عمران کے ساتھ ساتھ ان نام نہاد نظریاتی انصافینز کو بھی سمجھنا ہو گا پنجاب میں اگر جیتنا ہے تو بڑے ناموں کو لینا ہو گاکیونکہ جب تک آپ کے پاس اچھے نمبرز نہیں ہوں گے آپ کچھ نہیں کر سکتے .....
اب جو بڑے نام آ رہے ہیں تو خود ساختہ نظریاتی ممبرز سے گزارش ہے ایک دفعہ آزما لو خان کو پھر اپنے نظریات لے آنا پہلے بھی آپ کے احمقانہ جذبات کی وجہ سے نون والے پورے پاکستان کو رگڑا لگا رہی ہیں .....
خان پر اتنا اعتماد ہے کہٹیم ممبرز جیسے بھی ہوئے جو بھی ہوئے خان اس ملک کے لئے اپنا پورا زور لگاۓ گا.....