پشاور: سرکاری اسکول کاکوئی طالب علم ٹاپ20 پوزیشن میں جگہ نہ بنا سکا

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
no one knows more then me how board exams are held in peshawar model school halls.i am eyewitness myself since i passed my FSc from there ... sethis buy exam controller and all other staff with cash :D

I have studied in Mardan for four years my elder brother done Matriculation from there. ;)
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
یہاں آپ ایک بنیادی علمی بد دیانتی کا مظاہرہ کر رہے ہیں
آپ یہ مت دیکھیں کہ کام کرنے کے بعد مکمل حالت کیا ہے کیوں کہ حکومت شروع ہونے سے پہلے ہو سکتا ہے کہ دونوں صوبے ایک جیسی پوزیشن پہ نہ ہوں
آپ یہ دیکھیں کہ پانچ سال میں ایک جیسا وقت ملا اور دونوں نے کتنا کام کیا

آپ غالباً بی بی سی کے ٢٠١٣ کے اعداد و شمار پیش کررہے ہیں ، اب پنجاب حکومت نئے کمرہ جماعت بنا رہی ہے پچھلے سال پنجاب حکومت نے دس ہزار نئے کمرہ جماعت بنائے ، خبر پختونخواہ کی حکومت نے کتنے نئے کمرہ جماعت بنائے؟
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
آپ غالباً بی بی سی کے ٢٠١٣ کے اعداد و شمار پیش کررہے ہیں ، اب پنجاب حکومت نئے کمرہ جماعت بنا رہی ہے پچھلے سال پنجاب حکومت نے دس ہزار نئے کمرہ جماعت بنائے ، خبر پختونخواہ کی حکومت نے کتنے نئے کمرہ جماعت بنائے؟

بھائی بیوقوف نہ بناؤ
بی بی سی نے ٢٠١٣ کے بعد کے اعدادو شمار بتائے ہیں
پنجاب حکومت نے دس ہزار کمرے کیوں بنائے؟ کب بنائے؟
 
shafali

Chief Minister (5k+ posts)
تم نے حسب توقع جہالت ہی دکھائی ہے ، کیا تمہاری حکومت میں آنے سے پہلے سرکاری سکولوں میں کوئی بچے نہیں پڑھتے تھے؟؟
I think the point being made is that pupils are moving from private to government schools, and not that government schools didn't have any pupils.
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
جناب پانچویں آٹھویں کو چھوڑیں
پورے میڈیکل کا انٹری ٹیسٹ لیک ہو جاتا ہے
کس دنیا میں رہ رہے ہو؟

سسٹم ہیک ہوجانا کوئی بڑی بات نہیں اس سال اسٹینڈ الون کمپیوٹر پر پرچے بنائے گئے ہیں اب امید ہے پرچے لیک نہیں ہوں گے
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
سسٹم ہیک ہوجانا کوئی بڑی بات نہیں اس سال اسٹینڈ الون کمپیوٹر پر پرچے بنائے گئے ہیں اب امید ہے پرچے لیک نہیں ہوں گے

سسٹم ہیک ہو جانا کوئی بڑی بات نہیں؟
صحیح ہے
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
پنجاب حکومت کا ٢٠٢٠ ٹارگٹ ١٠٠ فیصد سکول سکول انرولمنٹ ہے ، جس کیلئے نئے کلاس روم چاہئیں ، میری نظر میں دس ہزار کلاس روم کم ہیں ہمیں کم از کم پچاس ہزار نئے کلاس روم چاہئیں. پچھلے دس سال میں پنجاب میں سکول جانے والوں کی شرح ٦٨ فیصد سے بڑھ کر ٨٦ فیصد ہوئی ، ڈراپ آوٹ ریٹ سب سے کم پنجاب میں ہے جبکہ سندھ کے بعد خبر پختونخواہ میں ڈراپ آوٹ ریٹ سب سے زیادہ ہے ، خبر پختونخواہ میں جو بچے سکول میں داخل ہوتے ہیں انکا صرف ١٢ فیصد میٹرک کے امتحان دیتا ہے

Dg1qmV5X0AAlSWo.jpg
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
ہم اقتدار میں آکر سارے پاکستان کے سکولوں کو پشاور جیسا بنا دیں گے ،

او بھائی یہ وعدہ ہے یا دھمکی؟

Social development or human development main time lagta hai.
PTI nay KPK Kaya hazaroon existing schools ko proper reform kiya hai.
KPK ka educational system Sindh say bhi bura mana jata tha. Ye ab piper hi jayee game neechay Nahi.
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
پنجاب حکومت کا ٢٠٢٠ ٹارگٹ ١٠٠ فیصد سکول سکول انرولمنٹ ہے ، جس کیلئے نئے کلاس روم چاہئیں ، میری نظر میں دس ہزار کلاس روم کم ہیں ہمیں کم از کم پچاس ہزار نئے کلاس روم چاہئیں. پچھلے دس سال میں پنجاب میں سکول جانے والوں کی شرح ٦٨ فیصد سے بڑھ کر ٨٦ فیصد ہوئی ، ڈراپ آوٹ ریٹ سب سے کم پنجاب میں ہے جبکہ سندھ کے بعد خبر پختونخواہ میں ڈراپ آوٹ ریٹ سب سے زیادہ ہے ، خبر پختونخواہ میں جو بچے سکول میں داخل ہوتے ہیں انکا صرف ١٢ فیصد میٹرک کے امتحان دیتا ہے

Dg1qmV5X0AAlSWo.jpg

اور کیا آپ جانتے ہیں کہ ٢٠٠٨ سے پہلے بھی اسی شخص اور اسکے بھائی کی پنجاب پہ تین بار حکومت تھی؟
دس ہزار کمرے جس پارٹی نے بنائے ہیں وہ چھٹی بار حکومت کر رہے ہیں اور پھر بھی کمروں کی کمی تھی
کیا ١٩٨٥ سے ١٩٩٣ تک انکو ٨ سال مسلسل نہیں ملے تھے؟
آپ ١٩٨٥ سے ١٩٩٠ تک کی کارکردگی بتائیں
وہ آپ کی پہلی حکومت تھی جیسے کہ ٢٠١٣ سے ٢٠١٨ تک تحریک انصاف کی پہلی حکومت تھی

اگر ٢٠١١ میں عمران خان کا جلسہ کامیاب نہ ہوتا اور ان دونوں بھائیوں کو اپنی سلطنت کے خاتمے کا خطرہ نہ ہوتا تو یہ کام بھی نہیں ہونے تھے
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
نویں جماعت میں آدھے سے زیادہ طلباء فیل ہوگئے ، مطلب اگلے سال بھی یہی حشر ہونا ہے
Dg1sFXkWkAES-gx.jpg
 
Last edited:

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
اور کیا آپ جانتے ہیں کہ ٢٠٠٨ سے پہلے بھی اسی شخص اور اسکے بھائی کی پنجاب پہ تین بار حکومت تھی؟
دس ہزار کمرے جس پارٹی نے بنائے ہیں وہ چھٹی بار حکومت کر رہے ہیں اور پھر بھی کمروں کی کمی تھی
کیا ١٩٨٥ سے ١٩٩٣ تک انکو ٨ سال مسلسل نہیں ملے تھے؟
آپ ١٩٨٥ سے ١٩٩٠ تک کی کارکردگی بتائیں
وہ آپ کی پہلی حکومت تھی جیسے کہ ٢٠١٣ سے ٢٠١٨ تک تحریک انصاف کی پہلی حکومت تھی
اگر ٢٠١١ میں عمران خان کا جلسہ کامیاب نہ ہوتا اور ان دونوں بھائیوں کو اپنی سلطنت کے خاتمے کا خطرہ نہ ہوتا تو یہ کام بھی نہیں ہونے تھے

آبادی بڑھنے کے ساتھ ساتھ کمروں کی طلب بھی بڑھ جاتی ہے
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
آبادی بڑھنے کے ساتھ ساتھ کمروں کی طلب بھی بڑھ جاتی ہے

خاص طور پہ جب آپ نے اپنے پہلے ادوار میں کچھ نہ کیا ہو
جو کام سب سے پہلے کرنے کے تھے وہ یہ اپنے کیریئر کے اختتام میں کر کے مسیحا بننے کے چکر میں ہیں
 
mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
تم نے حسب توقع جہالت ہی دکھائی ہے ، کیا تمہاری حکومت میں آنے سے پہلے سرکاری سکولوں میں کوئی بچے نہیں پڑھتے تھے؟؟

Yehii Tau baat hai… Jis chees kay baya meh kuch pata na ho tau moon nahee kholtay….

Naheen …. wahan koi bacha nahee tha.... school aur mohinjo daro meh koi farg nahee tha…. aur ab ja kar koi batai kay yeh wohee school hain ya kuch aur...
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
خاص طور پہ جب آپ نے اپنے پہلے ادوار میں کچھ نہ کیا ہو
جو کام سب سے پہلے کرنے کے تھے وہ یہ اپنے کیریئر کے اختتام میں کر کے مسیحا بننے کے چکر میں ہیں

اس سے پہلے بھی پچاس ہزار سکول اور دولاکھ کمرہ جماعت انہوں نے ہی بنائے تھے
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Yehii Tau baat hai… Jis chees kay baya meh kuch pata na ho tau moon nahee kholtay….

Naheen …. wahan koi bacha nahee tha.... school aur mohinjo daro meh koi farg nahee tha…. aur ab ja kar koi batai kay yeh wohee school hain ya kuch aur...

اگر میں تمہاری اپنی حکومت کے اعداد و شمار سے تمہیں جھوٹا ثابت کردوں تو؟؟
 
Amal

Chief Minister (5k+ posts)
لیکن ظاہر ہے کہ بچے کی بنیاد اچھی بننے میں وقت لگے گا اور سرکاری اسکولوں کو پرائیویٹ اداروں کا مقابلہ کرنے میں وقت چاہیے

یہ بات سمجھنے کیلئے دماغ ہونا ضروری ہے
 
Back
Top