پی آئی اے بورڈ نے ادارے کی تنظیم نو اور نجکاری کی منظوری دیدی

battery low

Minister (2k+ posts)
359775_4846613_updates.jpg

اسلام آباد: قومی ائیر لائن پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ادارے کی تنظیم نو اور نجکاری کی منظوری دے دی۔

پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اعلامیے کے مطابق بورڈ کا 83 واں اجلاس 25 مارچ کو ہوا جس میں میں پی آئی اے کی تنظیم نو اور نجکاری کے لیے اسکیم آف ارینجمینٹ کی منظوری دی گئی۔

اعلامیے کے مطابق پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن (ایس ای سی پی) کے ساتھ طریقہ کار طے کرے گا اور اس کے لیے پی آئی اے کی نجکاری کا منصوبہ ایس ای سی پی کو پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پی آئی اے بورڈ نے دوکمپنیوں کے قیام کی منظوری دیتے ہوئے ادارے کو پی آئی اے سی اورپی آئی اے ہولڈنگ میں تقسیم کرنے کی بھی منظوری دی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بورڈ اجلاس میں پی آئی اے ملازمین کے مستقبل سے متعلق تجاویزپربھی غورکیا گیا اور جن ملازمین کی سروس 4 سال رہ گئی ہے انہیں ریٹائرکرنے کی بھی تجویز دی گئی۔

ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی نجکاری سے قبل رضاکارانہ ریٹائرمنٹ کی تجویزپربھی غورکیا گیا۔

Source
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

چوتستان میں سب بکتا ہے
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
جلدی جلدی بیچو اپنے فرنٹ مینوں کو۔۔

شاباش

لُوٹ سیل ہے
 
israr0333

Minister (2k+ posts)
نجکاری بری نہیں ہے، خاص طور پر ایسے اداروں کی جہاں سے کوئی آمدن ہی نہیں بلکہ اُلٹا نقصان میں جا رہی ہے، مگر یہ حکومت چور ہے اور یہ لوگ بس بندر بانٹ کر رہے ہیں، پی آئی اے بھی کسی سمدی یا داماد کو دے دیں گے، پہلے بھی ایم سی بی کو صرف ایک روپے میں بیچ دیا تھا اسی نواز شریف چور نے۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
359775_4846613_updates.jpg

اسلام آباد: قومی ائیر لائن پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ادارے کی تنظیم نو اور نجکاری کی منظوری دے دی۔

پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اعلامیے کے مطابق بورڈ کا 83 واں اجلاس 25 مارچ کو ہوا جس میں میں پی آئی اے کی تنظیم نو اور نجکاری کے لیے اسکیم آف ارینجمینٹ کی منظوری دی گئی۔

اعلامیے کے مطابق پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن (ایس ای سی پی) کے ساتھ طریقہ کار طے کرے گا اور اس کے لیے پی آئی اے کی نجکاری کا منصوبہ ایس ای سی پی کو پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پی آئی اے بورڈ نے دوکمپنیوں کے قیام کی منظوری دیتے ہوئے ادارے کو پی آئی اے سی اورپی آئی اے ہولڈنگ میں تقسیم کرنے کی بھی منظوری دی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بورڈ اجلاس میں پی آئی اے ملازمین کے مستقبل سے متعلق تجاویزپربھی غورکیا گیا اور جن ملازمین کی سروس 4 سال رہ گئی ہے انہیں ریٹائرکرنے کی بھی تجویز دی گئی۔

ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی نجکاری سے قبل رضاکارانہ ریٹائرمنٹ کی تجویزپربھی غورکیا گیا۔

Source
دیکھتے جائیں انہوں نے بیس کروڑ عوام کی بھی نج کاری کر دینی ہے بلکہ پیدا ہونے والے بچے بھی مقروض ہی دنیا میں آنکھ کھولیں گے
 
ProPakistanii

MPA (400+ posts)
Good step. PIA needs a complete overhaul which is possible only under a private management. Current employees consider themselves descendants of Mughals.
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
The question is why did the PIA start losing the revenue? Who are the main culprits behind it? Will they ever be punished?
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
The question is why did the PIA start losing the revenue? Who are the main culprits behind it? Will they ever be punished?
In 2015 , PTI along with PPP protested privatizing PIA. Now you want to know why it was not done earlier.
 
eprenrem

New Member
نجکاری بری نہیں ہے، خاص طور پر ایسے اداروں کی جہاں سے کوئی آمدن ہی نہیں بلکہ اُلٹا نقصان میں جا