Bubber Shair
Chief Minister (5k+ posts)
باجوہ سے دوری کی وجہ بزدار ہے فوج نہیں چاہتی تھی کہ پنجاب جیسا صوبہ بالکل برباد ہوجاے فوج عمران کی پارٹی کو دوسرے نمبر پر لای اور پھر آزاد ممبران کو لانے کیلئے مشرف دور کا ایکسپرٹ ترین بندہ جہانگیر ترین اسے دیا تاکہ وہ کمی پوری کرے اسطرح حکومت بنوای گئیفوج رزلٹ مرتب کرتی ہے ..پچھلی دفعہ عمران کی سرپرستی کی تھی ..شاید کوئی نواز سے جھگڑا ہو گیا تھا ..بعد میں کدورتیں دور بھی ہو گئیں ..میرے نزدیک عمران سے باجوہ کی دوری مریم کو نہ بھیجنے کے بعد شروع ہوئی اور پھر بڑھتی ہی گئی
اب فوج چاہتی تھی کہ ترین ہی وزیراعلی بنے مگر اس نے بزدار کو بنا دیا جو نااہل انسان ہے ابھی دھرنے میں بھی دکھای نہیں دیا انتہای فضول شخصیت اور چول سا بندہ ہے جس کی تعلیم میں سب سے بڑی کاوش یہ تھی کہ سب کچھ اردو میں ہو اور بچے ٹوپی پہن کر اسکول جائیں
جنرل نے ایکبار کہا تھا کہ فوج کی مدد سے اقتدار میں آنے کے کچھ عرصے بعد جب وزیراعظم اپنے آپ کو سب کچھ سمجھنے لگتا ہے تو وہاں غلطی ہوتی ہے