arifkarim
Prime Minister (20k+ posts)
وہ تو افغانستان سے بھاگنے کیلئے مذاکرات کئے وگرنہ طالبان ان کو زندہ بھاگنے بھی نہ دیتےجو بات امریکی نہیں کر رہے وہ تم کر رہے ہو، مطلب تمہارے اندر بھی ایک امریکہ پھٹو چھپا بیٹھا ہے
جنگ القائدہ سے تھی اور مذاکرات قطر میں طالبان سے ہو رہے تھے
?