پولیس کا عمران خان کے گھر پر حملہ، فنکاروں کا سخت ردعمل

imran-khan-hiuse-jamaikhan.jpg

لاہور زمان پارک میں پولیس کی جانب سے عمران خان کی رہائش گاہ پر حملے پر فنکاروں کے مذمتی بیانات اور سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر فنکاروں نے عمران خان کے گھر پر پولیس کے حملے کی شدید مذمت کی اور حکومت کو سخت الفاظ میں تنقید کا نشانہ بنایا۔

پاکستان کے ایکشن ہیرو شان شاہد نے اپنی ٹویٹ میں پولیس کے حملے کے دوران عمران خان کے بچوں کی رونگی گئی ڈرائنگز کی تصاویر شیئر کیں اور کہا کہ "یہ آرٹ آف وار ہے"۔
شان شاہد نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ یہ وہ جمہوریت ہے جس کیلئے ہم جدوجہد کررہے ہیں؟ جہاں ایک جمہوری حکومت اپوزیشن کے ساتھ ایسا برتاؤ کرتی ہے؟ ہمیں جمہوریت کی تعریف دیکھنے کی ضرورت ہے، کیونکہ میرے مطابق تو اسے جمہوریت نہیں کہتے۔

https://twitter.com/x/status/1637089933872562177
سپر سٹار ماہرہ خان نے بھی اس حوالے سے سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اس حملے کو کیسے صحیح ثابت کیا جاسکتا ہے؟ یہ تو ایک طرح کا پاگل پن ہے۔

https://twitter.com/x/status/1637118315708440578
گلوکار و اداکار فرحان سعید کا کہنا تھا کہ اس ملک میں کوئی قانون نام کی چیز ہے؟ پہلے تو پھر تھوڑا حوصلہ ہوتا تھا کہ فوج سنبھال لے گی؟

Zulu76

MPA (400+ posts)

Except Mihera the pig nose who prefers Hindian uncircumcised weiners, rest of the comments are fine. By these funkaars.ughh
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
Shehr Bano Official
@OfficialShehr
My parents are receiving life-threatening messages from different numbers . If any thing happen to me or my family, the responsibility will be upon marriam nawaz and rana sanaullah . I have already informed many times
@PTIofficial
leadership regarding these threats.
@hrw @UN_HRC

مریم نواز نے مجھے جان سے مارنے کی دھمکی دلوائی ہے ۔۔۔اس کے علاوہ اور بھی میسجز ہیں جو یہاں پر اپلوڈ نہیں کیے جا سکتے ۔۔۔لاقانونیت انتہاء پر ۔۔۔مائیں بہنیں بیٹیاں غیر محفوظ ہیں اس فاشسٹ حکومت کے ہوتے ہوئے ۔۔وعدے نبھا ؤ فرض نا نبھانا
@hrw
@OfficialDPRPP
@sargodhapolic
FrgnsgMWYAg237-