پول

Deficit funded institutions should be privatized or not?

  • Yes

    Votes: 5 27.8%
  • No

    Votes: 13 72.2%

  • Total voters
    18
  • Poll closed .

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
nooray ney under table wasooli karr ke saaray iddaray mian munsha ko dainey hain agli episode kaa intzaar krain
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

فائدے میں چلنے والے اداروں سے تو قوم ہی ناواقف ہے ،پول سے کیا فائدہ ہو گا ، کوئی ایسا ادارہ جو بدعنوانی اور چوروں سے پاک ہو .پہلے حکومت یہ تو بتائے کے مانگ کے کھانے سے ملک صحیح ہو جائے گا ؟؟؟؟؟؟؟ اداروں سے اگر یہ مخلص ہیں تو پہلے سب اپنا سرمایہ ملک میں لائیں ،قرضوں سے جان چھڑائیں اور اپنے اداروں کو مضبوط کریں اگر یہ ملک سے مخلص ہیں
 

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
سرکاری اداروں کو نجی تحویل میں دینا ہی ذاتی مفاد اور بدنیتی پر مبنی ہو تو مثبت تبدیلی کیسی پیدا ہو گی. یہ سب ڈھنگ ٹپاؤ پولسیاں ہیں
 

Back
Top