پٹواری کھوتے کے بعد اب امریکی کھوتے

boss

Senator (1k+ posts)
جو بات امریکیوں کو بیس سال بعد سمجھ آئی وہ بات عمران خان نے بیس سال پہلے کہہ دی تھی

مطلب
ثابت ہوا کہ پٹواری بننے کے لیے کھوتا بریانی کھانا ہی ضروری نہیں بلکہ
کھوتے کا انتخابی نشان بھی ذہن پر اتنا ہی برا اثر ڈالتا ہے

?????

https://twitter.com/x/status/1413556420721643522
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

پوری پریس کانفرنس میں پاکستان کا ذکر تک نہیں کیا امریکی صدر نے۔ یہ ہے پاکستان کی اصل اوقات
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
جو بات امریکیوں کو بیس سال بعد سمجھ آئی وہ بات عمران خان نے بیس سال پہلے کہہ دی تھی

مطلب
ثابت ہوا کہ پٹواری بننے کے لیے کھوتا بریانی کھانا ہی ضروری نہیں بلکہ
کھوتے کا انتخابی نشان بھی ذہن پر اتنا ہی برا اثر ڈالتا ہے

?????

https://twitter.com/x/status/1413556420721643522
ہاہاہا..کبھی کبھی جو بایڈن بھی پشتو بولتے ہیں...ذرا سمجھ نہیں اتی.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان کی اوقات کی بات تو ایسے کر رہا ہے جیسے تیرے آباواجدا ریڈ انڈین تھے

?
جس ملک نے امریکہ کی افغانستان جنگ میں ۷۰ ہزار اپنے بندے مروائے، اربوں ڈالرز کا معاشی نقصان کروایا، اس ملک کا امریکی صدر نے ذکر تک کرنا مناسب نہ سمجھا۔ یہ ہوتی ہے غلاموں کی اصل اوقات
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
بیس سال افغانستان میں گزارے ہیں اب پشتو کیا، عربی فارسی ہندکو، وغیرہ سب زبانیں بولے گا
امریکہ نے ایک نہ ایک دن افغانستان سے نکل جانا تھا۔ اصل چیز یہ ہے کہ پاکستان نے اس جنگ میں شامل ہو کر اپنے ساتھ کیا کھلواڑ کیا؟
 
boss

Senator (1k+ posts)
جس ملک نے امریکہ کی افغانستان جنگ میں ۷۰ ہزار اپنے بندے مروائے، اربوں ڈالرز کا معاشی نقصان کروایا، اس ملک کا امریکی صدر نے ذکر تک کرنا مناسب نہ سمجھا۔ یہ ہوتی ہے غلاموں کی اوقات
رپوٹر
امریکی صدر نے آپ کو فون کیا؟
عمران خان

نہیں، جب اس کے پاس ٹائم ہو توفون کر لے گا
مطلب

فون کرے نہ کرے کسے پرواہ

یہ ہوتا ہے ایک آزاد اور سیلف میڈ انسان کا جواب

?
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
رپوٹر
امریکی صدر نے آپ کو فون کیا؟
عمران خان

نہیں، جب اس کے پاس ٹائم ہو توفون کر لے گا
مطلب

فون کرے نہ کرے کسے پرواہ

یہ ہوتا ہے ایک آزاد اور سیلف میڈ انسان کا جواب

?
ڈالر کھٹے ہیں ???
 
boss

Senator (1k+ posts)
امریکہ نے ایک نہ ایک دن افغانستان سے نکل جانا تھا۔ اصل چیز یہ ہے کہ پاکستان نے اس جنگ میں شامل ہو کر اپنے ساتھ کیا کھلواڑ کیا؟

امریکہ کیسے گھسا افغانستان میں یہ یاد نہیں رکھا جائے گا
بلکہ
کیسے بھاگا تاریخ اس کو یاد رکھے گی

?
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
امریکہ کیسے گھسا افغانستان میں یہ یاد نہیں رکھا جائے گا
بلکہ
کیسے بھاگا تاریخ اس کو یاد رکھے گی

?
امریکہ خود تو بھاگ گیا پیچھے طالبان کا درد سر پاکستان اور خطے کے دیگر ممالک کیلئے چھوڑ گیا
 
boss

Senator (1k+ posts)
امریکہ خود تو بھاگ گیا پیچھے طالبان کا درد سر پاکستان اور خطے کے دیگر ممالک کیلئے چھوڑ گیا

کون سے طالبان
جن کا صفایا پاکستان آرمی نے امریکی جنگ میں ان کا ساتھ دیتے ہوئے پاکستان سے کیا؟
اب تو پھر

absolutely not

پاکستان کا وزیر اعظم کہہ چکا ہے
?

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کون سے طالبان
جن کا صفایا پاکستان آرمی نے امریکی جنگ میں ان کا ساتھ دیتے ہوئے پاکستان سے کیا؟
اب تو پھر

absolutely not

پاکستان کا وزیر اعظم کہہ چکا ہے
?
افغان طالبان جو کابل دوبارہ فتح کرنے جا رہے ہیں۔ جس کے نتیجہ میں افغانی مہاجرین پھر پاکستان میں آ گھسیں گے