حلیم عادل شیخ

  1. Muhammad Awais Malik

    پولیس حراست میں حلیم عادل پر بہیمانہ تشدد،ہیومن رائٹس فاؤنڈیشن بھی بول اٹھی

    انٹرنیشنل ہیومن رائٹس فاؤنڈیشن نے حلیم عادل شیخ کے معاملے پر تشویش کا اظہار کیا جس پر سینئر صحافی اطہر کاظمی نے جواب دیا ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹرپر انٹرنیشنل ہیومن رائٹس فاؤنڈیشن نے جاری بیان میں کہا ہے کہ یہ سمجھنا بہت مشکل ہے کہ ایک سرکاری اہلکار اپنے ہی ہم وطنوں، پڑوسیوں اور...
  2. Muhammad Awais Malik

    حلیم عادل شیخ ایک کیس میں بری ہوتے ہی دوسرے کیس میں گرفتار

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ ایک کیس میں بری ہونے کے فوری بعد دوسرے کیس میں گرفتار ہوگئےہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے رہنما تحریک انصاف حلیم عادل شیخ کی ضمانت 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کرتے ہوئے انہیں جیل سے رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ...
  3. Rana Asim

    حلیم عادل کی گرفتاری پر سندھ ہائیکورٹ کا اینٹی کرپشن پر اظہار برہمی

    سندھ ہائیکورٹ نے حلیم عادل شیخ کی گرفتاری پر اینٹی کرپشن حکام پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نوکری کریں، کسی کی غلامی نہ کریں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کے خلاف اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کیس کی سماعت ہوئی۔ اینٹی کرپشن حکام پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا اور اپوزیشن...
  4. Rana Asim

    سندھ اینٹی کرپشن کی پھرتیاں، مقدمہ بعد میں درج کیا، گرفتاری پہلے کر لی

    ‏ سندھ اینٹی کرپشن نے حلیم عادل شیخ کی گرفتاری میں پھرتی دکھاتے دکھاتے اپنی پری پلاننگ کی پول کھول دی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب گورنمنٹ کو 6 جولائی کو خط لکھا گیا 6 تاریخ کو ہی صبح 7:30 پر مقدمہ درج ہوا اور گرفتاری رات میں ہی ہوگئی تھی، اتنی تیز رفتاری کے پہلے بندہ گرفتار پھر مقدمہ درج کیا گیا۔...
  5. Muhammad Awais Malik

    میرے گھر چھاپہ مارنے والی ٹیم کا سربراہ خود ایک ملزم ہے،حلیم عادل شیخ

    سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی رہائش گاہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ جس شخص کی سربراہی میں حلیم عادل شیخ کے خلاف چھاپہ مارا گیا وہ خود قتل کیس میں نامزد اور مفرور ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کے گھر اینٹی اینکروچمنٹ کی ٹیم کے چھاپے کے حوالے سے ترجمان عادل ہاؤس...
  6. S

    وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں پی ٹی آئی سندھ کے رہنماؤں میں تلخ کلامی

    گورنر ہاؤس میں ہونے والے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، اجلاس کے دوران پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ اور وزیراعظم کے معاون خصوصی ارباب غلام رحیم کے درمیان تلخ کلامی ہو گئی۔ جیو نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے کراچی کے مختصر دورہ کے دوران گورنر ہاؤس میں اہم اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں...
  7. S

    وزیر اعلی سندھ کے گاؤں میں ہسپتال کی بندش،حاملہ خاتون تڑپ تڑپ کا جاں بحق

    وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کے آبائی گاؤں جھانگارہ میں ایک حاملہ خاتون ہسپتال بند ہونے کی وجہ سے تڑپ تڑپ کر انتقال کرگئی۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر پاکستان تحریک انصاف کے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے مذکورہ واقعے کی ویڈیو شیئر کی اور افسوسناک واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے...