فائدے میں چلنے والے اداروں سے تو قوم ہی ناواقف ہے ،پول سے کیا فائدہ ہو گا ، کوئی ایسا ادارہ جو بدعنوانی اور چوروں سے پاک ہو .پہلے حکومت یہ تو بتائے کے مانگ کے کھانے سے ملک صحیح ہو جائے گا ؟؟؟؟؟؟؟ اداروں سے اگر یہ مخلص ہیں تو پہلے سب اپنا سرمایہ ملک میں لائیں ،قرضوں سے جان چھڑائیں اور اپنے اداروں کو مضبوط کریں اگر یہ ملک سے مخلص ہیں