پولیس حراست میں حلیم عادل پر بہیمانہ تشدد،ہیومن رائٹس فاؤنڈیشن بھی بول اٹھی

3hakeemadilsheikinhinnssg.jpg

انٹرنیشنل ہیومن رائٹس فاؤنڈیشن نے حلیم عادل شیخ کے معاملے پر تشویش کا اظہار کیا جس پر سینئر صحافی اطہر کاظمی نے جواب دیا ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹرپر انٹرنیشنل ہیومن رائٹس فاؤنڈیشن نے جاری بیان میں کہا ہے کہ یہ سمجھنا بہت مشکل ہے کہ ایک سرکاری اہلکار اپنے ہی ہم وطنوں، پڑوسیوں اور بھائیوں کے خلاف ہتھیار استعمال کرنے، تشدد کرنے یا جھوٹے الزامات لگانے کا فیصلہ کیوں کرتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1564588129041932289
ہیومن راٹس فاؤنڈیشن نے اپنے بیان کے آخر میں کہا کہ ہم انسانیت کے احساس سے اپیل کرتے ہیں۔

ہیومن راٹس فاؤنڈیشن کی جانب سے اس بیان پر سینئر صحافی و تجزیہ کار اطہر کاظمی نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو بین الاقوامی سطح پر اٹھانےپر ہم آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1564589130700537856
اطہر کاظمی نے کہا کہ آپ بھارت اور بھارت کے غیر قانونی قبضے میں رہنے والے کشمیر میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے اپنے کام، بیان اور ٹویٹس کے لنکس بھی شیئر کریں۔

اطہر کاظمی کے بیان کے جواب میں ہیومن راٹس فاؤنڈیشن کی جانب ایک اور ٹویٹ کی گئی جس میں کہا گیا کہ اگر آپ ہماری ٹویٹر پروفائل کا جائزہ لیں گے تو آپ دیکھیں گے کہ ہم نے پہلے ہندوستانی مسائل سے نمٹا ہے۔ ہم آہستہ آہستہ علاقائی طور پر آگے بڑھ رہے ہیں۔ہیومن رائٹس فاؤنڈیشن نے مزید کہا کہ ہم کسی انسانی تکلیف سے غافل نہیں ہیں۔ جب ہمارے پاس مقامی ٹیم ہوگی تو ہم ضرور آواز اٹھائیں گے۔ شکریہ!

https://twitter.com/x/status/1564596625061945347
 
mskhan

Minister (2k+ posts)

It’s Bajwa’s doing, no political party can do such things,
Institutions are only scared of and obey Army chief’s orders.