پٹواری حاضر ہو

amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)
یعنی آ بیل مجھے مار، اپنے منہ میاں مٹھو، اپنا ڈھول خود بجانا، ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں وغیرہ وغیرہ۔ ۔:P ۔جناب بھیا جی۔ اآپ کا اپنے بارے میں کیا خیال ہے؟۔ ۔ ۔

(bigsmile)

Dear sis, I usually refrain my self from saying anything that would help pti in any manner, specifically in this pro pti forum, but history is evident that, when I wanted, I spoke against the government, especially against MNS and her hubby.

Sami is claiming some thing wrong in the usual stereotypical inqalabi manner, it would be interesting how many names he produces here.
 
Fatema

جی تو آپ ریفرین کر رہے ہیں کیونکہ تنقید سے کہیں پی ٹی آئی فائدہ نہ اٹھا لے۔ ۔ چاہے بات سچ اور حق ہی کیوں نہ ہو۔ ۔ ریسنٹ ہسٹری میں کب کی تنقید؟؟۔ ۔ ۔اور یہ کیا بات ہوئی جب وانٹڈ تب ہی تنقید کی۔ ۔ ۔ناٹ فئیر۔ ۔ ۔اگر آپ سچے سپورٹر ہیں اور واقعی آپ کی پارٹی کے خیر خواہ ہیں تو آپ کو سوال کرنے کا، احتساب کرنے کا اور اپنی پارٹی پر تنقید کرنے کا پورا حق ہے۔ ۔ ۔ پرفارمنس میں بہتری کبھی واہ واہ سے نہیں آتی بلکہ کنسٹرکٹیو کرٹسزم سے آتی ہے۔ ۔ اگر آپ چپ رہیں گے تو ظاہر ہے پٹوای ہی کہلائیں گے ناں۔ ۔ اس میں سمیع کی انقلابی مینر کا بھی کوئی قصور نہیں۔ ۔

۔
 
Dear sis, the answer is simple , I know that the Sharif's are no saints, but I found them better for the confederation, the economy and social structure of our country, apart from that whatever their current stance on liberalism might be, I am pretty sure they are right wingers.

In contrast to that their every alternative right now in my view might jeopardize the sovereignty and the stability of this country.

So I refrain my self from speaking against them.

Recently, when NS voiced for liberal approach, I commented very harshly against him in a thread started by barca.
 
Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
اگر تم مسلمان ہو تو کلمہ پڑھ کر گواہی دو کہ رات گیارہ بجے سارے ملک کے نتائج آچکے
جھوٹے پر خدا کی لعنت۔۔۔۔

LAAAAAANAT un per jin ki jawan beti apnay nauker kay sath rung raliyaan mana nay kay liey apnay PM baap kay ghar say ratoon raat bhag jaey, us pooray khandan per LAAAAANAT aur un ko apna leader maan nay waley ghulam pootiwarees per Allah ki LAAAAAANAT...
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
Give me the name of a couple of pml supporters, who have never ever said any thing against pml, as you claimed.

مجھے کسی کے ساتھ پرسنل ہونے کی ضرورت نہیں، آپ مجھ سے بھی پہلے سے اس فورم سے وابستہ ہیں، اس لئے مجھ سے زیادہ جانتے ہیں۔ نیز مجھے پروا نہیں کوئی اپنی پارٹی کو چاٹتا رہے یا اپنے پارٹی لیڈرز کو بھگوان سمجھ کر پوجا کرتا رہے، میں نے جو مشاہدہ کیا ، وہ بیان کردیا۔
 
Last edited:

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
Dear sis, I usually refrain my self from saying anything that would help pti in any manner, specifically in this pro pti forum, but history is evident that, when I wanted, I spoke against the government, especially against MNS and her hubby.

Sami is claiming some thing wrong in the usual stereotypical inqalabi manner, it would be interesting how many names he produces here.

آپ لوگوں کا یہی رویہ تو سب سے زیادہ قابلِ اعتراض ہے کہ آپ حکومت کی عوام کے ساتھ ہونے کی جانے والی زیادتیوں پر اس لئے چپ رہتے ہیں کہ آپ کی دانست میں اس کا فائدہ تحریک انصاف کو نہ پہنچ جائے۔ کسی کا قتل ہوجائے، کسی کا ریپ ہوجائے، پولیس کے ہاتھوں کوئی غریب جعلی مقابلے میں مارا جائے، کسی سیاستدان کے مشٹنڈے لونڈے کی گولی سے کوئی راہ چلتا موت کا شکار ہوجائے، شکستہ نظام کے بل بوتے پر کوئی قاتل وکٹری کا نشان بناتا ہوا عدالت سے باعزت بری ہوجائے، کوئی کسی پٹواری کا نشانہ ستم بن کر خود کو سرِ بازار آگ لگا لے، کوئی بھوک اور بے روزگاری سے تنگ آکر خودکشی کرلے، آپ لوگ چپ رہتے ہیں، اپنی حکومت کے تحفظ کی خاطر چپ رہتے ہیں، ایسے تھریڈز میں کوئی ن لیگی نظر ہی نہیں آتا، اگر آ بھی جائیں تو چپکے چپکے نیویں نیویں ہوکر نکل لیتے ہیں، یہ آپ چپ رہ کر پی ٹی آئی کو فائدہ نہیں، خود کو نقصان پہنچا رہے ہیں، یہ جو دوسروں کے ساتھ ہورہا ہے، کل کو آپ کے ساتھ بھی ہوسکتا ہے، کیا تب بھی چپ رہیں گے؟ یہ چپ رہنا ہی تو ہماری عوام کا سب سے بڑا مسئلہ ہے، اگر ان کو بولنا آجائے، سوال اٹھانا آجائے، تنقید کرنی آجائے تو کسی کی کیا مجال کہ ان کو بھیڑ بکری سمجھ جائے، آپ کی چپ رہنے کی عادت کی وجہ سے یہ آپ کو انسان نہیں، گوبھیاں سمجھتے ہیں، جن کے ساتھ جو مرضی کرلو، وہ چپ ہی رہیں گے۔

دنیا میں قتیل اس سا منافق نہیں کوئی
جو ظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا

Last edited:

amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے کسی کے ساتھ پرسنل ہونے کی ضرورت نہیں، آپ مجھ سے بھی پہلے سے اس فورم سے وابستہ ہیں، اس لئے مجھ سے زیادہ جانتے ہیں۔ نیز مجھے پروا نہیں کوئی اپنی پارٹی کو چاٹتا رہے یا اپنے پارٹی لیڈرز کو بھگوان سمجھ کر پوجا کرتا رہے، میں نے جو مشاہدہ کیا ، وہ بیان کردیا۔
سمیع میں آپ سے پرسنل نہیں ہوا، صرف آپ کا جو مشاہدہ ہے اس کے بارے میں دریافت کیا ہے، کیوں کہ میرا خیال ہے آپ اپنا مشاہدہ نہیں اپنا خیال پیش کر رہے ہیں۔دوسری بات یہ کہ یہ ضروری نہیں کہ آپ کا ہر خیال درست ہو اور ہر ایک آپ ہی کے خیالات سے متفق بھی ہو۔َآپ نے اپنے دوسرے کمنٹ میں کافی کچھ لکھا ہے، یا کہا ہے، مجھے آپ یہ بتائیں کہ آپ نے عملاَ کیا کیا ہے، کیا آپ صرف زبانی جمع خرچ پر یقین رکھتے ہیں، یا صرف اوروں کو تلقین کرنے پر؟
 
عامر صاحب، پرسنل ہونے کی بات میں نے آپ کے متعلق نہیں کی، بلکہ آپ نے جو فرمائش کی ہے (ممبرز کا نام لینے کی) اس کے متعلق کی ہے۔

میری بات درست ہے یا غلط، اس کو جانچنے کا بہت آسان اور ٹو دی پوائنٹ طریقہ بتاتا ہوں، کسی بھی ایسے مسئلے پر تھریڈ اٹھا لیجئے (موجودہ یا سابقہ) جس میں حقیقی طور پر حکومت ذمہ دار ہو اور اس میں تلاش کیجئے ، کتنے ن لیگی سپورٹرز اپنی حکومت پر تنقید کررہے ہیں، دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا۔

اور عملاً میں نے جو کچھ کیا ہے وہ میں اس فورم پر اعلان کرنے کی ضرورت محسوس نہیں کرتا، انسان کی سوچ اس کے عمل کا آئینہ ہوتی ہے، اگر آپ یہاں دو باتیں کسی مظلوم کے حق میں یا کسی کے ظلم کے خلاف نہیں لکھ سکتے تو عملی زندگی میں آپ کیا ہوں گے، اس کو سمجھنا زیادہ مشکل نہیں۔
 
اعلان نا کریں، فدوی کو پی ایم کر دیں، شائد اپ کے کار خیر کی روشنی سی ہماری آنکھیں بھی چندھیا کر کھل جائیں۔

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
اعلان نا کریں، فدوی کو پی ایم کر دیں، شائد اپ کے کار خیر کی روشنی سی ہماری آنکھیں بھی چندھیا کر کھل جائیں۔

کمال ہے جناب! آپ ساری بحث چھوڑ کر میرے پیچھے پڑ گئے ہیں ، موضوع سے کیوں ہٹ رہے ہیں؟ میں بھلا کسی کو کیوں بتاؤں کہ میں عملی زندگی میں کیا کرتا ہوں اور کیا نہیں، آپ کے پاس میرے دلائل کے جواب میں کچھ نہیں، اس لئے آپ میری ذات کو کریدنا شروع ہوگئے۔
 
amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)
کمال ہے جناب! آپ ساری بحث چھوڑ کر میرے پیچھے پڑ گئے ہیں ، موضوع سے کیوں ہٹ رہے ہیں؟ میں بھلا کسی کو کیوں بتاؤں کہ میں عملی زندگی میں کیا کرتا ہوں اور کیا نہیں، آپ کے پاس میرے دلائل کے جواب میں کچھ نہیں، اس لئے آپ میری ذات کو کریدنا شروع ہوگئے۔

جناب آپ نے جو پہلے کمنٹوں میں باتیں کیں تھی، ان کے حوالے سے بات کر رہا ہوں۔

ان میں شائد یہ بات بھی تھی کہ ہم لوگ، یعنی کہ جو پٹواری ہیں، بقول آپ کے،ان کو پاکستان کی بھی پرواہ نہیں ہے، یعنی وہ محب وطن ہی نہیں ہیں۔

میں تو بس یہ چاہتا ہوں کہ آپ کی جو خدمات ہیں، وطن کیلئے ان سے میں بھی تھوڑا اثر لے لوں، باقی رہے نام اللہ کا۔
 
جنابِ والا! جب ملک کے ساتھ کوئی واردات ہوجائے اور کرنے والے بھی حکمران ہوں، اور آپ اس لئے خاموش رہیں کہ اس کا فائدہ کہیں پی ٹی آئی کو نہ ہوجائے (اس کا اعتراف آپ خود کرچکے ہیں) تو میں آپ کے بارے میں کیا رائے قائم کروں گا۔ پھر آپ محبِ وطن ہوئے یا محبِ حکمران؟۔
 
amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)
جنابِ والا! جب ملک کے ساتھ کوئی واردات ہوجائے اور کرنے والے بھی حکمران ہوں، اور آپ اس لئے خاموش رہیں کہ اس کا فائدہ کہیں پی ٹی آئی کو نہ ہوجائے (اس کا اعتراف آپ خود کرچکے ہیں) تو میں آپ کے بارے میں کیا رائے قائم کروں گا۔ پھر آپ محبِ وطن ہوئے یا محبِ حکمران؟۔

Sami, what you are again saying is that if some one doesn't agree with your point of view, he is not loyal to the country.
 
Sham khan 1

Minister (2k+ posts)
اگر تم مسلمان ہو تو کلمہ پڑھ کر گواہی دو کہ رات گیارہ بجے سارے ملک کے نتائج آچکے تھے۔۔۔۔

جھوٹے پر خدا کی لعنت۔۔۔۔

Dont forget Noora Victory Speech....:P... Ovr tumhara Moun se Kalma Pak....:lol:.... Jani ne tughe Hawas Bakhta ker diya ha mat parha ker uski tahrirain...:P
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
Sami, what you are again saying is that if some one doesn't agree with your point of view, he is not loyal to the country.

سیدھی سی بات ہے، اگر آپ کے گھر میں کوئی چوری کررہا ہو، اور آپ خاموشی سے چپ چاپ دیکھتے رہیں، چور اپنا کام کرکے نکل جائے اور بعد میں آپ کہیں " جی مجھے تو اپنے گھر کا بڑا خیال ہے"، کون یقین کرے گا آپ کی بات پر؟
 
amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)
سیدھی سی بات ہے، اگر آپ کے گھر میں کوئی چوری کررہا ہو، اور آپ خاموشی سے چپ چاپ دیکھتے رہیں، چور اپنا کام کرکے نکل جائے اور بعد میں آپ کہیں " جی مجھے تو اپنے گھر کا بڑا خیال ہے"، کون یقین کرے گا آپ کی بات پر؟

First of all this thief is not here, an embezzler would be the correct word and when I know that monsters are lurking inside and outside the house and upon a noise they might crawl in with all their blood thirstiness; I shall wait for the members of the house to be strong enough to tackle the savages, then I shall start making the noises and apprehend the culprits.
 
یہی تو آپ کا وہ ڈر ہے جس کی وجہ سے آج تک قوم لٹتی جارہی ہے اور اس کو احساس تک نہیں۔ جو آپ کی سوچ ہے، وہ تقریباً ہر ن لیگی سپورٹر کی سوچ ہے، "بولنا نہیں، پتا نہیں کیا ہوجائےگا، چپ رہو، ہماری حکومت نہ چلی جائے، لگانے دو ٹیکس، کرنے دو کرپشن، چپ رہو، چپ رہو" ۔ جناب آپ اپنے دل سے ڈر نکال دیں، آپ کی دو لفظی تنقید سے حکومت نہیں گرے گی، بلکہ جمہوریت مضبوط ہوگی۔ جمہوریت ہوتی ہی وہ ہے جو جمہور کی آواز ہو، جب جمہور منہ بند کرلے تو وہ جمہوریت نہیں، بلکہ جمہوریت کی شکل میں آمریت بن جاتی ہے۔ تنقید کرنے سے کبھی حکومتیں نہیں جاتیں، بلکہ مثبت تنقید سے حکومت صحیح راستے پر گامزن رہتی ہے، ۔ ڈرنا چھوڑیئے، بولنا سیکھئے۔ اپنے حقوق کے لئے آواز بلند کرنا سیکھئے۔یقین رکھئے آپ کی حکومت کہیں نہیں جائے گی۔

سمیع آپ کو شائد یاد نا ہو لیکن تھورا عرصہ قبل ہی دو پاگل بندروں کی ایک فوج لیکر اسلام آباد گئے تھے، کسی کی انگلیوں کے اشاروں پر۔

میں آپ کی بات سے اختلاف نہیں کرتا، لیکن جب سے پاکستان بنا ہے ہمیں کٹھ پتلیوں کی طرح فرنگیوں کے چھوڑے ہوئے غلام نچا رہے ہیں، تقسیم کرو اور حکومت کرو کی وہی فرنگی پالیسی آج بھی اپنائی جاتی ہے۔ کبھی صوبائیت پہ، کبھی قومیت پہ، کبھی مزہب پہ، کبھی فرقے پہ ۔ پچھلے ہی ڈکٹیٹر کے دور میں ملک کو جلانے کی ہر ممکن کوشش کی گئی، ملک کا کونسا حصہ بچ گیا تھا۔ اس دور کو اس دور سے ملائیں، شائد آپ کو میری بات سمجھ آجائے، شائد آپ کچھ دیر 16 ستمبر 1971 کے بارے میں سوچیں تو آپ کا خیال بدل جائے، کچھ دیر جہاد افغانستان کو بھی دیں۔ ہم اپنے مزہب اپنے ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان سے محبت کرنے والے لوگ ہیں، ہمیں فساد نہیں امن چاہیئے یہاں۔

پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ
 
عامر صاحب! آپ کی باتیں بجا اور آپ کی بہت سی باتوں سے اتفاق کرتا ہوں، لیکن آپ شاید بھول رہے ہیں کہ یہ بحث آپ نے کس بات سے شروع کی تھی، آپ نے میری اس بات سے اختلاف کرتے ہوئے کہ ن لیگی سپورٹرز اپنی حکومت پر تنقید نہیں کرتے، ان لیگی ممبرز کا نام لینے کا کہا۔ اب آپ خود مجھے سمجھانے کی کوشش کررہے ہیں کہ آپ اپنی حکومت کے خلاف کیوں نہیں بولتے۔ تنقید کرنے میں اور ڈنڈا سوٹا لے کر دھرنا دینے میں فرق ہوتا ہے، دھرنا دینے سے شاید حکومت چلی جائے یا کمزور ہوجائے لیکن تنقید سے حکومت کبھی کمزور نہیں ہوتی۔ آپ مجھے 1971کی مثال دے رہے ہیں، ملک کو تقسیم کرنے کے حوالے دے رہے ہیں، کیا آپ سمجھتے ہیں کہ آپ کی یا دیگر ن لیگی سپورٹرز کی تنقید سے ملک ٹوٹ جائے گا، قوم تقسیم ہوجائے گی؟ یہ دلیلیں جو آپ مجھے دے رہے ہیں یہی دلیلیں تو کرپٹ سیاستدانوں کا ہتھیار ہیں، قوم کو ڈراؤ کہ ہماری کرپشن پر خاموش رہے، ورنہ جمہوریت چلی جائے گی، آمریت آجائے گی، ملک ٹوٹ جائے گا، اور آپ بعینہ وہی دلیلیں اپنے دل میں بٹھائے بیٹھے ہیں۔ کبھی فارغ بیٹھ کر ٹھنڈے دماغ سے سوچیے گا کہ پاکستان میں جو بھی کوئی غلط کرے اس پر مثبت تنقید کرنے سے پاکستان کا فائدہ ہوگا یا نقصان؟