پشاور میں بچیوں کے مسلسل ریپ پر کسی کو غیرت نہیں آی؟

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Patwaari hou aur jhoit na bhoolay, dhandi na maray hou nhi sakta, mai aik haftay mai tumhe punjaab mai aesay beesoo waqiyaat sunna sakta hou jaha par ab bi kukarhh ki hi hukoomat hai, pir pi yai justification nhi hou sakty lekin kehtay hai na baat niyat ki hoty hai aur patwaari ki niyat hum sai zyda kis ko pata.
Dosry baat 10 saala bachy ko us kai baap nai gherat kai naam pai qatal kiya ta, qatal pakrha bi jaa chuka hai court mai confession kar chuka hai, aap ki itlaa kai liyai arz hai, sab sai zyada aur jald mujrimoo ko pakarhnay nai KPK ki police sab sai aagay hai, apny hi hukoomat kai aadaad shumaar par lejiyai.
مجھے اس سے بڑھ کے خوشی کیا ہوگی اگر پشاور کی پولیس اتنی تیز ہے مگر اس دفعہ تو ایک کے بعد دوسرا اور پھر تیسرا کیس ہوگیا
اگر پہلا ہی کیس حل کردیا جاتا تو دوسرا اور تیسرا کیس نہ ہوتے اللہ تعالی سب بچیوں کو محفوظ رکھے اور ان ظالم ریپسٹس کو جہنم واصل کرے ان کے سپورٹرز کو بھی اس دنیا میں ہی لعنت کی موت مارے آمین
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کیا پنجاب میں بہتر صورتحال کا سہرا بزدار کے سر ہے!؛ یا ہم تصور کر لیں کے یہ نون لیگ کی سابقہ اور موجودہ حکومت کی گڈ گورنس کا کرشمہ ہے​
 
Last edited:

Hunter1

Senator (1k+ posts)
یہ بچیاں ہماری آپ کی سب کی سانجھی ہیں ان معصوم کلیوں کو بچانے کیلئے تو اکٹھے ہوجاو سیاست پر لعنت بھیجو
خبر یہاں پڑھی جاسکتی ہے

سورس

bhootni ky zainab bachi walay case main Shabaz Shareef or Rana Sana ullla ny sirf aik bunday ko phansi lagva kr case close kr dia, jub ky jis ko phansi de us ny khud ka ky vo akaila nahi tha or us bachi ky baap ko us qatil sy mulaqat tuk nahi krny de

as ky baray main kabhi nahi bhonka tu, agar us waqat insaaf mil jata to yahan tuk nobat nahi aate,

tum to vo baygharat ho jo yea suub maray batanay ky baad bhe Shahbaz or Rana Sana ko support krty ho

PPP PLMN JUIF ain suub nay ais qoom ko yahan tuk pohanchaya hy pahlay tum ain haramzadoo baygharatoo ko support krna bund kro , phir kuch baat kro,
 
aliahmad297622

Chief Minister (5k+ posts)
Cases tuu puraa mulkk maa bohatt hotaa open few hotaa haii , hang them publicly and castration minimize this crime quickly very sad
 
Eigoroll

MPA (400+ posts)
For a long time KPK was safe from this filth and it was embarrassingly limited to Punjab for the most part. And now unfortunately we see more and more of these incidents happening in KPK as well. It feels like an evil darkness is covering us from all sides and its going to devour our whole society. These are the fruits of lack of justice in society.
 
ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی سب کا فوکس پنجاب کے بچے اور بچیاں ہیں جن کے ریپ کی وڈیوز مسلسل ڈارک ویب پر بیچی جا رہی ہیں۔
پر پولیس کیا کرے، پنجاب اور پاکستان کی موجودہ امپورٹڈحکومت خود پورن بنانے اور استعمال کرنے میں ماہر ہے۔ ڈر یہ ہے کہ کہیں مجرم کے پیچھے گئے تو کہیں مریم قطری نہ نکل آئے ، جس کے پاس اپنے باپ کی بھی پورن ہے
 
جسطرح کی پورن ویڈیوز مریم کے پاس نوازشریف کی تم کہہ رہے ہو اسی طرح کے حقائق تمہاری پوسٹ کے اس حصے میں ہیں جو پہلے فقرے میں ہے
اگر یہ سچ بھی ہے تو آواز کیوں نہیں اٹھاتے؟
ریفرینس کے ساتھ تھریڈ بنایا کرو جیسے میں نے اخبارکی خبر کو ہای لائیٹ کیا ہے اپنے پاس سے نہیں گھڑی ویسے بھی بچیوں کا معاملہ ہے اس پر بھی تم لوگ سیاست کررہے ہو
لعنت اللہ
 
Musadiq malik was involved in Qasoor case. Go and dig yourself.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Musadiq malik was involved in Qasoor case. Go and dig yourself.
مصدق ملک ملوث تھا اس کا مطلب ہے تم پشاور میں کئے گئے جرائم پر آواز مت اٹھاو؟
اور یہ کون ہے کس جرم میں ملوث ہے کوی خبر ہے تو سورس دو؟
 
ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
مصدق ملک ملوث تھا اس کا مطلب ہے تم پشاور میں کئے گئے جرائم پر آواز مت اٹھاو؟
اور یہ کون ہے کس جرم میں ملوث ہے کوی خبر ہے تو سورس دو؟
find source yourself. I am not your employee.
Who says, we aren't raising voice for crimes in Peshawar?
We are raising voice for crimes everywhere in Pakistan. Unlike you , we don't cherry pick.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
find source yourself. I am not your employee.
Who says, we aren't raising voice for crimes in Peshawar?
We are raising voice for crimes everywhere in Pakistan. Unlike you , we don't cherry pick.
میں نے پشاور سے پہلے کراچی اور اسلام آباد میں بچیوں کے ریپ پر تھریڈز بناے تھے اس لئے میں تو یوتھیوں کی عقل پر لعنت ہی بھیج سکتا ہوں جو یہ چاہتے ہیں کہ ایسے انسانیت سوز جرائم پر بھی انکے صوبے کے کسی شہر کا نام نہ لیا جاے
ویسے بھی انفرادی واقعات ہوتے رہتے ہیں پشاور میں ہونے والا واقعہ اس لئے بھیانک ہے کہ سیریل ریپسٹ ملوث ہے جو بعض اوقات پکڑے ہی نہیں جاتے
 
Back
Top