پونڈی بازوں، ٹھرکیوں کو وارننگ

kaalashaa

Minister (2k+ posts)
سچی بات یہ ہے کہ مجھے یہ شخص،یعنی چودہری نثار اچھا نہیں لگتا تھا،،وجہ؟ کوئی نئیں بس اینوئیں، ہوسکتا ہے میرے دل کی کوئی بیماری اسکا سبب ہو، یا پاکستان کے سیاستدانوں نے
اسقدر ستادیا ہے کہ سب ہی برے لگنے لگے ہوں
لیکن اس وڈیو میں جو بات چودہری صاحب کررہے ہیں اسے سن کر میرے دل میں انکی عزت در آئی ہے،معاشرے اور خاص کر نئی نسل میں راسخ ہوجانے والی برائیاں ا ب اس جگہ پہونچ گئی ہیں کہ انکا علاج اب نہ کیا گیا تو بہت دیر ہوجائیگی،میں خود لاہوری ہوں، مگر افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ اس شہر کے لوئرمڈل، مڈل، اور اپر مڈل کلاس کے نوجوان ایڈوانس ہونے کے نام پر جس تیزی سے فحاشی میں مبتلا ہورہے ہیں،شائد اسکا مقابلہ پاکستان کا کوئی شہر نہیں کر رہا،،
چودہری صاحب سے درخواست ہے، کہ ان عناصر سے سختی سے نبٹیں، منشیات خاص طور سے شراب کی فروخت پر پابندی کو ہر حال میں نافذ کریں، اور شہر میں فحش فلموں کے کاروبار کرنے والوں کو نشان عبرت بنادیں،، تو یہ قوم ، خاص کر لاہوری ، انہیں کبھی نہیں بھولیں گے،،
bhai saab aap lassi pia karain aur ziada soya karain affaqa ho ga
 
hawkkhan

MPA (400+ posts)
Re: پونڈی بازوں اور ٹھرکیوں کو وارننگ

BURGER CLUB kay posh area residents are sacred. It is grate step to get have illicit and unethical culture in posh areas. Bring back Islamic family values and culture of dignity, People off Pakistan are with you. Ch Nisar Sahib do consult Fauzia Kasuri, she will tell you all subjects she taught in Beacon House, Educator and Roots to spoil Pakistan youth. When roots of mental illness are know, psychologically cure will be easy.

Sorry to say but in eve teasing more boys are involved from lower and lower middle class I am not defending any class but it is a fact and every one knows it.
may be PML n will do some thing good but brother people like you, will spoil every thing. I do not see a point of you write-up
 
scholar

Chief Minister (5k+ posts)
which class vote to Imran Khan they want to punished them but they not understand common peoples more against them..........let see this drum
 
amjadkhagga

Citizen
جب تک سیکس کے راشن کی تقسیم کے طریقہء کار کو اسلامی شریعت کے مطابق ڈھال نہیں دیا جاتا یعنی منصفانہ اور غیر جانب دارانہ تقسیم تب تک ٹھرک بازی اور بھونڈی بازی کو روکنا ممکن نہیں اللہ تعالٰی تو حقوق العباد کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں بلکہ ایسے شخص کے حقوق اللہ یعنی نمازیں وغیرہ قبول ہی نہیں کرتے جو حقوق العباد کا غاصب ہو جس کا ثبوت قرآن کی سورۃ الماعون ہے جس میں اللہ تعالٰی نے ایسے نمازیوں کا ذکر کیا ہے جو اپنی نمازوں سے غافل ہیں اور اپنی نمازوں میں چوری کرتے ہیں یعنی اس بات سے غافل ہیں کہ ان کی نماز ان سے کیا مطالبہ کر رہی ہے اور نمازوں میں سے چوری کرنے سے مراد ثواب چوری کرنا ہے اب ظاہر ہے کہ جن لوگوں کو اللہ تعالٰی اپنے پاک کلام میں نمازی کہہ رہے ہیں ان کے نمازی ہونے میں کوئی شک نہیں لیکن اگر اس کے باوجود انہیں جہنم کی وعید سنائی جا رہی ہے تو آخر اس کی کیا وجہ ہو گی ؟ اس سوال کا جواب بھی اللہ تعالٰی نے اسی سورۃ میں اس سورۃ کی دیگر آیات میں عطا فرما دیا ہے کہ وہ یتیم کو دھکے دیتے ہیں اور مسکین کے کھانے کا اہتمام نہیں کرتے اور یہ کہ ان کی نماز دکھاوے کی نماز ہوتی ہے اور یہ لوگ لوگوں پر سے ماعون یعنی ان کی عام ضرورتوں کو روکتے ہیں جب کہ ماعون کے حکم میں روٹی کپڑا اور مکان سے لے کر سبھی کچھ شامل ہے حتٰی کہ عورت بھی شامل ہے یعنی رسول اللہ کی حدیث کی رو سے بہن یا بیٹی یا کوئی بھی رشتہ دار جو آپ کی کفالت میں ہے اور وہ جوان ہو چکی ہے یعنی اس کے دل میں مرد کی خواہش پیدا ہو چکی ہے مگر شرم کی وجہ سے آپ سے اس کا اظہار نہیں کر پا رہی تو آپ ہی کچھ عقل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس بچی کے جذبات کا خیال کریں اور خدا کا خوف کھاتے ہوئے قیامت کی سختی کا خیال کریں جب اس بچی کا ہاتھ ہو گا اور آپ کا گریبان ہو گا اور سلسلے میں کسی مناسب رشتے کا بہانہ نہ بنائیں کیوں کہ جہاں تک رزق کا تعلق ہے تو کیا آپ نے قرآنِ پاک میں اللہ تعالٰی کا فرمان نہیں پڑھا جس میں اللہ تعالٰی نے فرمایا ہے کی اگر تم غلام کی شادی کر دو گے تو میں اسے اپنے فضل سے مال دار کر دوں گا اگر ماں باپ اور سرپرست بچوں بچیوں کی جنسی ضروریات کا خود خیال کریں تو انہیں اپنی ضروریت کو پورا کرنے کے لئے دائیں بائیں ادھر ادھر دیکھنے کی ضرورت ہی نہ پڑے کیوں کہ کوئی بھوکا ننگا ہی کھانے پینے کی چیزوں کو وحشیانہ نظروں سے دیکھتا ہے اگر اسے پیٹ بھر کر کھانا کھلا دیا جائے تو وہ کھانے پینے کی چیزوں کی طرف آنکھ اٹھا کر بھی نہیں دیکھتا ہم بچپن میں شہزادوں اور جن بھوتوں وغیرہ کے مقابلوں کی کہانیاں پڑھا اور سنا کرتے تھے جن کہانیوں میں سے ایک کہانی ایسی بھی تھی جس میں شہزادہ ایک دیو پر خنجر سے وار کرتا مگر وہ دیو نہ مرتا اس کے بعد وہ شہزادہ اس دیو پر تلوار کے وار کرتا وہ پھر بھی نہ مرتا دراصل اس کہانی کے مطابق اس دیو کی جان اس دیو کے جسم کی بجائے ایک ویران محل کے تہہ خانے کے اندر ایک پنجرے میں قید ایک طوطے کے اندر تھی لہٰذا جب اس شہزادے کو یہ بات بتائی گئی تو وہ اس دیو کو چھوڑ کر فوراً اس طوطے کی تلاش میں بھاگا اور اسے تلاش کر کے مار ڈالا پس اس طوطے کے مرتے ہی وہ دیو بھی اسی وقت مر گیا لہٰذا سمجھ دار لوگوں کی کہاوت ہے کہ اگر اندھوں کو ختم کرنا چاہتے ہو تو اندھوں کو مت مارو بلکہ اندھوں کی ماں کو مارو کیوں کہ وہ بار بار اندھے پیدا کر رہی ہے پس جب اندھوں کو جنم دینے والی ہی مر جائے گی تو بالآخر اندھے تو خود ہی مر جائیں گے چنانچہ فحاشی کو ختم کرنے کے لئے فحاشی کی بجائے فحاشی کی وجہ کو تلاش کر کے اس کو ختم کرنا ہو گا اور اس کی وجوہات ہیں دو اور وہ دو وجوہات کیا ہیں اسے جاننے کے لئے آپ میری اردو کتاب کا مطالعہ کریں جس کا نام ہے " اسلام کے خلاف صیہونی سازش بے نقاب " جو میری ویب سائٹ پر بھی موجود ہے جبکہ میری ویب سائٹ کا ایڈریس ہےhttp://amjadkhagga.blogspot.com
 
Pk_Qatar

MPA (400+ posts)
This is just point scoring and nothing else. Go to the root cause Mr. Chaudry. Crack down on people spreading vulgarity through stage dramas, cds and internet cafes and brothels spread very close to darbaar in Lahore. What is destroying our youth is evident.

Just search Youtube you will find many tv programmes. Everything is open but no one dares to catch the big Fish.

Do not point score Mr. Chaudhry if you are sincere with the YOUTH provide the Job opportunities.

Equation is simple.

Illegal Mafia + Police = Vulgarity

But since they will never ever correct the Police as it is a tool to come in Elections.
 
Last edited:

monh zorr

رہنمائی کیلئے شکر گذار ہوں
 
?? ????? ???? ???? ??? ??? ????
 
saeed khan

Chief Minister (5k+ posts)
Ch. sb Shahbaz Shareef ko bhi nahi chorain gey ore na hi hamza ko suna nahi keh yeh nahi chaley ga keh main us ka baita hoon.

او مے کیا چوری صاب
ذرا ہتھ ہولا

شہباز شریف جو دوسروں کی زندگی برباد کر کے اپنی زندگی آباد کرتا رہا اسکو کچھ نہیں کہا

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
ظاہرا" شائد یہ اتنی سنجیدہ بات نا لگے لیکن اس طرح کی حماقتوں کا سد باب بھی انتہائی ضروری ہے ، معاملہ تھوڑا سا پیچیدہ ہو جائے تو بات قتل تک جا پہنچتی ہے
 
saeed khan

Chief Minister (5k+ posts)
Any Pakistani, supporter of any party does not support these idiot motorcyclists.
Everyone will be thankful of Ch sb. and it will prove that Ch sb is a very good administrator.
But these idiot motorcyclists are doing this in Lahore since many years also in last five years when Shahbz Shareef was CM.
Shahbaz Shareef did not control these idiots but if Ch. sb do this we will be thankful to him.
 
Back
Top