پنجاب اسمبلی میں ووٹوں کے اعتبار سے پہلی ۳ پارٹیز کی پوزیشن

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
DjL22sPWsAEcXrZ.jpg


DjL22sSW0AAlDIG.jpg


DjL22sSXsAAQdFD.jpg


DjL22sQXgAAXnI3.jpg


https://twitter.com/x/status/1023145050547646465 https://twitter.com/x/status/1023145409101922304 https://twitter.com/x/status/1023145454203285506 https://twitter.com/x/status/1023145050547646465 https://twitter.com/x/status/1023137986517581825 https://twitter.com/x/status/1023137978254852098 https://twitter.com/x/status/1023137973641117696 https://twitter.com/x/status/1023137965885681664 https://twitter.com/x/status/1023137959170793473 https://twitter.com/x/status/1023137953709744129
 
Last edited by a moderator:

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
Finally, Punjab is successful to get rid of the jinx of Noon-League's majority!!

زرداری جو کل کہہ رہا تھا کہ میں ابھی بھی چاہوں تو وفاق میں حکومت بنانے کے نمبرز چینج کر سکتا ہوں اور پنجاب میں یہ حال ہے کہ اس کی پارٹی نہ ۳ میں نہ ۱۳ میں

:LOL::LOL:​
 

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
زرداری جو کل کہہ رہا تھا کہ میں ابھی بھی چاہوں تو وفاق میں حکومت بنانے کے نمبرز چینج کر سکتا ہوں اور پنجاب میں یہ حال ہے کہ اس کی پارٹی نہ ۳ میں نہ ۱۳ میں

:LOL::LOL:​

بات پریشانی کی ہے تو سہی، 137 سیٹیں کم از کم ہونی چاہئیں، لیکن اس وقت 109 ہیں (ڈبل جیتی ہوئی سیٹیں نکال کر)۔
لیکن پی۔ٹی۔آئی کے ساتھ کون اتحاد کرے گا
باقی پارٹیوں کو دیکھنا ہے تو وہی بلاتبصرہ والی تصویر دیکھ لیں
سب چور ایک ساتھ کھڑے ہیں
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
اس سے یہ معلوم ہوا کہ پنجاب میں ڈنگروں کی تعداد ایک کروڑ 5 لاکھ 14ہزار 62ہے
 

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
بات پریشانی کی ہے تو سہی، 137 سیٹیں کم از کم ہونی چاہئیں، لیکن اس وقت 109 ہیں (ڈبل جیتی ہوئی سیٹیں نکال کر)۔
لیکن پی۔ٹی۔آئی کے ساتھ کون اتحاد کرے گا
باقی پارٹیوں کو دیکھنا ہے تو وہی بلاتبصرہ والی تصویر دیکھ لیں
سب چور ایک ساتھ کھڑے ہیں

سر جی ٹھنڈ رکھو، ۲۰۱۳ میں عمران کی ۲۹ سیٹیں تھیں اور ان سب کی گاف میں انگلی دئے رکھی تھی، اس دفعہ تو پھر ۱۱۵ ہیں اس لئے حکومت عمران ہی بنائے گا اور عمران لاہور والی سیٹ رکھ کر باقی ساری چھوڑ دے پھر بھی وہ پی ٹی آئی کو واپس مل جانی، وہ مشہور معقولہ نہیں سنا آپ نے ضمنی انتخاب ہمیشہ حکومت ہی جیتی ہے
ویسے ابھی نیوز چل رہی ہے کہ مرکز میں مل کر حکومت بنانے کی نون لیک کی پیشکش پی پی پی نے مسترد کر دی ہے


باقی پنجاب کی حکومت بن لینے دو پھر ان سب کی ماں ہی مر جانی
:LOL:
 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Well done PTI.... lakin PMLN aur Tehreek Labbaik phir bhi bohatt zayda vote lay gaye hayn.... PTI ko next time aur mehnat karkay aisi parties ko sideline ker dena chayey...
 

Back
Top