پی ایس ایل فائنل اور خان صاحب کی کنفیوژن

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
;)
شکریہ

بٹ . یار یہ شاہی خاندان والا بٹ نہیں ، انگریزی بٹ مسنگ ہم

میں آپ کا یہ مسنگ والا پیغام ان تک پہونچا دوں گا

ٹرسٹ می بہت جلد وہ یہاں ہمارے ساتھ ہوں گے ... وہ یہاں سے با خبر ہیں اور انہیں پل پل کی اطلاع ملتی رہتی ہے

وہ ب آپ سب کو مس کرتے ہیں خاص کر کے پٹواریوں کی لتریشن نہ ہونے کی وجہ سے انکا جوتا بھی فورم کو مس کرتا ہے

:lol:
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
او یار اسے کہو ایسی کون سی مصروفیت چھوڑے سب کچھ اور پہلے کی طرح چووی میں سے کم از کم وی کنٹے ادھر آ کر چولاں مارے - دوبارہ فوٹو شاپ سے اس فورم کو رنگین کرے - اور ایک ہی بات پر پھر سے وی وی تھریڈ بناۓ - قسم سے دل ترس گیا ہے اس کی چولوں پر

پی ٹی آئی سائنٹسٹ بلکل ٹھیک ہیں اور تھوڑا سا نجی معاملات میں مصروف ہیں ... انشاءاللہ بہت جلد ہمارے ساتھ یہاں ہوں گے
 
Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)
True supporters of Khan don't deviate from his support because of propaganda! Khan is the only true hope for Pakistan's future. Anyone who stops supporting him for such issues are not true supporters.
 
Yahooo

Senator (1k+ posts)
عمران خان نے جو کہا بلکل صحیع کہا ۔اور جیسا کہ آپ نے تھریڈ میں لکھا کہ اس موقع پر عمران کو سیاست نہیں کھیلنی چاہیے تو بات یہ ہے کہ اگر سیاست کھیلنی ہوتی تو عمران یہ بیان نہ دیتا۔ یہ تو ایسا بیان ہے کہ اس کی تو آپ جیسے پی ٹی آئی کے پکے سپورٹر بھی تائید نہیں کر رہے تو یہ سیاسی کیسے ہو گیا۔ پوری دنیا کے اخباروں میں یہاں تک کہ ڈنمارک جہاں کرکٹ کو کوئی جانتا تک نہیں میں بھی ایک اخبار نے یہ خبر لگائی ہے کہ ۳۰ ہزار فوجی اور پولیس والے ایک میچ کے انعقاد کے لئے کوشاں ہیں اور کہ فوج کے کمانڈوز رہیل سیل کر رہے ہیں ۔ اس خبر سے جو پاکستان کا ایک بہتر امیج بننا شروع ہوا تھا وہ بلکل ختم ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ اس میچ کے انعقاد کے لئے سیکورٹی کی خبریں پاکستان میں سیکورٹی صورتحال پر انویسٹرز کو ایک منفی پیغام دے رہی ہے ۔
اور ہاں اگر خدانخواستہ کوئی بم وغیرہ پھٹ گیا چاہے وہ لاہور کے کسی بھی حصے یا ملک کے کسی بھی بڑے شہر میں ہوا تو اس سے جو منفی ایمپیکٹ ہو گا اس سے شاید ایک عام کرکٹ کا شوقین واقف ہی نہیں۔

give us a link to this newspaper please
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
​سائنس دان صاحب کو ترین نے نوکری سے نکال تو نہیں دیا ؟

میں آپ کا یہ مسنگ والا پیغام ان تک پہونچا دوں گا

ٹرسٹ می بہت جلد وہ یہاں ہمارے ساتھ ہوں گے ... وہ یہاں سے با خبر ہیں اور انہیں پل پل کی اطلاع ملتی رہتی ہے

وہ ب آپ سب کو مس کرتے ہیں خاص کر کے پٹواریوں کی لتریشن نہ ہونے کی وجہ سے انکا جوتا بھی فورم کو مس کرتا ہے

:lol:
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
​سائنس دان صاحب کو ترین نے نوکری سے نکال تو نہیں دیا ؟

ہر کوئی پٹواریوں کی طرح ضمیر فروش نہیں ہوتا جو ایک قیمے والے نان پر بک جائیں

پی ٹی آئی سائنٹسٹ تحریک انصاف کا وہ سرمایا ہے جس پر پوری جماعت کو فخر ہے

ایسے ورکرز شاید ہی کسی اور جماعت کے پاس ہوں ... جو صرف اور صرف ملک کی بہتری کے لئے اپنے قیمتی وقت سے ایک بڑا حصہ وقف کرتے ہیں اور وہ بھی بنا کسی لالچ کے
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
سائنس دان نے کم از کم 20 آئی ڈیز بنا رکھی ہیں ، اب یا تو جانگیر ترین نے تنخواہ روک رکھی ہے یا نوکری سے ہی نکال دیا ہے ،کچھ نہ کچھ تو ہے ورنہ مصروفیت کون سی ،کیسے مصرفیت، سائنسدان کی سب سے بڑی مصروفیت سوشل میڈیا پہ نوکری کرنا ہی تھا:lol:
او یار اسے کہو ایسی کون سی مصروفیت چھوڑے سب کچھ اور پہلے کی طرح چووی میں سے کم از کم وی کنٹے ادھر آ کر چولاں مارے - دوبارہ فوٹو شاپ سے اس فورم کو رنگین کرے - اور ایک ہی بات پر پھر سے وی وی تھریڈ بناۓ - قسم سے دل ترس گیا ہے اس کی چولوں پر
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
سائنسسائنس دان قوم کا نہیں ترین کا چند ہزار روپےکا سرمایہ تھا ، اب شاید کسی اور کی نوکری کر لی ہے:lol:

ہر کوئی پٹواریوں کی طرح ضمیر فروش نہیں ہوتا جو ایک قیمے والے نان پر بک جائیں

پی ٹی آئی سائنٹسٹ تحریک انصاف کا وہ سرمایا ہے جس پر پوری جماعت کو فخر ہے

ایسے ورکرز شاید ہی کسی اور جماعت کے پاس ہوں ... جو صرف اور صرف ملک کی بہتری کے لئے اپنے قیمتی وقت سے ایک بڑا حصہ وقف کرتے ہیں اور وہ بھی بنا کسی لالچ کے
 
Abdul jabbar

Minister (2k+ posts)
اور آپ ک عقل، عمر اور تعلیم اتنی بڑی ہے
کہ آپ خان کی غلطیوں کو سدھارنے آجاتے ہیں

جن خطرات کا اظہار خان نے دس سال پہلے کیا تھا اور جن کی وجہ سے ان کو طالبان خان کہا گیا
آج پاکی قوم سو پیاز کھاکر وہ جھوتے بھی کھانے کو تیار ہے
لیکن تم جیسے خالی برتن پٹواریوں کے کھوکھلے دعووں اور خان کے اوپر تراشے گئے جھوٹ پر
فورا فلیٹ ہو جاتے ہو

بھائی تم پٹواری میٹیریل ہو، وہیں رہو

اسی فورم پر ایک خاتون کثرت سے آیا کرتی تھیں جس کی بے لوث ہمدردی خان صاحب اور ان کے کاز کے ساتھ تھی۔وہ اتنی ایکٹوو تھیں کہ عمران مخالف ہر ممبر کے ساتھ طویل بحث کرتی اور انصافی بچوں میں بہت مقبول بھی تھیں۔ان کی ہر پوسٹ پر لائک کا ڈھیر لگ جاتا تھا۔ پھر اپنے ضمیر کے ہاتھوں مجبور ہو کر اس سے ایک نادانی ہو گئی۔وہ کسی معاملے پر خان صاحب پر بر خوردار حارث عباسی کی طرح دبی دبی جائز تنقید کر بیٹھیں۔ پھر دنیا نے دیکھا ،اس فورم پر موجودعمران کو پیغمبر کی طرح پوجنے والے کچے ذہنوں نےاس پر پٹواری ہونے کا فتوا لگا دیا اور مشہور زمانہ اپنے حسن اخلاق کا نشانہ بنانا شروع کر دیا۔
نتیجہ یہ نکلا کہ عمران کی طرف اس کا جھکائو تو کم نہیں ہوا مگر اس فورم سے اس کی انسیت بہت کم ہو گئی۔ اگرچہ آج بھی وہ عمران خان کے سپاہی کے طور پر بہت سرگرم ہیں مگرکسی اور فورم پر، سیاست پی کے پر نہیں۔
عمران خان سے دلی پیار بلکہ عشق رکھنے والے نوجوانوں ،جس حارث عباسی کو تم عمر، عقل اور سوچ کی بنیاد پر طعنے دے رہے ہو وہ شاید تم سب سے زیادہ خان سے محبت کرتا ہے۔ اگر کسی بات میں اس کا اپنے لیڈر سے مختلف نقظہ نظر ہے تویہ اسکا حق ہے، اسے برداشت کرنا سیکھو۔ یک جنبش قلم کسی کو مخالف کیمپ میں دھکیل دینا، چہ معنی دارد؟
مخالفوں کو برداشت کرنا تو آپ کے لئے ممکن ہی نہیں ، اپنیوں کو تو برداشت کرو۔
 
SachBol

Voter (50+ posts)
​اِس تھریڈ میں کافی سارے نون لِیگ کے چمچے اکھٹے ہو گئے ہیں اب وہ کون کون سے ہیں بتانے کی ضرورت نہیں پڑے گی وہ خود بنائیں گے کہ ہم ہیں وہ ۔ میرے خیال سے نہ صرف فائنل بلکہ سارا پی ایس ایل ہی پاکیستان میں ہونا چاہیئے تھا ۔ عمران خان نے اپنے دِل کی بات کی ہے جبکہ وہ جانتا ہے کہ ساری قوم چاہتی ہے کہ فائنل پاکستان میں ہونا چاہیے سیاست وہاں ہوتی ہے جہان وقت اور حالات کو دیکھتے ہوتے ہاں میں ہاں ملائی جائے لیکن عمران خان نے ایسی نہیں کِیّا ۔ بہت زبردست بیان ہے اور دانشمندی کا مظاہرہ کیا ہے ۔ حق تو یہ ہے کہ حق کی بات کہو چائے ساری دُنیا تمہارے خِلاف ہو ۔
raellly you are such a great human being and a true Pakistani
 
Last edited:

dingdong

Banned
Nooray butt kaa Batman Pindi wala bhi aa raha hai yaa nahi aur Rishtaadaar orderly bhi yeh dono bhi to VIP hongay aakhir aik VVIP Nooray Butt ke zaati Mulazim aur rakhwalay aur corruption ke muhafiz hain dono
 
patriot

Minister (2k+ posts)
اللہ سے دعا ہے کہ خیر خیریت سے یہ دن گزر جائے اور لوگ خوشی سے اپنے اپنے گھروں کو لوٹیں ۔
باقی اگر مقصد بین الاقوامی کرکٹ کو واپس لانا ہے تو وہ ابھی نہیں آئے گی ، ملک کے حالات اتنے ساز گار نہیں ہوئے کہ غیر ملکی ٹیمیں آنے کا سوچیں ۔
اور اگر اتنی سکیورٹی کے حصار میں ہی کھیلنا ہے تو پھر صرف فائنل ہی کیوں ؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اب ہم لوگو بھی نوکری کرتے ہیں پھر بھی کچھ وقت مل جاتا ہے انصافیوں سے باندر کلا کھیلنے کا :lol:
اتنی بھی کیا مصروفیت یار ؟؟

سائنس دان نے کم از کم 20 آئی ڈیز بنا رکھی ہیں ، اب یا تو جانگیر ترین نے تنخواہ روک رکھی ہے یا نوکری سے ہی نکال دیا ہے ،کچھ نہ کچھ تو ہے ورنہ مصروفیت کون سی ،کیسے مصرفیت، سائنسدان کی سب سے بڑی مصروفیت سوشل میڈیا پہ نوکری کرنا ہی تھا:lol:
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
وہ دن کب آے گا جب یقینی طور پرحالات سازگار ہو جایں گے
صرف اور صرف حضرت اسرافیل کے صور پھونکنے کے بعد

اللہ سے دعا ہے کہ خیر خیریت سے یہ دن گزر جائے اور لوگ خوشی سے اپنے اپنے گھروں کو لوٹیں ۔
باقی اگر مقصد بین الاقوامی کرکٹ کو واپس لانا ہے تو وہ ابھی نہیں آئے گی ، ملک کے حالات اتنے ساز گار نہیں ہوئے کہ غیر ملکی ٹیمیں آنے کا سوچیں ۔
اور اگر اتنی سکیورٹی کے حصار میں ہی کھیلنا ہے تو پھر صرف فائنل ہی کیوں ؟
 
Saqi99

Senator (1k+ posts)
Nawaz Govt effectively gave the message to the cricketing world, there is no international cricketing event in Pakistan any time soon unless having extreme security measures for much longer time for the event not just few days for one T20 match.
 
Saqi99

Senator (1k+ posts)
Mr Sethi effectively establish this fact for any e.g for five tests with 5 ODI or any ICC cricket event we need to close down the whole cities for at-least one month.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
جی ٹھیک کییا اے تسی - حک تے حیدر بیٹھا جے
باقی ہاں میں ہاں ملانے والی بات ہے تو جناب پہلے تو بڑی اپنی بات پر قائم رہنے کی تاریخیں رقم کی ہوئی ہیں خان صاب نے
اصل بات یہ ہیں کہ موصوف نے بول کر غلطی کر دی- اس پر نوں لیگیوں نے شور اتنا مچایا اور جان بوجھ کر یو ٹرن کے اتنے طعنے مارے کہ خان صاب اب نہ چاھتے ہوے بھی اپنی پوسزشن سے ہٹ نہیں سکتے - اور یہی نون لیگی چاہتے تھے

​اِس تھریڈ میں کافی سارے نون لِیگ کے چمچے اکھٹے ہو گئے ہیں اب وہ کون کون سے ہیں بتانے کی ضرورت نہیں پڑے گی وہ خود بنائیں گے کہ ہم ہیں وہ ۔ میرے خیال سے نہ صرف فائنل بلکہ سارا پی ایس ایل ہی پاکیستان میں ہونا چاہیئے تھا ۔ عمران خان نے اپنے دِل کی بات کی ہے جبکہ وہ جانتا ہے کہ ساری قوم چاہتی ہے کہ فائنل پاکستان میں ہونا چاہیے سیاست وہاں ہوتی ہے جہان وقت اور حالات کو دیکھتے ہوتے ہاں میں ہاں ملائی جائے لیکن عمران خان نے ایسی نہیں کِیّا ۔ بہت زبردست بیان ہے اور دانشمندی کا مظاہرہ کیا ہے ۔ حق تو یہ ہے کہ حق کی بات کہو چائے ساری دُنیا تمہارے خِلاف ہو ۔
raellly you are such a great human being and a true Pakistani
 
Saqi99

Senator (1k+ posts)
.کے فائنل کے ذریے دہشتگردو کو پیگام دینے والے اسلام آباد مے انہی لوگو کو جلسے کی اجازت دی تھی psl
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
​پروفیسر صاحب ، آپ ب ھول گئے آپکے محبوب لیڈر نے 6 مہینے تک اسلام آباد کو یرغمال بنائے رکھا ،اس دوران کاروباری برادری ، ملازمین ، سکولوں کے بچے ، مریض اور میڈیا والوں کے ساتھ جو برتاؤ عمران کے پرستاروں سے کیا ، لوگ کتنی تکلیف میں تھے اس کا بھی اسی انداز میں کبھی تذکرہ کرنے کی ہمت کریں گے ، ،،،اور اسلام آباد بند کرنے سے کیا شادیاں متاثر نہیں ہونا تھیں ، سکول ،سرکاری ملازمین ،مریض وغیرہ کیا اس سے متاثر نہ ہوتے ،،،چھوڑیں جانے دیں ہم دہشت گردوں سے ڈر کے گھروں میں دبک کے بیٹھ جائیں ، انہوں نے ہمیں کرکٹ نہ ہونے کے باوجود بھی نشانہ بنانا ہے ، سیدھی سی بات ہے عمران نیازی نے اس ایشو پہ عوامی جذبات کا خیال رکھے بغیر گھٹیا سیاست کھیلنے کی کوشش کی جو بری طرح ناکام رہی ، عوام کا جوش و خروش عمران کے منہ پہ تمانچہ ہے ۔

آپ جھوٹ بولنے کے زیادہ عادی لگتے ہیں۔ یا نون لیگی ہونے کی وجہ سے جھوٹ بولنا آپ کے دھرم کا حصہ ہے۔ پہلی بات یہ ہے کہ دھرنے کی وجہ سے کوئی سکول یا کالج بند نہیں ہوا کیوں کہ اسلام آباد ایک ایسا شہر ہے جس میں کوئی ایک یا دو سڑکیں بند ہونے سے کسی کو فرق نہیں پڑتا۔متبادل راستے بہت ہیں اور کوئی بھی راستہ اختیار کیا جا سکتا ہے لاہور میں ایسا نہیں۔

اور بالفرض آپ کی (جھوٹی) بات کو مان لیا جائے تو عمران نے جو غلط کام کیا تھا کیا اب نواز حکومت بھی وہی غلط کام کرے؟
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
حارث صاحب جب سے آپریشن ردالفساد کا ڈرامہ رچایا ہے اس یزیدی حکومت نے تب سے یہاں کے حالات سازگار نہیں لگ رہے تھے کہ پی ایس ایل کا فائنل یہاں ہو

پہلے دہشت گردوں کو پکڑ لینے دیتے اور تھوڑے حالات بہتر ہو جاتے تو فائنل کیا پورا پی ایس ایل یہاں ہی کرواتے

لیکن جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے اس سے یہی لگ رہا ہے یہ آپریشن ردالفساد نہیں بلکہ ردالپشتون اور ردالپٹھان ہے

اس ڈھکوسلے کی آڑ میں چھوٹا سا بھی واقع ہو گیا تو کرکٹ بیس سال اور دور بھاگ جائے گی

ببلو بھیا کا ہوئی گوا ہے تو کا ، یہ تو الطاف حسین والی بات کر دی ، جب بھی اس پے ہاتھ ڈالا جاتا ہے رولا ڈال دیتا ہے کہ مہاجروں پے ظلم ہو رہا ہے
 
Back
Top