پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے

Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
اسلام آ باد: اوگرانے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںمیں اضافے کی سمری وزارت پٹرولیم کوارسال کردی ہے، یکم اکتوبرسے ساڑھے3 روپے فی لیٹراضافے کاامکان ہے۔


میڈیارپورٹس کے مطابق اوگراکی جانب سے وزارت پٹرولیم کو ارسال سمری کے مطابق پٹرول 2.35روپے، لائٹ ڈیزل 2.25، ہائی اوکٹین3روپے 50پیسے فی لیٹر، ہائی اسپیڈڈیزل کی قیمت میں 1.95روپے فی لیٹراضافہ تجویزکیا گیاہے۔ وزارت پٹرولیم سمری کاجائزہ لینے کے بعدوزارت خزانہ کوارسال کرے گی۔ وزارت خزانہ کی منظوری کے بعدیکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ متوقع ہے۔

Source
 
Last edited by a moderator:

fawad ali

Chief Minister (5k+ posts)
Zabardast.. Nawaz Sharif, his family and other billionairs of Pakistan should start paying their income taxes so that government doesn't need to take out the juice from middle class.