. Q ke hamari Fouj ek Mafia hae oor mafia mein retire naam ki koi cheez nahi . Mafia apne bandoon ko akhir thak protect karti hi ya khud hi mardeti hae!!!!!
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
جنرل جاوید اقبال بریگیڈئر رضوان یحیی خان اور اس نسل کے ہر غدار کو اگر برا کہا تو فوج آئے گی اسکی مددکے کئے بقول وسیم سجاد
یعنی سوائے انڈیا کے پیچھے جانے کے اسکو کچھ کہنے کے فوج انکے پیچھے آئے گی اور انکو برا کہنے والوں پر حملہ کرے گی اپنی ہی عوام پر عورتوں بچوں نہتی عوام پر وار کرائم کرے گی جنرل ضیا کا چور مین سینیٹ وسیم سجاد