پشاور: سرکاری اسکول کاکوئی طالب علم ٹاپ20 پوزیشن میں جگہ نہ بنا سکا

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
ٹاپ ٹوئنٹی پوزیشنز میں کوئی بھی سرکاری سکول جگہ نہ بنا سکا۔

اگر تھوڑی سی بھی غیرت ہے تو پنجاب یا سندھ کے سرکاری سکولوں سے پاس ہونے والے شاگردوں کی اور کے پی کے کے سرکاری سکولوں سے پاس ہونے والے شاگردوں کی شرع کا موازنہ کرکے بتائیں
 
Pracha

Chief Minister (5k+ posts)
It is easy to build nice and gleaming roads and bridges from the scratch in a matter of few months or years. However, it takes time and hard work to build institutions like education sector. You can build fancy schools and colleges but don't expect them to compete with Harvard or Yale after few years of their conception.
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
اس سے پہلے بھی پچاس ہزار سکول اور دولاکھ کمرہ جماعت انہوں نے ہی بنائے تھے

اچھا! یعنی ان کے آنے سے پہلے پنجاب میں ایک بھی اسکول نہیں تھا؟
کچھ خدا کا خوف کیا کرو
 
mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
پنجاب حکومت کا ٢٠٢٠ ٹارگٹ ١٠٠ فیصد سکول سکول انرولمنٹ ہے ، جس کیلئے نئے کلاس روم چاہئیں ، میری نظر میں دس ہزار کلاس روم کم ہیں ہمیں کم از کم پچاس ہزار نئے کلاس روم چاہئیں. پچھلے دس سال میں پنجاب میں سکول جانے والوں کی شرح ٦٨ فیصد سے بڑھ کر ٨٦ فیصد ہوئی ، ڈراپ آوٹ ریٹ سب سے کم پنجاب میں ہے جبکہ سندھ کے بعد خبر پختونخواہ میں ڈراپ آوٹ ریٹ سب سے زیادہ ہے ، خبر پختونخواہ میں جو بچے سکول میں داخل ہوتے ہیں انکا صرف ١٢ فیصد میٹرک کے امتحان دیتا ہے

Dg1qmV5X0AAlSWo.jpg

mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
اچھا! یعنی ان کے آنے سے پہلے پنجاب میں ایک بھی اسکول نہیں تھا؟
کچھ خدا کا خوف کیا کرو

Is poocho.. Nawaz Sharif nay 2018 election campign office Avenfield meh kioon khola hai…???
Aur Mai ka Kia bana woh UK meh duffnai gaee hai ya Endian kay ganga Jumna meh behaa dee gai??
 
shami11

Minister (2k+ posts)
لاہور میں سینٹرل ماڈل جیسے سرکاری اسکول ہمیشہ سے ہی پوزیشن لیتے رہے ہیں
لیکن ڈویژنل پبلک اسکول اور کریسنٹ ماڈل جیسے اسکول ان سے زیادہ پوزیشنز آرام سے لے لیتے ہیں
جو خبر آپ نے دی ہے وہاں بھی پوزیشن ڈویژنل پبلک اسکول کی ہے
سینٹرل ماڈل ہمیشہ سے پوزیشن لیتا رہا ہے لیکن اسکے باوجود لوگ اپنے بچوں کو سرکاری اسکولوں میں داخل کروانے کا رحجان نہیں رکھتے
کے پی میں یہ رحجان شروع ہو گیا ہے
لیکن ظاہر ہے کہ بچے کی بنیاد اچھی بننے میں وقت لگے گا اور سرکاری اسکولوں کو پرائیویٹ اداروں کا مقابلہ کرنے میں وقت چاہیے

اکمل صاحب ٠ میں نے تو سنا تھا کے کے پی کے میں اسکولوں کا معیار اتنا اچھا ہو گیا ہے کے لوگ پرائیویٹ اسکول چھوڑ کر سرکاری اسکولوں میں جا رہے ہیں
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
اکمل صاحب ٠ میں نے تو سنا تھا کے کے پی کے میں اسکولوں کا معیار اتنا اچھا ہو گیا ہے کے لوگ پرائیویٹ اسکول چھوڑ کر سرکاری اسکولوں میں جا رہے ہیں

ایسا ہی ہے
تاریخ میں پہلی پاکستان کے کسی صوبے میں پرائیویٹ اسکولوں کو اپنی میٹنگ کرنی پڑی کہ ہم کیا کریں کہ لوگوں کو اپنی طرف راغب کر سکیں
یہ ایک غیر جانبدارانہ رپورٹ تھی کہ ڈیڑھ لاکھ بچے پرائیویٹ اسکول چھوڑ کر سرکاری اسکول میں گئے ہیں
جبکہ پنجاب میں سرکاری اسکولوں کی اکا دکا پوزیشنز آ جانے کے بعد بھی کبھی آپ نے سنا ہے کہ کسی کی ترجیح ہو کہ وہ سرکاری اسکول میں بچے کو داخل کروائے
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
Correction..... Sonia shah is combined third with Aniba muskan.... Sonia shah is from UMS which is a govt school.... Mr poster plz research before making thread....
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
نویں جماعت میں آدھے سے زیادہ طلباء فیل ہوگئے ، مطلب اگلے سال بھی یہی حشر ہونا ہے
Dg1sFXkWkAES-gx.jpg

٨٠ ہزار ١٢٦ طلباء میں سے ٣٦ ہزار ٩٥٠ ناکام ہوئے
یہ آدھے سے زیادہ کیسے ہو گئے؟
پنجاب میں کونسا حساب پڑھاتے ہیں؟
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

ویسے نتیجہ بتا رہا ہے کہ اچھے بچے نہی آئے سرکاری سکولوں میں ابھی تک
گو کہ بہت بہتری آئی ہے لیکن بہت کام کی ضرورت ہے
جو کہ پوری قوم کو کرنا ہے ، نواز یا خان کو ہی نہی کرنا

اس بات میں خامخواہ بحث کی کیا ضرورت ہے ؟؟؟
لیکن پی ٹی آئی کے پٹواری علی علی کر کے پڑ جاتے ہیں
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
اچھا! یعنی ان کے آنے سے پہلے پنجاب میں ایک بھی اسکول نہیں تھا؟
کچھ خدا کا خوف کیا کرو

پچھلے پینتیس سال سے یہ حکومت میں ہیں تو پچھلے پینتیس سال کے سکول بھی تو انہوں نے ہی بنائے ہوں گے
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے نتیجہ بتا رہا ہے کہ اچھے بچے نہی آئے سرکاری سکولوں میں ابھی تک
گو کہ بہت بہتری آئی ہے لیکن بہت کام کی ضرورت ہے
جو کہ پوری قوم کو کرنا ہے ، نواز یا خان کو ہی نہی کرنا

اس بات میں خامخواہ بحث کی کیا ضرورت ہے ؟؟؟
لیکن پی ٹی آئی کے پٹواری علی علی کر کے پڑ جاتے ہیں

میں پچھلے دو سالوں سے یہ نتیجہ پوسٹ کررہا ہوں ، مجال ہے کسی کے کان پر جوں رینگی ہو، پشاور ہائی کورٹ نے ازخود نوٹس لے لیا ، ایف اے پاس وزیر تعلیم پر کوئی اثر نہیں ہوا
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
پچھلے پینتیس سال سے یہ حکومت میں ہیں تو پچھلے پینتیس سال کے سکول بھی تو انہوں نے ہی بنائے ہوں گے

پنجاب میں ٹوٹل ہی باون پچپن ہزار اسکول ہیں
اگر سارے انہوں نے بنائے ہیں تو اس سے پہلے تو پنجاب میں کوئی اسکول نہ ہوا
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
میں پچھلے دو سالوں سے یہ نتیجہ پوسٹ کررہا ہوں ، مجال ہے کسی کے کان پر جوں رینگی ہو، پشاور ہائی کورٹ نے ازخود نوٹس لے لیا ، ایف اے پاس وزیر تعلیم پر کوئی اثر نہیں ہوا

دو سال سے کہہ رہے ہو؟
واقعی یار بڑی دیر ہو گئی ہے
ہم پنجاب میں صرف ٣٥ سال بعد تعلیم صحت کا رونا رو رہے ہیں
آپ لوگوں میں بڑا صبر ہے کہ دو سال تک برداشت کیا
 
makdaone

Councller (250+ posts)
پشاوربورڈ نے میٹرک کے سالانہ نتائج کااعلان کردیا ،سرکاری اسکول کاکوئی طالب علم ٹاپ20 پوزیشن میں جگہ نہ بنا سکا

پشاور ( 24نیوز ) بورڈ آف انٹرمیڈییٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتایج کا اعلان کردیا۔ ایک بار پھر لڑکیوں نے میدان مار لیا۔

ےفصیلات کے مطابق پشاور بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کر دیا اور ایک بار پھر لڑکیوں نے میدان مار لیا۔ ٹاپ ٹوئنٹی پوزیشنز میں کوئی بھی سرکاری سکول جگہ نہ بنا سکا۔ پشاور بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتایج کا اعلان کردیا ہے جس میں لڑکیاں ایک بار پھر بازی لے گئیں بورڈ میں تینوں نمایاں پوزیشنیں پشاور ماڈل اسکول نے اپنے نام کرلی ہے جس میں سارہ یوسف نے پہلی بختاور نے دوسری اور انیبہ عثمان نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی سرکاری ا سکولوں کی کارکردگی بہتر نہ ہوسکی اور ٹاپ 20 پوزیشن میں کوئی بھی اسکول جگہ نہ بنا سکا۔میٹرک کے سالانہ امتحانات میں ایک لاکھ 54ہزار سے زاید طلبہ و طالبات نے حصہ لیا۔ نویں کلاس میں کامیابی کا تناسب 53فیصد رہا جبکہ دسویں کلاس میں کامیابی کا تناسب 60فیصد رہا۔

https://www.24newshd.tv/28-Jun-2018/13722
Jab Safarsi Wazir Taleem kpk Mohammad Atif kud FA hoga tu result tu yehi niklay ga
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
٨٠ ہزار ١٢٦ طلباء میں سے ٣٦ ہزار ٩٥٠ ناکام ہوئے
یہ آدھے سے زیادہ کیسے ہو گئے؟
پنجاب میں کونسا حساب پڑھاتے ہیں؟

بتایا تو ہے میں نے ابتدائی حساب مردان سے پڑھا ہے ، ویسے تقریبً آدھے تو ہیں ہی
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
پنجاب میں ٹوٹل ہی باون پچپن ہزار اسکول ہیں
اگر سارے انہوں نے بنائے ہیں تو اس سے پہلے تو پنجاب میں کوئی اسکول نہ ہوا

پنجاب میں سات ہزار سے زائد پرانی بلڈنگز کو گرا کر نئی بلڈنگز بنا دی گئی
DgwXJmoW4AIl5WF.jpg
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
دو سال سے کہہ رہے ہو؟
واقعی یار بڑی دیر ہو گئی ہے
ہم پنجاب میں صرف ٣٥ سال بعد تعلیم صحت کا رونا رو رہے ہیں
آپ لوگوں میں بڑا صبر ہے کہ دو سال تک برداشت کیا

پنجاب صحت کے معاملے میں بھی کے پی سے سالوں آگے ہے

Dg68AQmX0AA9Ra1.jpg
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
بتایا تو ہے میں نے ابتدائی حساب مردان سے پڑھا ہے ، ویسے تقریبً آدھے تو ہیں ہی

جب آپ نے پڑھا ہوگا تب یقیناً نون لیگ کی حکومت ہوگی
دوبارہ پڑھ لیں
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
پنجاب میں سات ہزار سے زائد پرانی بلڈنگز کو گرا کر نئی بلڈنگز بنا دی گئی
DgwXJmoW4AIl5WF.jpg

یعنی کہ اس سے پہلے ہزاروں اسکول خطرناک ہی چل رہے تھے؟
 
Back
Top