پنجاب میں مقامی طور پر تیار کردہ انجیکشن سے درجنوں افراد بینائی سے محروم

241309039096030.jpg

پنجاب میں جعلی انجکشن کے استعمال سے 12 مریض بینائی سے محروم ہوگئے, نگراں وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نے پنجاب میں شوگر کے غیر معیاری انجیکشن سے مریضوں کی بنائی متاثر ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات شروع کردی۔

حکومت پنجاب نے صوبے کے مختلف اسپتالوں میں مقامی طور پر تیار کردہ انجیکشن ’ایواسٹن‘ لگائے جانے سے درجنوں مریضوں کی بینائی ضائع ہونے کی تحقیقات کے لیے 5 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔

کمیٹی 3 روز میں اپنی رپورٹ پیش کرے گی اور مستقبل میں دوبارہ ایسے واقعات سے بچنے کے لیے تجاویز بھی پیش کرے گی۔

پنجاب کے وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر جمال ناصر نے آنکھوں میں انفیکشن کے واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے 5 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔

کمیٹی کی سربراہی کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر اسد اسلم خان بطور کنوینر کر رہے ہیں جبکہ دیگر اراکین میں ڈائریکٹر جنرل ڈرگز کنٹرول محمد سہیل، میو ہسپتال کے ڈاکٹر محمد معین، لاہور جنرل ہسپتال کی ڈاکٹر طیبہ اور سروسز ہسپتال کے پروفیسر ڈاکٹر محسن شامل ہیں۔

رپورٹس کے مطابق لاہور، قصور اور جھنگ کے اضلاع میں ذیابیطس کے مریضوں کو آنکھ کے پردے کے علاج کے لیے ایواسٹن انجیکشن لگائے گئے، تاہم یہ انجیکشن شدید انفیکشن کا باعث بنے، جس کے نتیجے میں پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما چوہدری منظور کے بھائی اور ان کے دوست سمیت تقریباً 12 مریضوں کی بینائی چلی گئی۔

قصور میں چوہدری شبیر، میاں اسلم، توفیق اور نسرین بی بی نامی 4 افراد کی بینائی کو بھی ناقابل تلافی نقصان پہنچا۔

شریف اسپتال میں انجکشن لگانے والے ڈاکٹر عاصم گل نے بتایا کہ ایواسٹن کو صرف ذیابیطس کے سبب خراب بینائی بحال کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، عام طور پر ایک مریض کو 3 سے 4 انجیکشن لگائے جاتے ہیں لیکن اس کیس میں کئی افراد نے اپنی بینائی کھو دی، متاثرہ مریضوں میں سے 3 کی سرجری ہوئی اور ان کی بینائی بحال ہوگئی۔

ڈاکٹر عاصم گل نے بتایا کہ میو ہسپتال کے ہیڈ سرجن پروفیسر اسد اسلام نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے محکمہ صحت کو خط لکھ دیا۔

انہوں نے کہا کہ تمام ڈاکٹروں اور مریضوں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ ایواسٹن انجکشن استعمال نہ کریں اور میڈیکل اسٹورز، ہول سیلرز اور ڈسٹری بیوٹرز کو اس کی فروخت سے روک دیا گیا ہے، حقائق جاننے کے لیے انجکشن کے نمونے لیبارٹری ٹیسٹ کے لیے بھیج دیے گئے ہیں۔

نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے سینیئر رجسٹرار ڈاکٹر نوشیروان عادل نے بیواسکیزومیب کی سورسنگ پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ یہ برطانیہ میں قائم کمپنی سے خریدی گئی تھی، ہر شیشی سے 1.25 ملی گرام/0.5 ملی لیٹر کے تقریباً 70 انجیکشن تیار کیے گئے تھے۔

انہوں نے بتایا کہ شوکت خانم، ڈاکٹرز ہسپتال اور سائرہ میموریل ہسپتال میں ان انجیکشنز کو مخصوص اور محفوظ ماحول میں تیار کرنے کی سہولت موجود ہے، تحقیقات میں آلودگی کے ممکنہ ذرائع پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Whosoever is involved in this crime should be shot even extra judicially. For the courts in Pakistan criminals have more human rights than the victims and their affected families.

First of all he will never be caught.
Secondly even if he gets caught, he will just get bail and drag the case for another 20 years.
 
bahmad

Minister (2k+ posts)
View attachment 7221

Must be hanief Abbasi company involved
 
ranaji

President (40k+ posts)
اس انجیکشن فیکڑی کے پیچھے کوئی نا کوئی کنجر مثلی میراثی چوڑا کرپٹ زانی شرابی حرامی غدار ہی ہوگا یا اسکا کوئی فرنٹ مین
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
First of all he will never be caught.
Secondly even if he gets caught, he will just get bail and drag the case for another 20 years.
Whosoever is involved in this crime should be shot even extra judicially. For the courts in Pakistan criminals have more human rights than the victims and their affected families.
پنجاب میں پچھلے چھے سالوں سے گند کس نے ڈالا ہوا تھا -- ان کو بھی پکڑو
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
Whosoever is involved in this crime should be shot even extra judicially. For the courts in Pakistan criminals have more human rights than the victims and their affected families.
Must be hanief Abbasi company involved
اس انجیکشن فیکڑی کے پیچھے کوئی نا کوئی کنجر مثلی میراثی چوڑا کرپٹ زانی شرابی حرامی غدار ہی ہوگا یا اسکا کوئی فرنٹ مین
"Kia faraq perrta hay"
جعلی انجکشن بنانے والے سے مذاکرات جاری ہیں پولیس اس کو چھوڑنے کے کڑوڑوں مانگ رہی ہے اور وہ لاکھوں سے آگے نہیں بڑھ رہا جوں ہی معاملات طے پاتے ہیں شیر جوان آرام سے نئے انجکشن بنانے کی تیاری شروع کر دے گا جیادہ ٹینشن نہیں لینے کا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
usi nay daala tha jo 85 se Punjab main hain.

khaanta haii tu lagaata bhii tu haaai ... wali ghaleez qoum
کھاتا اور لگاتا والا بز ورڈ تم جاہلوں کے منہ میں عمرانی فسبکی مشین کے ذریے ڈالا گیا ہے منور خان - مجھے کسی ایک نونی فرنٹ لائن کی کوئی ویڈیو دیکھا دو جس نے ایسی کوئی بات کی ہے

بحر حال اس بات کو چھوڑو -- کیا ہے دوا تیس سال پرانی تھی - بس لگے رہتے ہو تم سوچے سمجھے بغیر ؟؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
جعلی انجکشن بنانے والے سے مذاکرات جاری ہیں پولیس اس کو چھوڑنے کے کڑوڑوں مانگ رہی ہے اور وہ لاکھوں سے آگے نہیں بڑھ رہا جوں ہی معاملات طے پاتے ہیں شیر جوان آرام سے نئے انجکشن بنانے کی تیاری شروع کر دے گا جیادہ ٹینشن نہیں لینے کا
سر آپ یہ بھی پتا کروایں کہ اس بندے کو اس دوا کی تیاری اور سیل کا پرمٹ کس نے جاری کیا
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Dekh apni ghalelez zubaan se mujhay door rakh. ye aakhri reply hai main ghatya logoon se baat nahi kerta.

jab her shaakh per aik mian saaanp ka aik ghaleez patwari betha hoo, aur phis uskay baad uskay rishtaydaar aur doost tu idaray kabhi improve nahi ker sakaingay. Result is infront of everyone.

کھاتا اور لگاتا والا بز ورڈ تم جاہلوں کے منہ میں عمرانی فسبکی مشین کے ذریے ڈالا گیا ہے منور خان - مجھے کسی ایک نونی فرنٹ لائن کی کوئی ویڈیو دیکھا دو جس نے ایسی کوئی بات کی ہے

بحر حال اس بات کو چھوڑو -- کیا ہے دوا تیس سال پرانی تھی - بس لگے رہتے ہو تم سوچے سمجھے بغیر ؟؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
تم ہی بتا دو
ابھی تک کی اطلاعات کے مطابق دوائی کا نام ہے

Avastin​

Manufacturer Roche Pakistan
باقی اس کمپنی کو لائسنس کس نے اشو کیا - جب بات نکلی تو آپ کو بتاؤں گا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Dekh apni ghalelez zubaan se mujhay door rakh. ye aakhri reply hai main ghatya logoon se baat nahi kerta.

jab her shaakh per aik mian saaanp ka aik ghaleez patwari betha hoo, aur phis uskay baad uskay rishtaydaar aur doost tu idaray kabhi improve nahi ker sakaingay. Result is infront of everyone.

کیوں رونے لگ پڑتے ہو یار تم - مجھے ترس آنے لگ پڑا ہے
کون سا والا لفظ غلیظ لگا ہے میں اسے ابھی دھو کر پیش کرتا ہوں اپنے پرا کو
Buzzword
Jahil
Imrani Facebooky Machine
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
جعلی انجکشن بنانے والے سے مذاکرات جاری ہیں پولیس اس کو چھوڑنے کے کڑوڑوں مانگ رہی ہے اور وہ لاکھوں سے آگے نہیں بڑھ رہا جوں ہی معاملات طے پاتے ہیں شیر جوان آرام سے نئے انجکشن بنانے کی تیاری شروع کر دے گا جیادہ ٹینشن نہیں لینے کا

Laanti log aur laanti hee aiesay kaam kernay walay behiss janwar.
 
Sponsored Link