شھباز شریف یا نواز شریف اچھی طرح جانتے ھیں کہ ٹی ٹی پی ھو یا افغان طالبان انکی طاقت کا دارومدار پنجاب کے جھادی ھیں۔انکو آرگنائز کر دیا گیا ھے اور آئندھ چل کر ھو سکتا ھے کہ ٹی ٹی پی کا انتظام و انصرام انھی کے ھاتھ میں دے دیا جاے۔ میری مراد ان خفیہ قوتوں سے ھے جو انکے کنٹرول کرنے والے ھیں۔انکو فنڈز دیتےھیں اور ڈرون اٹیکس کا رخ ان کی جانب نھیں ھونے دیتے ھاں اگر کوی ان میں سے بھٹک کر یا یہ سوچ کر کہ وھ واقعی ایک بھت بڑا جھادی ھے افغانستان کے معاملات میں دخل دے بیٹھے تو جلد ھی اس پر ڈرون اٹیک ھو جاتا ھے۔