پہلے دن سے حکومت میں آنے کےخلاف تھا،ملک بچانے کیلئے حکومت قبول کی:نواز شریف

one%20nawaz%20sharif%20ss.jpg

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ میں پہلے دن سے ہی حکومت میں آنے کا مخالف تھا صرف ملک بچانے کیلئے حکومت میں آنا قبول کیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں حکمران جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا اجلاس سربراہ مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں تمام رکن سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے شرکت کی۔

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے اجلاس میں لندن سے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی اور خطاب کیا، اس موقع پر نواز شریف کا کہنا تھا کہ لاڈلے کا چار سالہ گند ہم پر ڈال دیا گیا ہے، موجودہ حکومت مرکز میں حکومت چھوڑنے سمیت تمام آپشنز پر غور کرے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق میاں نواز شریف نے پارٹی کی سینئر قیادت سے وفاق میں حکومت چھوڑنے سے متعلق امور پر مشاورت شروع کردی ہے، نواز شریف حکومت چھوڑنے، قبل از وقت انتخابات پر بات کررہے ہیں، نواز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت میں رہنا مزید مسائل کو جنم دے گا۔

واضح رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ میاں نواز شریف نے حکومت چھوڑنے کی بات کی ہو، نواز شریف اورمریم نواز شریف اکثر و بیشتر حکومت چھوڑنے اور قبل از وقت انتخابات پر زور دیتے دکھائی دیتے ہیں تاہم وزیراعظم شہباز شریف ، مولانا فضل الرحمان اور آصف علی زرداری اس آپشن کی مخالفت کرتے رہے ہیں۔
 
such786

Senator (1k+ posts)
Barda aaia mulk bchanie wala. Us kie laie mulk mein rehna perdta hie like fighting againt war you stay in war.
 
thepakistan

MPA (400+ posts)
میں نے حکومت بنانے سے صاف منع کر دیا تھا بس اس کے بعد میں چوتیا بن گیا اور آج جو کچھ ہو رہا آپ کے سامنے ہے
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
یعنی اس لگڑ بگڑ کی کسی نے نہیں مانی ؟؟؟؟ ۔۔۔

اس کو بابا جی کے ٹھلو پہ رکھا؟؟؟

تو یہ کس سے رونا رو رہا ہے؟

مریم سے یا شہباز سے یا زرداری سے یا فضلو سے؟

دوسرا شجاعت چوہدری تیار ہے بس مٹی پانے کی دیر ہے
 
BeggersForSale

MPA (400+ posts)
NS is right.. He was trying to save the country which serve them and not the people. IK was building a country that could serve its people.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
one%20nawaz%20sharif%20ss.jpg

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ میں پہلے دن سے ہی حکومت میں آنے کا مخالف تھا صرف ملک بچانے کیلئے حکومت میں آنا قبول کیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں حکمران جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا اجلاس سربراہ مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں تمام رکن سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے شرکت کی۔

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے اجلاس میں لندن سے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی اور خطاب کیا، اس موقع پر نواز شریف کا کہنا تھا کہ لاڈلے کا چار سالہ گند ہم پر ڈال دیا گیا ہے، موجودہ حکومت مرکز میں حکومت چھوڑنے سمیت تمام آپشنز پر غور کرے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق میاں نواز شریف نے پارٹی کی سینئر قیادت سے وفاق میں حکومت چھوڑنے سے متعلق امور پر مشاورت شروع کردی ہے، نواز شریف حکومت چھوڑنے، قبل از وقت انتخابات پر بات کررہے ہیں، نواز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت میں رہنا مزید مسائل کو جنم دے گا۔

واضح رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ میاں نواز شریف نے حکومت چھوڑنے کی بات کی ہو، نواز شریف اورمریم نواز شریف اکثر و بیشتر حکومت چھوڑنے اور قبل از وقت انتخابات پر زور دیتے دکھائی دیتے ہیں تاہم وزیراعظم شہباز شریف ، مولانا فضل الرحمان اور آصف علی زرداری اس آپشن کی مخالفت کرتے رہے ہیں۔
پھر قائد تم گھنٹے کے ہو ؟
?
 
Back
Top