پشاور : ‏پولیس لائنز کی مسجد میں دھماکا، دھماکے سے مسجد کی چھت منہدم

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Failure of agencies and establishment. When you focus on something else instead of your duties then you are bound to fail.
 

Mediawatch

MPA (400+ posts)

ڈالر فوج ان ایکشن۔۔ یہ سب کچھ فوج کروا رہی ہے بات کردار کی ہوتی ہے حافظِ قُرآن تو شمر بھی تھا۔ پشاور دھماکہ. حالات خراب کرکے الیکشن ملتوی کرکے عمران کو اقتدار میں آنے سے روکنے کا امریکی اور امریکی ڈالرز کا بھیانک منصوبہ
 

walayti jatt

Politcal Worker (100+ posts)
سوال یہ ہے کہ پولیس لائنز پشاور کے سیکیورٹی انچارج اور تمام عہدیدار جن سے سیکیورٹی میں غفلت ہوئی ہے سب کو نوکریوں سے نکالنا چاہئے۔ ایک خودکش دہشت گرد کس طرح سیکیورٹی کے حصار سے بچ نکلتا ہوا مسجد تک پہنچ گیا۔

قصاص میں ہی معاشرے کی بقا اور حیات ہے۔ جب تک لوگ کی جواب دہی اور سزائیں نا ہوئی ہم اسی طرح مرتے رہیں گے۔
 

Meme

Minister (2k+ posts)
نمک حرام نیازی اور اس کے گندے نالی کے کیڑے وہ پراجیکٹ ہیں جس کے بعد شنید ہے اسٹبلشمنٹ کوئی نیا پراجیکٹ نہیں بنائے گی۔ ایک طرف ریاست کی دوغلی افغان پالیسی ہے اور نیازی کا کھلا اعتراف ہے کہ اس کی حکومت جنگجوؤں کا شہروں میں آباد کر رہی تھی (جس کے نتیجے میں دہشت گردی بڑھِی) اور موجودہ حکومت نے اس عمل کو روک دیا ہے اور دوسری طرف اسٹبلشمنٹ پہ الزام کہ فوج کی توجہ عمران خان پہ لگی ہے اپنی اصلی ذمہ داریوں سے غافل ہے۔ پراجیکٹ نیازی ایسا اسٹبلشمنٹ اور ملک کیلئے گلے کی ہڈی بن چکا ہے جو نا اگلا جا رہا ہے نا نگلا جا رہا ہے۔
 
Last edited:

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
سوال یہ ہے کہ پولیس لائنز پشاور کے سیکیورٹی انچارج اور تمام عہدیدار جن سے سیکیورٹی میں غفلت ہوئی ہے سب کو نوکریوں سے نکالنا چاہئے۔ ایک خودکش دہشت گرد کس طرح سیکیورٹی کے حصار سے بچ نکلتا ہوا مسجد تک پہنچ گیا۔

قصاص میں ہی معاشرے کی بقا اور حیات ہے۔ جب تک لوگ کی جواب دہی اور سزائیں نا ہوئی ہم اسی طرح مرتے رہیں گے۔

Iss mulk mayn kuch log police say bohot zayda taqaatwar hayn, wo chahen tou police ko asaani say manipulate karsaktay hayn
 

Mediawatch

MPA (400+ posts)
This is disgusting behaviour by generals and PDM pimps.They are killing innocent citizens just to postpone elections.They have lost their moral compass.
بم دھماکوں کے فائدے بہت ہیں ۔ سمپتھی ملتی ہے خرچہ پانی بھی ملتا ہے ۔ اور دکھایا جاتا ہے ہم مصروف ہیں ۔ 15 سال سے دہشتگردی ختم نہیں ہو پائی ۔ اخے ہم بارڈر پر قربیانیاں دیتے ہیں لیکن عوام 1 لاکھ قربان ہو چکی ہے ۔ معیشت کا بیڑا غرق ہو چکا ہے ۔ غدار کرپٹ مافیاز یکجا ہو چکے ہیں
 

Mediawatch

MPA (400+ posts)
ہزاروں پاکستانیوں کے قاتل، چھوٹے رینک کے فوجیوں کے سروں سے فٹ بال کھیلنے والے TTPکمانڈر احسان اللہ احسان کو آرمی کی قید سے نکلوا کر ترکی سیٹ کروانے والے اب اعظم سواتی، فواد، شہبازگل اور PTIکو دہشتگرد سمجھتےہیں. باقی عوام، پولیس اور چھوٹے رینک کےفوجی مرنے کےلئےہیں
 

chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
دو ہی راستے بچے ہیں۔
پہلا ۔ پھر سے لاشیں اٹھانے کیلئے تیار ہوجائیں۔
دوسرا - جی ایچ کیو سے آزادی کی تحریک چلائی جائے۔
کیونکہ یہ جو دہشتگردی ہے
اسکے پیچھے وردی ہے۔
 

Mediawatch

MPA (400+ posts)
طالبان دھشتگرد نہیں بلکہ GHQ کے اندر بیٹھے حافظ ,ندیم انجم ، ڈارٹی ہیری دھشتگردوں کے سرپرست ہیں اور یہ انفرادی آواز اٹھانے والوں کو اغواء/قتل کرسکتے ہیں البتہ 22 کروڑعوام کواغواء قتل نہیں کرسکتے لہذا اپنے ڈرکوختم کرکے ساری قوم کوان سرپرست فوجیوں کا نام لیناھوگا
 

Pracha

Chief Minister (5k+ posts)
FnthCybaMAAyUiC